13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک پاکستان! 🇵🇰
سبز ہلالی پرچم ہماری شان، پاکستان ہماری جان! 💚
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
📍 منجانب: حافظ کریانہ سٹور
#14اگست #پاکستان