As Google Bakers Daghoni

As Google Bakers Daghoni Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from As Google Bakers Daghoni, Grocers, Daghoni Valley. Siachen Road. Ghanche, Khapalu.

ماشاءاللہمولانا محمد ابراہیم خلیل صاحب و اہل خانہ کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ دونوں کی زندگی کی نئ شروعات...
22/04/2026

ماشاءاللہ
مولانا محمد ابراہیم خلیل صاحب و اہل خانہ کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ دونوں کی زندگی کی نئ شروعات خوشیوں سے بھر دے

20/03/2026

✨🌙 🌟 عید کا چاند مبارک 🌟 🌙✨
چمکتے چاند کی روشنی میں،
خوشیوں کی یہ پیاری رات آئی ہے 🌙💫
دلوں میں محبت، لبوں پہ مسکراہٹ
اور دعاؤں کی برسات لائی ہے 🤲💖
🌸 اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے
ہر خوشی کا پیغام بن جائے،
آپ کی ہر دعا قبول ہو جائے
اور زندگی کامیابیوں سے سج جائے 🌸
💞 غموں کا اندھیرا ختم ہو،
خوشیوں کا اجالا ہر طرف پھیل جائے،
آپ کے گھر میں ہمیشہ
ہنسی اور سکون کا بسیرا رہے 💞
✨ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے
🌙 عید مبارک 🌙
🤲 اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری فرمائے
اور آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا کرے… آمین 🤲
💫 Stay Blessed | Stay Happy | Eid Mubarak 💫As google bakers Daghoni
Available everything

19/03/2026

آپ کا اپنا بیکری اے ایس گوگل بیکرز آپ کے لیے لا ۓہیں ایک اسپیشل آفر چاند رات🌙⏰💤💤 اسپیشل آفر ہر چیز پر خصوصی ڈسکاونٹ ۔ تو انتظار کس بات کی آئیں، اور اس موقع سے فائدہ اٹھا ئیں شکریہ
تعاون آپکا خدمت ہماری
اے ایس گوگل بیکرز ڈغونی

15/03/2026

الحمدللہ اے ایس گوگل بیکرز ڈغونی کی فخریہ پیشکش شب قدر کی رحمتوں اور فضیلتوں والی رات کے بابرکت تقریباًت کےلیے ہرچیز پر خصوصی ڈسکاونٹ۔ اعلیٰ اورمعیاری چیزوں کیلے ضرور وزٹ کریں ۔
تعاون آپ کا خدمت ہماری
As Google bakers Daghoni
Available everything

14/03/2026

تعاون آپکی خدمت ہماری
اے ایس گوگل بیکرز ڈغونی
نام ہے اعتماد کی
اعلیٰ اور معیاری چیزوں کیلے ضرور وزٹ کریں شکریہ

28/02/2026

الحمدللہ اب آپ کےلیے لا ۓہیں اے ایس گوگل بیکرز ڈغونی اعلئ اور معیاری تازہ تازہ جیلیبی اور ہر قسم کے معیاری چیزیں وہ بھی رمضان المبارک میں خصوصی ڈسکاونٹ پر۔ اب انتظار کس بات کی آئیں اور اپنی ضرورت کی چیزیں اٹھائیں،اور اپنے اور اپنے پیاروں کے ساتھ افطاری اور سحری پہ لطف اندوز ہو جائیں اے ایس گوگل بیکرز کےسنگ

21/02/2026

الحمدللہ
تمام معزز کسٹمرز کے ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے اے ایس گوگل بیکرز ڈغونی لاےاب آپ کیلئے آپ کے گھر کے دہلیز پہ فریش جلیبی سموسہ چیکن روسٹ بوٹی چیکن رول برگر سنیڈویچ گرماگرم انڈے یہاں پر تیار کیا جاتا ہے۔ رمضان المبارک میں ہر چیز پر خصوصی ڈسکاونٹ ہیں۔
تعاون آپکی خدمت ہماری ❤

تمام مسلمانانِ عالم  کو ماہِ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس مہینے کی برکتوں اور رح...
18/02/2026

تمام مسلمانانِ عالم کو ماہِ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس مہینے کی برکتوں اور رحمتوں سے فیضیاب فرمائے۔ اپنی نیک دعاؤں میں امتِ مسلمہ اور وطنِ عزیز پاکستان کو ضرور یاد رکھیں شکریہ

اے ایس گوگل بیکرز ڈغونی

اے ایس گوگل، بیکرز کے انتخاب کا بہت بہت شکریہ          تمام عالم اسلام کوشب برات کی رحمتوں او فضیلتوں والی رات بہت بہت م...
03/02/2026

اے ایس گوگل، بیکرز کے انتخاب کا بہت بہت شکریہ تمام عالم اسلام کوشب برات کی رحمتوں او فضیلتوں والی رات بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔

25/01/2026
21/01/2026

As Google bakers daghoni
Available everything

Address

Daghoni Valley. Siachen Road. Ghanche
Khapalu
16100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when As Google Bakers Daghoni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category