Morzada official

Morzada official PTi Tigers
(3)

20/06/2025
15/05/2024

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور

جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط🔥
14/05/2024

جسٹس بابر ستار کا ایک اور خط🔥

14/05/2024
بریکنگ نیوز 🚨16 مئی صبح 11:30 بجے عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔ مطلب دیدار مرشد میں صرف دو دن رہ...
14/05/2024

بریکنگ نیوز 🚨

16 مئی صبح 11:30 بجے عمران خان بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے۔

مطلب دیدار مرشد میں صرف دو دن رہ گئے ❤

‏کپتان کے چاہنے والوں کو " السلام علیکم "
22/03/2024

‏کپتان کے چاہنے والوں کو " السلام علیکم "

ہے وہ شخص جس نے امریکہ میں سائفر اور خان صاحب کا مقدمہ اٹھایا ۔۔۔۔۔۔وائرل کرو ہر موبائل سکرین تک جانی چاہیے
21/03/2024

ہے وہ شخص جس نے امریکہ میں سائفر اور خان صاحب کا مقدمہ اٹھایا ۔۔۔۔۔۔

وائرل کرو ہر موبائل سکرین تک جانی چاہیے

15/03/2024

شاندانہ گلزار 🔥

عمران خان کا تخت گرانے کی اصل وجہ یہ بھی تھی کہ اُن کی جرت کیسے ہوئی کہ اقوام متحدہ میں لاإِلَهَ إِلَّااللَّه کہے

14/03/2024

پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان عمران خان صاحب کی رہائی کے لئے رمضان المبارک کے مہینے میں تہجت کی نوافل پڑھے اور خان صاحب کی رہائی کے لئے دعا کرے انشااللہ..

13/03/2024

‏ہم اپنا مینڈیٹ ان سے واپس لیکر ہی رہیں گے
پہلے سپریم کورٹ جائیں گے وہاں انصاف نہ ملا تو پھر روڈوں پر عوام کی عدالت میں فیصلہ ہوگا

عمران خان کا اعلان

13/03/2024

سمیع ابراھیم نے ملاقات کے بعد کنفرم کیا کہ خان صاحب خیریت سے ہے۔ الحمد اللہ ❤

Address

Kashmor Sindh
Kashmore

Telephone

+923055982028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morzada official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Morzada official:

Share

Category