Sohrab Goth Mandi Karachi

Sohrab Goth Mandi Karachi here to update! 🫡
(1)

Alhumdolillah, bought it on Friday for 169,000 !!!      ♥️
10/06/2025

Alhumdolillah, bought it on Friday for 169,000 !!! ♥️

اہلیانِ کراچی ہوشیار! 🚨 ہم آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں — کیونکہ منڈی کے مشہور مشہور وی لاگرز کے اکی...
02/05/2025

اہلیانِ کراچی ہوشیار! 🚨

ہم آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں — کیونکہ منڈی کے مشہور مشہور وی لاگرز کے اکیلا بہنوئی، "جناب رفاقت بھائی" کل اپنا قیمتی مال مویشی لے کر نارتھرن بائی پاس منڈی پہنچ رہے ہیں!

منڈی میں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا، اور کئی نئے وی لاگرز پہلے ہی "رفاقت بھائی! رفاقت بھائی!" کی صدائیں لگا کر رشتے پیش کرنے کی تیاری میں ہیں۔

اگر آپ بھی اس تاریخی لمحے کا حصہ بننا چاہتے ہیں، تو منڈی ضرور پہنچیں — شاید اگلا اعزاز آپ کا ہو!

شکریہ!

28/04/2025

Loading cattle onto a cargo ship at West Wharf, Karachi for export to UAE !!
🐄

23/04/2025

"یہ ویڈیو 29 مارچ کی ہے، ویسٹ وارف کراچی سے۔
جہاز میں لوڈ ہوتے یہ جانور پاکستان سے دوبئی ایکسپورٹ کیے جا رہے ہیں۔
یہی وہ وجہ ہے جس سے مقامی مارکیٹ میں جانوروں کی قلت ہو رہی ہے، اور قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔
قربانی کا موسم قریب ہے، لیکن عام آدمی کے لیے قربانی کرنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
کیا ہماری حکومت کو مقامی ضروریات سے پہلے ایکسپورٹ کا سوچنا چاہیے؟
آواز اٹھائیں، تاکہ پالیسی عوام کے حق میں بنے۔"

Scenes kuch aise hain !!   🐄
15/04/2025

Scenes kuch aise hain !! 🐄

4th truck unloading scenes from Northern Bypass Mandi Karachi 2025!   ♥️
14/04/2025

4th truck unloading scenes from Northern Bypass Mandi Karachi 2025! ♥️

The first truck of 2025 will arrive in a few hours at the Northern Bypass Mandi, Karachi. ♥️    🐄   🫂
11/04/2025

The first truck of 2025 will arrive in a few hours at the Northern Bypass Mandi, Karachi. ♥️ 🐄 🫂

Address

Northern Bypass Road
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohrab Goth Mandi Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share