Chaudhry Bricks Company

Chaudhry Bricks Company THIS PAGE IS CREATED FOR TGE MARKETING OF THE BRICKS ON THE RETAILER PRICE AS WELL AS Low 🔅

11/08/2026

🥊 908: خوب محنت، آزمائش اور تحقیق کے بعد جب آپ کو تعلیم و تربیت کا ایک اچھا پلیٹ فارم مل جائے تو بس اس کے ساتھ جم جائیں۔ جگہ جگہ بھٹکنے سے وقت اور توانائی ضائع ہو گی۔

11/08/2026

🥊 909: سیڑھی کو فراموش کر کے سیدھا چھت پر پہنچنے کی سوچ اور ضد نے بہت سے لوگوں کی منزل خراب کی۔

10/08/2026
10/08/2026

🥊 892: آدم کے ہر اچھے بیٹے نے ملتی جلتی اچھی باتیں کیں۔

10/08/2026

ہر کہیں دے و ا ر ث ہِن شا کر
ساکوں رج کے لُٹ ، ساڈا کوئی کائنی
شاکر شجاع آبادی

10/08/2026

کاروبار فائدے اور نقصان کا مجموعہ ہے لیکن فائدہ کو زیادہ سے زیادہ اور نقصان کو کم از کم کیا جا سکتا ہے

10/08/2026

✔️ 146: میں لوگوں کی پرائیویسی اور ان کے ذاتی معاملات میں مداخلت نہیں کروں گا۔

10/08/2026

🥊 899: جس کے بارے میں آپ برا سوچ رہے ہیں اس کے ساتھ بیٹھ کر بات تو کر لیں۔ شاید اس کی وضاحت آپ کی رائے بدل دے۔

10/08/2026

جس کے بارے میں آپ برا سوچ رہے ہیں اس کے ساتھ بیٹھ کر بات تو کر لیں۔ شاید اس کی وضاحت آپ کی رائے بدل دے۔

Address

Nizam Pura, Sheikh-Ummad Stop
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhry Bricks Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category