Ch Adan

Ch Adan khan804

27/07/2024
804❤lovers
26/07/2024

804❤lovers

Madiha Khattak اسلام و علیکم😊 ! آج کے دور میں انسان 3 وقت کا کھانا،بیماری کا مفت علاج نہیں کراسکتا!اور خان صاحب نے یہ چی...
23/07/2024

Madiha Khattak
اسلام و علیکم😊 ! آج کے دور میں انسان 3 وقت کا کھانا،بیماری کا مفت علاج نہیں کراسکتا!
اور خان صاحب نے یہ چیزیں ہم سب کو دیں!💗👉
ایک عام انسان کو اس کا حق دیا آج دیکھ لو گورنمنٹ ڈاکٹرز اپنے اپنے ہسپتال کھول کر بیٹھے ہیں وہ ڈاکٹرز سرکاری ہسپتال کو کم ٹائم اور اپنے ہسپتال کو زیادہ ٹائم اور جب خان صاحب کا دور تھا تب کوئی سرکاری ڈاکٹر اپنا ہسپتال بناتا تو اسے سرکاری نوکری چھوڑنی پڑتی یا اپنا ہسپتال یا سرکاری نوکری کوئی 1 دوستوں ہمارے پیارے پاکستان کو اچھے سے دیمک لگی ہوئی ہے جس کے ذمہ دار ہم خود پاکستانی ہے معذرت پاکستانی نہیں سب سے زیادہ ہم پنجاب کے لوگ ہے کیوں کے ہم پنجاب والوں پر حکومت پنجاب کے لوگوں پر گھر سے باہر نکلنے پر ٹیکس لگائے تو ہم پنجاب والے وہ بھی دے گے کیوں کے ہماری غیرت مر گئی ہے

Address

Kot Addu
Kot Addu
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Adan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category