Ali Nawaz Nindwan

Ali Nawaz Nindwan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Nawaz Nindwan, Grocers, Alamgir Road | Jail Road | Gulzar e Hijri | Saddar | Gulistan e johar, Karachi.

17/08/2026

استاد غلام سرور نندواٹی ڈسٹرکٹ جیل مان آزاد تی گھر پھچی ویو

28/07/2026

Afsos 😭😭 Afsos 😭 Afsos 😭 Afsos 😭

14/07/2026

🌾 کسان کی فریاد... خدا را ہماری آواز سنیں! 💔

ایک کسان اپنی سوکھی ہوئی فصل کے سامنے کھڑا بے بسی سے رو رہا ہے۔ اس کی مہینوں کی محنت، اس کی امیدیں اور اس کے بچوں کا مستقبل پانی نہ ہونے کی وجہ سے تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔

وہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، جعفرآباد کے ایم پی اے کاروان عبدالمجید بادینی اور وزیرِ آبپاشی میر صادق خان عمرانی سے اپیل کرتا ہے:

"خدا کے لیے ہماری فریاد سنیں۔ ہماری فصلیں سوکھ رہی ہیں، ہماری محنت برباد ہو رہی ہے۔ بروقت پانی فراہم کیا جائے تاکہ ہم اپنی کھڑی فصلوں کو بچا سکیں۔ اگر آج پانی نہ ملا تو صرف فصلیں ہی نہیں، بلکہ سینکڑوں کسانوں کے گھروں کے چولہے بھی ٹھنڈے پڑ جائیں گے۔"

یہ صرف ایک کسان کا دکھ نہیں، بلکہ جعفرآباد کے بے شمار کسانوں کی مشترکہ آواز ہے۔ ہم متعلقہ حکام سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیا جائے، پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے اور کسانوں کو اس مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑا جائے۔

🌱 کسان بچے گا تو زراعت بچے گی، زراعت بچے گی تو ملک خوشحال ہوگا۔
cm sarfaraz bugti
@ [836734935864818:49210:]
Ameer Bux Brohi
The Zoom Point
پاکستان تحریک انصاف نصیر آباد ڈویژن

10/07/2026

فقير فنڪار طفيل سنجراڻي جي طبيعت خراب دعا جي اپيل
غلام نبي ڀنڊ

07/07/2026
22/06/2026

Facebook new criteria Challenge kaisay pora krna hy, asan and organic tarika

This video is for educational and awareness purpos only

اسلام علیکم دوستو آج میرے فیسبوک اکائونٹ پے یہ سسٹم آیا ہے  🙏🙏جس دوست کو پتہ ہے مھربانی کرکے رہنمائی کریں
21/06/2026

اسلام علیکم دوستو
آج میرے فیسبوک اکائونٹ پے یہ سسٹم آیا ہے
🙏🙏جس دوست کو پتہ ہے مھربانی کرکے رہنمائی کریں

Address

Alamgir Road | Jail Road | Gulzar E Hijri | Saddar | Gulistan E Johar
Karachi
74800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Nawaz Nindwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category