07/03/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے مالی معاونت کے پروگرام "مریم کو بتائیں" کے تحت ہزاروں اہل شہریوں کو براہِ راست جاز کیش موبائل والٹس پر 10,000 روپے موصول ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق صرف 10 دنوں میں 11 لاکھ سے زائد افراد خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔ 9.1 لاکھ افراد نے "Maryam ko Batayn" ایپ کے ذریعے رجسٹریشن کی، 1.4 لاکھ افراد نے واٹسایپ کا استعمال کیا جبکہ 0.5 لاکھ افراد ویب پورٹل کے ذریعے رجسٹر ہوئے۔
(PMT اسکورنگ) پر مبنی ہے۔ مستحق افراد براہِ راست جاز کیش کی جانب سے 10,000 روپے وصول کر سکتے ہیں، اور رقم حاصل کرنے کے لیے اصل شناختی کارڈ دکھانا ضروری ہے۔
دھوکہ دہی سے بچاؤ کے لیے ڈیجیٹل ویریفکیشن اور ویلتھ فلٹر کا نظام رائج ہے، جس میں انسانی مداخلت کے بغیر کیش ٹرانسفر کی جاتی ہے۔
عوام کے لیے رجسٹریشن کے تین ذرائع دستیاب ہیں:
ہیلپ لائن: واٹسائپ پے ربطہ کریں شکریہ
صائمہ فاروق نے کہا کہ ہیلپ لائن پر عارضی مصروفیت عوام کی بڑی دلچسپی کی وجہ سے ہے، تاہم بیک وقت 800 کالز وصول کرنے کی سہولت موجود ہے۔ عوام سے اپریل تک رجسٹریشن کے لیے ایپ اور پورٹل کے متبادل ذرائع استعمال کرنے کی بھی اپیل کریں اور 10ہزار سے لیکر 10 لاکھ تک رقم حاصل کریں شکریہ