Jafar Agro

Jafar Agro Jafar Agro – Zameen se Zindagi tak!

Smart farming, real solutions, and farmer empowerment in Pakistan & other Agro Countries

ہماری کوشش ہے کہ زراعت کو جدید دور کے تقاضوں کے مطابق بہتر بنایا جائے تاکہ کسان مضبوط ہو، فصلیں بہتر ہوں اور پاکستان خوشحال ہو

13/05/2026

Army warm attack on mung bean||
Complete control


Abid Ali Agrarian

25/04/2026

تل کی بہترین اقسام

04/04/2026

آم کی گدھیڑی
Mango Mealy Bug

30/03/2026

آم کا تیلا اور اس کا مؤثر حل
Mango Hopper

23/03/2026

گری ہوئی گندم کی فصل کی پیداوار میں اضافہ کیسے کریں

18/03/2026

گندم کو آخری پانی لگانے کا فیصلہ کب اور کیسے کریں

15/03/2026

آم کا خُشکہ
Blossom blight

18/07/2025

کپاس کا مرجھاؤ (فوزیریم ولٹ) ایک خطرناک فنگس بیماری ہے جو خاص طور پر پاکستان میں کپاس کی فصل کو شدید نقصان پہنچاتی ہے۔ اس ویڈیو میں آپ سیکھیں گے:

فوزیریم ولٹ کی وجوہات

کھیت میں ظاہر ہونے والی علامات

بیماری کا پھیلاؤ کیسے ہوتا ہے

کلچرل، بایولوجیکل اور کیمیکل کنٹرول طریقے

فصل کو محفوظ رکھنے کے جدید حل













09/06/2025

Cotton insects pests Control|| کپاس کے کیڑوں کا کیمیائی کنٹرول
CottonPests

---



20/05/2025

RICE FARMING|| How to get maximum Yield||چاول کی بہترین پیداوار کا مکمل طریقہ
چاول_کی_کاشت #چاول

04/05/2025

سندھ طاس معاہدہ — ایک ایسا معاہدہ جس نے پاکستان اور بھارت کے آبی وسائل کی تقسیم کو طے کیا۔
اس ویڈیو میں ہم تفصیل سے جانیں گے:

سندھ طاس معاہدہ کیا ہے؟

یہ کن دریاؤں پر لاگو ہوتا ہے؟

اس معاہدے کا پاکستان کے کسانوں اور زراعت پر کیا اثر ہے؟

کیا بھارت کی طرف سے اس معاہدے کی خلاف ورزی ہو رہی ہے؟

مستقبل میں پاکستان کی آبی خودمختاری کے کیا چیلنجز ہیں؟

یہ ویڈیو ہر پاکستانی کو دیکھنی چاہیے جو زراعت، پانی کے حقوق اور قومی سلامتی سے وابستہ ہے۔
#زراعت

Address

Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafar Agro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share