Herb Store

Herb Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Herb Store, Health Food Shop, Near Post Office, G. T. Road, Kot Addu, Kot-Adu.

16/01/2026
🌿 Rahimia Herbals - 100% Natural Supplement✅ Improve married Life Brings Color to your Life 💯Shahi boosts your energy le...
05/05/2025

🌿 Rahimia Herbals - 100% Natural Supplement
✅ Improve married Life Brings Color to your Life 💯
Shahi boosts your energy level, reduce general weakness, removes fatigue, improves testosterone, sexual performance and s***m quality.

🌿 Rahimia Herbals - 100% Natural Supplement
✅ Improve married Life Brings Color to your Life 💯

Shahi boosts your energy level, reduce general weakness, removes fatigue, improves testosterone, sexual performance and s***m quality.

14/12/2024

وَ اصۡبِرۡ نَفۡسَکَ مَعَ الَّذِیۡنَ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ بِالۡغَدٰوۃِ وَ الۡعَشِیِّ یُرِیۡدُوۡنَ وَجۡہَہٗ وَ لَا تَعۡدُ عَیۡنٰکَ عَنۡہُمۡ ۚ تُرِیۡدُ زِیۡنَۃَ الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا ۚ وَ لَا تُطِعۡ مَنۡ اَغۡفَلۡنَا قَلۡبَہٗ عَنۡ ذِکۡرِنَا وَ اتَّبَعَ ہَوٰىہُ وَ کَانَ اَمۡرُہٗ فُرُطًا ﴿۲۸﴾ ؓ
اور اپنے آپ کو استقامت سے ان لوگوں کے ساتھ رکھو جو صبح و شام اپنے رب کو اس لیے پکارتے ہیں کہ وہ اس کی خوشنودی کے طلبگار ہیں ۔ ( ٢٢ ) اور تمہاری آنکھیں دنیوی زندگی کی خوبصورتی کی تلاش میں ایسے لوگوں سے ہٹنے نہ پائیں ۔ اور کسی ایسے شخص کا کہنا نہ مانو جس کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کر رکھا ہے ، اور جو اپنی خواہشات کے پیچھے پڑا ہوا ، اور جس کا معاملہ حد سے گذر چکا ہے ۔ (سورہ کھف)

ترپھلا نہایت شاندار قدرتی چیز ہے۔ یہ آملہ بہیڑا اور ہرڑ کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔    ہم نے اسے اکسیر معدہ کے نام سے تی...
29/10/2024

ترپھلا نہایت شاندار قدرتی چیز ہے۔ یہ آملہ بہیڑا اور ہرڑ کو ملا کر تیار کیا جاتا ہے۔ ہم نے اسے اکسیر معدہ کے نام سے تیار کیا ہے۔
اس کی مدد سے آپ ذیابیطس کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔ جگر و مثانہ کی گرمی کو دور کرتا ہے۔ آنتوں کی صفائی کیلئے مجرب اور دافع قبض ہے۔ اس کے علاوہ بھت سی بیماریوں کا علاج ہے۔ شوگر اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
روزانہ عصر ٹائم 1 چھوٹا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں اور انشاءاللہ خوشگوار زندگی سے لطف اندوز ہوں۔
https://www.facebook.com/reel/1530905721034792
پورے بھروسے کے ساتھ منگوائیں۔ واٹس ایپ یا کال کریں 03457006564

