08/06/2026
JOB ALERT RECOVERY PERSON
سبحان رائل کارپوریشن، جوہرآباد اپنے ادارے کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی ریکوری آفیسر کی تلاش میں ہے۔
شرائط:
کم از کم تعلیم میٹرک
عمر 25 سال یا زائد
ذاتی موٹر سائیکل لازمی
جوہرآباد یا خوشاب کا رہائشی
خصوصی نوٹ: اس وقت صرف ایک نشست دستیاب ہے، اس لیے موزوں امیدوار جلد رابطہ کریں۔ منتخب امیدوار کے ساتھ تمام تفصیلات انٹرویو کے دوران شیئر کی جائیں گی
انٹرویو کے لیے امیدواروں کو بذاتِ خود شوروم تشریف لانا ہوگا۔
انٹرویو کا وقت: صبح 10:00 بجے سے شام 7:00 بجے تک۔
📍 جنوبی بازار، نزد راجہ چوک، جوہرآباد
📞 0300-9803350
صرف سنجیدہ اور کام کرنے کے خواہشمند امیدوار رابطہ کریں See less