22/09/2026
🚀 فیس بک سے کمائی کرنا سیکھیں — ڈیجیٹل گروتھ اکیڈمی کے ساتھ!
کیا آپ کے فیس بک پیج کی مونیٹائزیشن، پے آؤٹ یا فیس بک سے متعلق کسی بھی مسئلے کی وجہ سے آپ پریشان ہیں؟
اب صحیح رہنمائی کے لیے تشریف لائیں ڈیجیٹل گروتھ اکیڈمی، بریکوٹ سوات۔
یہاں آپ کو فیس بک سے متعلق مسائل کے حل اور رہنمائی کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل اسکلز بھی سکھائی جائیں گی، تاکہ آپ سیکھ سکیں کہ فیس بک پر کام کرکے آن لائن کمائی کیسے کی جا سکتی ہے۔
✅ فیس بک مونیٹائزیشن کی رہنمائی
✅ پے آؤٹ سے متعلق مسائل میں مدد
✅ فیس بک پیج سیٹ اَپ اور گروتھ
✅ کانٹینٹ کریئیشن
✅ ڈیجیٹل اسکلز ٹریننگ
✅ فیس بک سے آن لائن کمائی کی عملی رہنمائی
📍 پتہ: ڈیجیٹل گروتھ اکیڈمی، اقبال خان پلازہ، فینسی پنجاب بیکری کے سامنے، بریکوٹ سوات۔
🎯 ڈیجیٹل اسکلز سیکھیں، اپنا پیج گرو کریں اور آن لائن کمائی کے مواقع پیدا کریں۔
ڈیجیٹل گروتھ اکیڈمی — سیکھیں، آگے بڑھیں، ڈیجیٹل بنیں!