M Rafiq SheRani

M Rafiq SheRani MRafiqsheRani

Teacher dayد ښوونکي ورځ دې مبارک وياستاده! ستا په لاس رڼا شوه زما د ژوند لار،ستا د علم په برکت مې وموند د بریا لار.ته د ...
05/10/2026

Teacher day
د ښوونکي ورځ دې مبارک وي
استاده! ستا په لاس رڼا شوه زما د ژوند لار،
ستا د علم په برکت مې وموند د بریا لار.
ته د تیارو په منځ کې د رڼا څراغ یې،
ته د هر زده کوونکي د سبا امید یې.

ستا خبرې مو د ژوند لارښود ګرځېدلې،
ستا نصیحتونه مو د زړه په کتاب کې لیکلي.
استاده! ستا مقام ډېر لوړ دی زموږ په نظر،
ستا احسان به هېڅکله هېر نه کړو په عمر. ❤️

🌹 لنډه او قوي شاعري

استاد هغه څراغ دی چې ځان سوځوي،
خو د نورو ژوند روښانه کوي.
استاد هغه لارښود دی،
چې شاګرد د بریا تر منزله رسوي. 🌹

د ښوونکي ورځ دې مبارک وي!
درانه استاد ته د زړه له کومې سلام او درناوی. ❤️

01/10/2026

کوئٹہ کی ایک لڑکی نے یونیورسٹی سے BS کی ڈگری حاصل کی، مگر شہر میں اسے کہیں نوکری نہ ملی۔

پانچ سال کی بے روزگاری کے بعد ایک دن چڑیا گھر کے منیجر نے اس کی کہانی سنی اور ایک عجیب پیش کش کی۔ ان کی شیرنی مر چکی تھی، چڑیا گھر میں اکیلا ببر شیر رہ گیا تھا اور روز بروز آنے والوں کی تعداد کم ہوتی جا رہی تھی۔ منیجر چاہتے تھے کہ لڑکی شیرنی کا کردار ادا کرے۔

لڑکی نے کچھ دیر سوچا، پھر خود کو سمجھایا: “اس کام میں کوئی حرج نہیں… آخر پیسہ بھی تو اہم ہے۔”

یوں اس نے کام شروع کر دیا۔ اسے شیرنی کی کھال پہنا دی جاتی اور وہ روزانہ آٹھ گھنٹے پنجرے میں گزارتی۔ لوگ آتے، شیرنی کو دیکھ کر خوش ہوتے اور دن یونہی گزرتے رہے۔

پھر ایک دن گارڈ پنجرے کا گیٹ لاک کرنا بھول گیا۔

شیر نے کھلا گیٹ دیکھا اور آہستہ آہستہ لڑکی کی طرف بڑھنے لگا۔ لڑکی خوف سے کانپ اٹھی۔

شیر قریب آیا اور دھیمی آواز میں بولا: “گھبراؤ نہیں… میں بلال ہوں۔ میں نے BUITEMS سے انجینئرنگ کی ہے۔”

30/09/2026

سابق رکنِ قومی اسمبلی اور پختونوں کے سیاسی و سماجی حقوق کے لیے طویل جدوجہد کرنے والے عظیم رہنما علی وزیر کی آئینی درخواست سندھ ہائی کورٹ، سرکٹ کورٹ حیدرآباد کی آئینی بینچ کے روبرو کافی عرصے سے زیرِ سماعت ہے۔ اس درخواست کی سماعت آئینی بینچ کے معزز جج صاحبان جسٹس محمد مبین لاکو اور جسٹس ذوالفقار سانگی کر رہے ہیں۔

اس آئینی درخواست کی سماعت 19 ستمبر 2026 کو مقرر تھی، تاہم اُس روز سندھ بار کونسل کی ہڑتال کے باعث معزز جج صاحبان نے سماعت ملتوی کر دی۔ اس کے بعد ایک مرتبہ پھر اس پٹیشن کو 29 ستمبر 2026، یعنی آج کے روز، سماعت کے لیے مقرر کیا گیا تھا۔

اس پٹیشن میں معزز جج صاحبان کی جانب سے حکم دیا گیا تھا کہ عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ علی وزیر کے خلاف روزانہ مقدمات کیوں درج کیے جا رہے ہیں، اور یہ بھی بتایا جائے کہ سندھ حکومت اب تک علی وزیر کے خلاف مجموعی طور پر کتنے مقدمات درج کر چکی ہے۔

آج صبح سویرے ہم سینئر قانون دان امداد حیدر سولنگی صاحب کے ہمراہ حیدرآباد ہائی کورٹ پہنچے۔ ہماری پٹیشن مین لسٹ میں سیریل نمبر 72 پر مقرر تھی۔ جب علی وزیر کی پٹیشن کی باری آنے ہی والی تھی تو معزز جج صاحبان تقریباً دو بجے تک 71 مقدمات کی سماعت کرنے کے بعد اچانک عدالت سے اٹھ کر چیمبر میں چلے گئے اور ریڈر کو حکم دیا کہ ’’بورڈ ڈسچارج ہے۔‘‘

علی وزیر کے وکیل نے معزز جج صاحبان سے استدعا کی کہ ہماری پٹیشن ایک نہایت سنجیدہ اور اہم معاملے سے متعلق ہے، لہٰذا اسے سنا جائے، لیکن امداد حیدر سولنگی صاحب کی یہ استدعا بھی نہیں سنی گئی۔

یہ ہے پاکستان کا عدالتی نظام، جہاں انصاف کو بھی خاکی وردی پہنا دی گئی ہے۔ جج صاحبان سے سوال کرنے والا کوئی نہیں اور عدالتوں کو بھی گویا اوطاقوں کی طرح چلایا جا رہا ہے۔

علی وزیر کی پٹیشن گیارہ دن بعد کی تاریخ پر سماعت کے لیے مقرر کی گئی تھی، لیکن آج عدالت نے دیگر تمام مقدمات کی سماعت کی، سوائے علی وزیر کی پٹیشن کے۔ اسے سنے بغیر اور آئندہ تاریخ مقرر کیے بغیر ہی مؤخر کر دیا گیا۔

عدالت کے اس طرزِ عمل پر جتنا افسوس کیا جائے، کم ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سائل کو انصاف میں تاخیر دینا انصاف کا قتل کرنے کے مترادف ہے، لیکن یہاں تو انصاف فراہم کرنے والے اس مقدس ادارے کو بھی مخصوص قوتوں کا الاکار بنا دیا گیا ہے۔

Dear czn Abdul Rahim.remember my cousin Abdul Rahim in your prayers. May Allah grant him a place in Jannat. He was marty...
27/09/2026

Dear czn Abdul Rahim.
remember my cousin Abdul Rahim in your prayers. May Allah grant him a place in Jannat. He was martyred yesterday in the D.I. Khan blast

21/09/2026
21/09/2026

Karachi

Karachi me ab Quetta ke July shroo hai...
18/09/2026

Karachi me ab Quetta ke July shroo hai...

Quetta ❤️

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Rafiq SheRani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category