Matka Kulfi Wala

Matka Kulfi Wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Matka Kulfi Wala, Food Delivery Service, near Street, Karachi.

"Matka Kulfi Like Never Before! | Rich, Creamy & Handcrafted with Love | Desi Flavors That Melt Your Heart | Serving Sweetness | Order Online & Get Chilled Happiness at Your Door!"

🎉 Matka Kulfi Wala Giveaway! 🎉مزے دار اور ٹھنڈی ٹھنڈی اصلی مٹکے والی کلفی جیتنے کا شاندار موقع! 🍦🎁شرکت کا طریقہ:❤️ اس پو...
15/06/2025

🎉 Matka Kulfi Wala Giveaway! 🎉
مزے دار اور ٹھنڈی ٹھنڈی اصلی مٹکے والی کلفی جیتنے کا شاندار موقع! 🍦🎁

شرکت کا طریقہ:

❤️ اس پوسٹ کو لائک کریں
💬 کمنٹ کریں اور 5 دوستوں کو ٹیگ کریں
📤 اس پوسٹ کو اپنی اسٹوری پر شیئر کریں

✨ 2 خوش نصیب ونرز کو ملے گی فری میں مزیدار Matka Kulfi!
جن کے کمنٹ پر سب سے زیادہ لائکس ہوں گے، وہی ہوں گے ہمارے کلفی کے بادشاہ! 👑

⏳ دیر نہ کریں! دوستوں کو ٹیگ کریں، لائکس بڑھائیں اور میٹھی جیت کا مزہ لیں 💫

❄️ کیا آپ تیار ہیں ایک ٹھنڈے، کریمی سرپرائز کے لیے؟🍧 مٹکہ کلفی والا کچھ ایسا لا رہا ہے جو دل کو بھی ٹھنڈک دے دے!اور ہاں....
14/06/2025

❄️ کیا آپ تیار ہیں ایک ٹھنڈے، کریمی سرپرائز کے لیے؟
🍧 مٹکہ کلفی والا کچھ ایسا لا رہا ہے جو دل کو بھی ٹھنڈک دے دے!

اور ہاں... شاید بالکل فری! 😍

✨ خالص اجزاء، اصلی ذائقہ، اور مٹی کے متکے کی دیسی خوشبو —
بالکل گھر جیسے ذائقے کے ساتھ! 👌

👀 اندازہ لگائیں کیا خاص آنے والا ہے؟
کل شام 7 بجے... سرپرائز سے پردہ اٹھے گا!

📍 فالو کریں، شیئر کریں اور تیار رہیں!





🍨✨ عید کے بعد... پھر سے ٹھنڈی ہواؤں کا مزہ! 🌙➡️🌞Matka Kulfi واپس آ چکی ہے – وہی پرانی محبت، نئے جذبے کے ساتھ! 💛عید کی مٹ...
10/06/2025

🍨✨ عید کے بعد... پھر سے ٹھنڈی ہواؤں کا مزہ! 🌙➡️🌞
Matka Kulfi واپس آ چکی ہے – وہی پرانی محبت، نئے جذبے کے ساتھ! 💛

عید کی مٹھاس ابھی باقی ہے؟
تو آئیں، اسے اصلی روایتی ذائقے سے مکمل کریں۔
کام پر واپسی ہو یا دھوپ کا تھکا دن –
ایک ٹھنڈی Matka Kulfi سب فریش کر دے! ❄️🍧

💬 "جذبہ ہو نیا، ذائقہ ہو روایتی – یہی ہے Matka Kulfi wala کی خاص بات!"

📍 دستیاب ہے کراچی کے مختلف علاقوں میں – آرڈر کریں آج ہی!

مٹکہ کلفی والا کی طرف سےآپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کوعید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سےبہت بہت مبارکباد 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کی...
07/06/2025

مٹکہ کلفی والا کی طرف سے
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے
بہت بہت مبارکباد 🌙✨

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں قبول فرمائے
اور آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت اور
کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
عید مبارک!

01/06/2025

🍨 اتوار اسپیشل! 🍨
گرمی کا توڑ، مٹکے والی ٹھنڈی ٹھنڈی اصلی کلفی کے ساتھ!
اور جی ہاں... ڈیلیوری اِس بار بھی بالکل فری! 😍
ہمیشہ کی طرح، بغیر کسی اضافی چارجز کے!

💥 اتوار کو بنائیں مزید خاص — صرف ایک کال یا میسج پر،
اصل ذائقہ، اصلی مٹکے میں، سیدھا آپ کے گھر تک!

📞 ابھی آرڈر کریں
03203217653
اور اتوار کو بنائیں کلفی ڈے!

25/05/2025

"اتوار ہو… اور قلفی نہ ہو؟ یہ کیسے ہو سکتا ہے!"

مٹکا قلفی والا پیش کرتا ہے:
صرف آج – Sunday Special Offer!

آرڈر کریں، فری ڈیلیوری پائیں!
03203217653
ذائقہ خالص، خوشی لاجواب – وہ بھی آپ کے دروازے پر، بغیر کسی چارج کے!

"ٹھنڈی ٹھنڈی مٹکا کلفی — ہر ذائقے میں دیسی خوشبو!"گرمیوں کو کہیں الوداع اور خوشبو بھری مٹکا کولفی سے کریں من کو ٹھنڈا۔خا...
23/05/2025

"ٹھنڈی ٹھنڈی مٹکا کلفی — ہر ذائقے میں دیسی خوشبو!"
گرمیوں کو کہیں الوداع اور خوشبو بھری مٹکا کولفی سے کریں من کو ٹھنڈا۔
خالص دودھ، قدرتی ذائقے اور مٹی کے مٹکے میں بنی لاجواب کلفی — ہر نوالہ، ایک یادگار لمحہ!

آج ہی آرڈر کریں:
مٹکا کلفی والا
فون03203217653
ایک بار چکھیں، بار بار منگوانے کو دل کرے!



گھر بیٹھے کولفی منگوائیں — مفت ہوم ڈلیوری!

Address

Near Street
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Matka Kulfi Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share