30/06/2026
الحمداللہ
ندیم پارک قصور میں ہماری برانچ نمبر 2 کا شاندار افتتاح
یکم جولائی، بروز بدھ
🥩 تازہ گوشت
🥬 تازہ سبزیاں
🍯 خالص شہد
🌾 عمدہ کوالٹی کے چاول
🚚 فری ہوم ڈیلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
📍 ندیم پارک، نزد نون بیکری، کمال چشتی موڑ، قصور
📞 0301-1385599
تشریف لائیں اور معیاری اشیاء، مناسب قیمتوں اور بہترین سروس کا تجربہ کریں۔ 🌹