National Education Assembly Kasur

National Education Assembly Kasur Educational Organisation

10/08/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان کی مرکزی کابینہ نے ایجوکیشنسٹ ایم این اے این اے 132 قصور کو ایجوکیشنسٹ وفاقی وزیر سیاحت نامزد کر دیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی پاکستان

03/08/2026

آج نیشنل ایجوکیشن اسمبلی لاہور کابینہ اور قصور کابینہ کا مشترکہ اجلاس نوازشریف اسکول آف ایمینینس صوئے آصل میں محترم اعجاز میؤ صاحب اور محترم اسد صغیر صاحب کی سربراہی میں منعقد ہوا۔

اجلاس میں لاہور سے تشریف لانے والے معزز مہمانانِ گرامی، ذمہ داران نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کا بنیادی ایجنڈا 12 اگست کو ایوانِ اقبال، لاہور میں منعقد ہونے والے عظیم الشان پروگرام کی تیاریوں کا جائزہ لینا اور اسے ہر لحاظ سے کامیاب بنانا تھا۔

اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ان شاء اللہ ملک بھر سے آنے والے شرکاء کا بالخصوص لاہور اور پنجاب کی جانب سے والہانہ اور پرتپاک استقبال کیا جائے گا، اور پروگرام کو بہترین نظم و ضبط اور بھرپور انداز میں کامیاب بنایا جائے گا۔

یہ اجلاس محترم اسد صغیر صاحب کی زیرِ قیادت خوش اسلوبی سے مکمل ہوا، جس میں تمام ذمہ داران نے پروگرام کی کامیابی کے لیے اپنے بھرپور تعاون اور عملی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

شفیق بلوچ ایڈووکیٹ
کوآرڈینیٹر نیشنل ایجوکیشنل اسمبلی ضلع قصور

23/05/2026

عثمان حیدر بلوچ صاحب نے نیشنل ایجوکیشن اسمبلی کی وفاقی کابینہ کی میٹنگ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ
پاکستان کے نامور ماہرینِ تعلیم، ایجوکیشنسٹس اور تعلیمی شخصیات کا ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ملک میں ایک ایسے مؤثر فورم کی شدید ضرورت محسوس کی جا رہی تھی جہاں اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم اپنے مسائل اجاگر کر سکیں اور حکومت کے ساتھ مل کر نظامِ تعلیم میں اصلاحات اور بہتری کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں۔
National Education Assembly

18/05/2026

سالار قافلہ ، لیڈر

18/05/2026
09/05/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
ایجوکیشنسٹ وفاقی کابینہ میں جناب شفیق بلوچ ایڈووکیٹ صاحب ایجوکیشنسٹ ایم این اے این اے 132 قصور کو شامل کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی

07/05/2026
20/04/2026

نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
سیشن 2026 تا 2028 کے لیے
جناب اعجاز الاحسن صاحب
کو EDUCATIONIST SENATOR منتخب کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی

Address

Kasur
55051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Education Assembly Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share