Yummy GoL Gappay khanpur

Yummy GoL Gappay  khanpur PLEASE WELCOME "YUMMY GOL GAPPAY" PARCEL (TAKE AWAY) ONLY, WITH A LOWEST PRICE OF RS. 50 ONLY. LOCA

"YUMMY GOL GAPPAY PARCEL"یکم نومبر سے پندرہ نومبر تک عارضی طور پر بند رہے گا۔ کسٹمرز کے ساتھ رابطہ فیس بک ان باکس کے ذری...
30/10/2020

"YUMMY GOL GAPPAY PARCEL"
یکم نومبر سے پندرہ نومبر تک عارضی طور پر بند رہے گا۔ کسٹمرز کے ساتھ رابطہ فیس بک ان باکس کے ذریعے رہے گا انشااللّہ۔۔۔۔شکریہ !!

WILL REMAIN CLOSED TEMPORARILY FROM NOV. 1st TO NOV. 15th.
WILL REMAIN IN TOUCH WITH CUSTOMERS VIA FACEBOOK INBOX.
THANKS !!

26/10/2020

"YUMMY GOL GAPPAY"
کا "زینب مارکی" میں مہندی کی تقریب پر اسٹال۔۔۔۔

اب آپ بھی اپنی تقریبات کیلئے "YUMMY GOL GAPPAY" کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
رابطہ نمبر۔۔۔۔03090014295

17/10/2020

"YUMMY GOL GAPPAY PARCEL"

SUNDAY IN SATELLITE TOWN...
FROM 1000HRS TO 1330HRS..
FOOTBALL GROUND, MAIN ROAD

اتوار والے دن سٹلائیٹ ٹاؤن میں۔۔۔
دس بجے سے ڈیڑھ بجے تک۔۔۔
فٹبال گراؤنڈ ، مین روڈ

HURRY UP TO GRAB YOUR PARCEL

04/10/2020

"YUMMY GOL GAPPAY KHANPUR"
MONDAY AT GIRLS DEGREE COLLEGE
1100 HRS TO 1330HRS...
OPP. TO AKHTARABAAD GATE

26/09/2020

SUNDAY IN SATELLITE TOWN...
FROM 0930HRS TO 1330HRS..
اتوار والے دن سٹلائیٹ ٹاؤن۔۔۔
ساڑھے نو بجے سے ڈیڑھ بجے تک۔۔۔

20/09/2020

SUNDAY IN SATELLITE TOWN...
FROM 1030HRS TO 1330HRS..
اتوار والے دن سٹلائیٹ ٹاؤن۔۔۔
ساڑھے دس بجے سے ڈیڑھ بجے تک۔۔۔

13/08/2020

ایک اور آفر

14 اگست کو 14 کسٹمرز کے لئے 14 پارسل فری۔۔۔۔

جی ہاں، جن کسٹمرز کی تاریخ پیدائش 14 اگست ہے، وہ اپنا شناختی کارڈ/ب فارم دکھا کر ایک پارسل فری لے سکتے ہیں۔

آپ سب کو یومِ جشنِ آزادی بہت مبارک ہو۔

*آزادی آفر*            *14اگست کےموقع پر پہلے 14 کسٹمرز کو ایک پارسل کی خریداری پر ایک پارسل بلکل فری دیا جائے گا۔      ...
13/08/2020

*آزادی آفر*

*14اگست کےموقع پر پہلے 14 کسٹمرز کو ایک پارسل کی خریداری پر ایک پارسل بلکل فری دیا جائے گا۔

**پاکستان زندہ آباد**

27/07/2020

Dear Customers,

Yummy Gol Gappay deals in limited number of parcels to ensure the quality of the product in a hygienic way. Some customers are complaining that they are not getting the parcels, due to the limited numbers. So Yummy Gol Gappay is planning to launch a pre-booking system. Here is the procedure:

1- Just whatsapp the number of parcels. 1,2,3,4…..before 10 AM. (Message can be sent one day before also)

2- Write the date and day, when you will pick your parcel.
3- A confirmation number will be sent to the customer.
4- Come to the point and tell the confirmation number.
5- Your parcel/s will be handed over to you.

For example:
2
28-07-20
Tuesday
(It means that the customer needs 2 parcels on Tuesday 28th of July.)
Whatsapp number: 0309-0014295

معزّز صارفین ،

یمّی گول گپّے کی طرف سے اپنے معیار کو یقینی بنانے کے لئے محدود تعداد میں

پارسل کا انتظام کیا جاتا ہے ۔ کچھ صارفین شکایت کر رہے ہیں کہ اس محدود تعداد

کی وجہ سے انہیں پارسل نہیں مل رہے ہیں۔ لہذا یمّی گول گپّے کی طرف سے پری

بکنگ سسٹم شروع کیا جا رہا ہے۔

طریقہ کار یہ ہے

1- پارسل کی تعداد واٹس ایپ کریں۔ 1،2،3،4… .. صبح 10 بجے سے پہلے
(پیغام ایک دن پہلے بھی بھیجا جاسکتا ہے)

2- تاریخ اور دن لکھیں ، جب آپ اپنا پارسل لینے آئيں گے۔
3- کسٹمر کو تصدیقی نمبر بھیجا جائے گا۔
4- پوائنٹ پر آکر تصدیقی نمبر بتائیں۔
5- آپ کا پارسل آپ کے حوالے کیا جائے گا۔

مثال کے طور پر:
2
28-07-20
منگل
اس کا مطلب یہ ہے کہ کسٹمر کو منگل 28 جولائی کو 2 پارسل لینا ہیں
0309-0014295 😊

24/07/2020

Dear Customers,
Due to some important work, Yummy Gol Gappay is OFF today, 24-07-20.
Thanks.

السلام و علیکم ...
معزز صارفین ،
کچھ اہم کام کی وجہ سے ، آج ،20-07-24 کو یممی گول گیپے کی چھٹی ہے۔
شکریۂ-

17/07/2020

السلام و علیکم .....

خان پور سٹی کی خواتین اساتذہ کے لئے پیش کش:

اسکول جانے والی لیڈی اساتذہ صبح کے وقت پارسل لے سکتی ہیں۔
براہ کرم مزید تفصیلات کے لئے کال کریں یا واٹس ایپ (0014295-0309)
شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

Address

Khanpur

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00
Sunday 18:00 - 22:00

Telephone

+923090014295

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yummy GoL Gappay khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category