YASIN KHAN KpK

Call Directions

YASIN KHAN KpK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YASIN KHAN KpK, Grocers, Kohat.

📢 *اہم اطلاع / گمشدگی* 📢یہ *شمس عالم* صاحب کے صاحبزادے ہیں۔  *نام: ذاکر عالم*موصوف *الظلام* سے *عقیقہ* کے لیے روانہ ہوئے...
04/07/2026

📢 *اہم اطلاع / گمشدگی* 📢

یہ *شمس عالم* صاحب کے صاحبزادے ہیں۔
*نام: ذاکر عالم*

موصوف *الظلام* سے *عقیقہ* کے لیے روانہ ہوئے تھے۔ *الظلام* میں بس سے اترتے ہی ان کا موبائل بند ہو گیا ہے اور ان سے رابطہ ممکن نہیں ہو پا رہا۔

اگر کسی بھی بھائی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ملیں تو براہِ کرم فوراً ان نمبروں پر رابطہ کریں۔

*آپ کی ایک کال کسی کی بڑی پریشانی دور کر سکتی ہے*
*بہت مہربانی ہوگی* 🙏

00966 590 713 960
00966 596 437 388
00966 593 492 728

*اللہ تعالیٰ ذاکر عالم بھائی کو خیریت سے گھر پہنچائے۔ آمین ثم آمین* 🤲

---

01/07/2026
جب دشمنی ہو جاتی ہے تو شروع میں لگتا ہے کہ ہم مضبوط ہیں، ہم صحیح ہیں۔لیکن وقت کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آتی ہے۔کبھی باپ مر...
30/06/2026

جب دشمنی ہو جاتی ہے تو شروع میں لگتا ہے کہ ہم مضبوط ہیں، ہم صحیح ہیں۔
لیکن وقت کے ساتھ اصل حقیقت سامنے آتی ہے۔
کبھی باپ مر جاتا ہے، 🥲کبھی بھائی چلا جاتا ہے، 🥲کبھی کزن، اور آخر میں صرف پچھتاوا رہ جاتا ہے۔
دشمنی کسی ایک کو نہیں جلاتی، یہ پورے خاندان کو جلا دیتی ہے۔
ماں کی آنکھوں کے آنسو، گھر کی خاموشی، اور دل کا بوجھ کوئی نہیں دیکھتا۔
نئی نسل کے لیے پیغام یہ ہے:
دشمنی میں کوئی فائدہ نہیں، نہ دنیا میں نہ آخرت میں۔
سمجھداری یہ ہے کہ وقت پر رک جاؤ، بات کرو، اور معاملہ ختم کرو۔
کیونکہ جان چلی جائے تو نہ دشمنی کام آتی ہے، نہ انا۔😔😔..

27/06/2026

عیسیٰ نیمگور شمشی خیل خڑچم شمشی خیل عمر خیات شمشی خیل

25/06/2026

#

02/05/2026

پٹرول 458 روپے لیٹر کر دیا گیا۔ ویلکم پرانا پاکستان 💔
03/04/2026

پٹرول 458 روپے لیٹر کر دیا گیا۔ ویلکم پرانا پاکستان 💔

Address

Kohat

Telephone

+966545114885

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YASIN KHAN KpK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category