A2Z wholesale & karayani merchant kohat

A2Z wholesale & karayani merchant kohat We Deal Wholesale dealing And Karyani Goods.

12/12/2025

"کاروبار میں جذبات کا کوئی کام نہیں۔ اگر گھوڑا مر جائے تو اس سے اتر جائیں، اسے گھسیٹیں نہیں۔ (یعنی جو پروڈکٹ یا حکمت عملی ناکام ہو جائے اسے فوراً چھوڑ دیں)۔"
کاروباری باتیں بزنس موٹیویشن

03/08/2025

A2Z traders and karyana store near shahbaz gul fruit mandi bypass road KOHAT

"بزنس پوسٹ" 🌹آپ ہزاروں روپے کمانا چاہتے ہیں تو پہلے چند سو روپے کمانا سیکھیں اور لاکھوں کمانے کے لیے سب سے پہلے ہزاروں ر...
24/07/2025

"بزنس پوسٹ" 🌹
آپ ہزاروں روپے کمانا چاہتے ہیں تو پہلے چند سو روپے کمانا سیکھیں اور لاکھوں کمانے کے لیے سب سے پہلے ہزاروں روپے کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

اپنی زندگی میں سہولیات پیدا کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے مشکلات سے کھیلنے اس میں سروائیو کرنے کا ہنر سیکھنا چاہیے۔۔

ذہن نشین کر لیجیے کہ مستقل کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ اس دنیا میں موجود نہیں ہے ہاں عارضی کامیابی کے بہت سارے شارٹ کٹ ہیں جیسے کسی کا حق کھا جائیں ، کسی دو نمبر راستے کا انتخاب کریں وغیرہ وغیرہ ۔۔۔
یہاں آپ کو عارضی طور پر کامیابی مل سکتی ہے جو وقت کے ساتھ بد ترین ناکامی ثابت ہوگی جہاں نہ سکون ہوگا نہ عزت نہ رحمتوں کے سائے ملیں گے نہ ہی فرمانبردار اولاد نہ وفا داری جیون ساتھی ۔۔۔
یہاں کچھ بھی نہیں ملتا ۔۔

مستقل کامیابی چاہیے تو درست راستے کا انتخاب کیجیے قدم بہ قدم آگے بڑھنے کا سفر جاری رکھیں ۔۔
ایک لاکھ والی نوکری چاہیے تو بیس تیس ہزار سے ہی شروعات کرنی ہوگی ۔
کاروبار میں لاکھوں کمانا چاہتے ہیں تو چند سو روپے سے بنیاد رکھنی پڑے گی ۔۔
چھوٹے سے کام کو بہت بڑا سمجھ کر آغاز کرنا پڑے گا اپنی " میں" مارنی پڑے گی اپنی ڈگری کا خ*ل اتار کر میدان میں اترنا پڑے گا ۔۔
پوری ٹیم چاہیے تو سب سے پہلے خود کو بطور لیڈر ، بطور ممبر پیش کریں اپنا پسینہ بہائیں ، اپنے کام کی جگہ پر صفائیاں خود کریں ہر چھوٹا کام خود سے کریں اور خود کو اپنے کاروبار کو وہاں تک لے جائیں جہاں آپ ہر کام کے لیے لوگ ہائر کر سکیں ۔۔۔۔

مگر تب تک سب کچھ آپ ہی ہیں تو سب کچھ آپ کو ہی کرنا پڑے گا ۔۔۔۔

بس ایک بات یاد رکھیں کہ اپنی " میں" ضرور ماریں مگر " عزت نفس" کے ساتھ کوئی سمجھوتہ مت کریں ۔۔
بطور بزنس ویمن کسی کسٹمر کو یہ اختیار مت دیں کہ وہ آپ سے خریداری کرنے کی آڑ میں جو چاہے بکواس کرے۔۔ سٹریٹ فارورڈ رہیں پروفیشنل رویہ اختیار کریں جہاں لگے کوئی آپ سے خریداری کی آڑ میں کچھ اور چاہتا ہے وہاں ایسے کسٹمر پر لعنت بھیج کر اسے سیدھا بلاک کر دیں اس کے سکرین شاٹ لگا کر اس پر لمبی لمبی تحریریں لکھ کر اپنا وقت ضائع مت کریں کیوں کہ گند میں منہ ماریں یا ہاتھ گندگی لگ جائے گی ۔۔۔۔

اپنے لفظوں پر توجہ دیں پروڈکٹ بیچنے کے لیے مارکیٹنگ اسٹریٹجی ضرور اپنائیں مگر ایسے لفظوں کا چناؤ مت کریں کہ موسمی مینڈک بھی آ ٹپکیں ۔۔۔
اپنی جانو ، گرل فرینڈ کے لیے خرید لیں وغیرہ وغیرہ ۔۔

ایسے الفاظ اگر مرد حضرات بھی بطور سیلر استعمال کریں تو معیوب لگتا ہے تو پھر آپ خواتین کو تو زیادہ محتاط رہنا چاہیے ۔۔۔۔

ریچ بڑھانے کے لیے بزنس ائیڈیاز پر فوکس کریں لیکن غیر مناسب اور فضول ویڈیوز یا جملے مت لکھیے ۔۔۔
اس طرح آپ دیہاڑی تو لگا سکتے ہیں مگر بزنس نہیں کر سکتے بزنس کو بڑے مقام پر نہیں لے جا سکتے ۔۔۔۔

یہ میری ذاتی رائے ہے ۔۔"

09/06/2025

نوٹ: بل میں غلطی
زیر نظر ویڈیو میں جو بندہ نظر آ رہا ہے اگر کوئی انھیں جانتا ہو تو برائے مہربانی انہیں اطلاع دیں یا دیے گئے نمبر پر ہم سے رابطہ کریں تاکہ بل میں غلطی درست کی جائے ۔شکریہ
A2Z KARYANA STORE
پتہ :نزد شہباز گل فروٹ منڈی کوہاٹ
رابطہ نمبر:03339624357
03329650965

22/01/2025

کاروبار میں پہلا نقصان یہ ہے کہ نقصان کے خوف سے کاروبار ہی شروع نہ کیا جائے

Address

NEAR SHAHBAZ GUL FRUIT MANDI Bypass ROAD KOHAT KPK
Kohat
26000

Telephone

+923329650965

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A2Z wholesale & karayani merchant kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A2Z wholesale & karayani merchant kohat:

Share