31/03/2024

بال گرنے کی وجوہات
بالوں کا گرنا آپ کے سر کے گنجا ہونے کے علاوہ باقی جسم کے بالوں والے حصّوں کے بالوں سے محروم ہو جانے پر بھی مشتمل ہو سکتا ہے۔ بال گرنے کی وجوہات ایک موروثی خواص اور کسی ہارمونی تبدیلی، کسی اور بیماری کا شکار ہونے اور اس کے طِبّی علاج کے کسی ذیلی اثر پر بھی مشتمل ہو سکتی ہیں
بال گرنے کا علاج کرنے سے پہلے بال گرنے کی وجوہات کو جاننا ضروری ہے۔ ہر شخص کے روزانہ 100 سر کے بال گرنا کسی طور بھی قابلِ تشویش بات نہیں ہوتی کیونکہ اس سے سر پر موجود بالوں کے گھنے پن میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا اور ان کی جگہ نئے بال بھی اگتے رہتے ہیں۔ سر کے بالوں کا گرنا اس صورت میں قابلِ تشویش ہو تا ہے جب بال جھڑنے اور ان کے دوبارہ اگنے کا توازن بگڑ جائے اور جلد نیچے موجود بالوں کی بالیاں (hair follicles) ناقص ہو جاتی ہیں اور ان کی جلد سے باہر نکلنے کے سوراخ بند ہو جاتے ہیں.

:موروثی (hereditary)
بال گرنے کی وجوہات میں سب سے عام وجہ موروثی طور پر ایسے اوصاف کا حامل ہونا ہوتی ہے۔ اس کا انداز مردوں اور خواتین میں ایک جیسا نہیں ہوتا۔ لیکن یہ کیفیّت عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بتدریج سامنے آتی ہے۔ مردوں میں اس کا انداز بالوں کے مکمل صفائے سے لیکر چند جگہوں سے ان کا جھڑ جانے کی شکل میں سامنے آتا ہے جبکہ عورتوں میں اس کا انداز بالوں کے باریک ہو جانے یا ان کے گھنے پن میں کمی کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔

ہارمونی تبدیلیاں (Hormonal changes):
بال گرنے کی وجوہات میں سے ایک جسم میں بالغ ہوتے وقت، حمل کے دوران، زچگی کے بعد، سنِ یاس اور تھائرائڈ غدود کی کسی بیماری کی وجہ واقع ہونے والی ہارمونی تبدیلیاں بھی ہوتی ہیں۔ انکی وجہ سے بالوں کا گرنا عارضی بھی ہو سکتا ہے اور مستقل بھی۔

امراض: بال گرنے کی وجہ ایلوپیشیا ایریٹا (alopecia areata) جو جسم کے بالوں والے حصّوں میں پھاہوں کی شکل کے بے بال حصّوں کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے، سر پر ہونے والے رنگ وورم یا کسی اور انفیکشن یا بال توڑ (trichotillomania)
:دوائیں یا اضافی غذائیں (Medication and supplements)
بالوں کا گرنا بعض دواؤں، جیسے کہ کینسر، ہڈیوں کی سوزش، مایوسی یا دل کی بیماریوں، گھنٹیا اور بلڈ پریشر کو دور کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات، کا ذیلی اثر بھی ہوتا ہے۔

:شعاعی علاج یا ریڈیئیشن تھیراپی (Radiation therapy)
جب کسی مرض کے علاج کے لیے شعاعوں کا استعمال کیا جاتا ہے تو یا تو بال بالکل جھڑ جاتے ہیں یا دوبارہ پہلے کی طرح کے جاندار اور گھنے نہیں رہتے۔

:دباؤ (Stress)
بعض لوگ زندگی میں پیش آنے والے کسی صدمے یا جذباتی دباؤ کے دوران یا اس کے کئی ماہ بعد تک بھی بالوں کے گرنے کا شکار رہتے ہیں۔ تاہم یہ ایک عارضی کیفیّت ہوتی ہے۔

:بال بنانے کا انداز اور انہیں بہتر کرنے کی تدابیر
بالوں کو مختلف انداز بنانا یا بہت کھینچ کر چوٹی باندھنا بالوں کے گرنے کا سبب بن سکتا ہے۔ بالوں میں تیل گرم کرکے لگانے یا انہیں کوئی مستقل شکل دینے کی تدابیر بھی بالوں کے گرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔ ایسا کرنے میں اگر بالون کے فولیکلز میں انفیکشن ہو جائے تو پھر مستقل گنجے پن کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے.

تاہم اپنے معمولات کے تجزئے سے بال گرنے کی وجوہات معلوم کرنے سے اور پھر ان کے تدارک سے بالوں کا گرنا روکا جا سکتا ہے اور ان کی نشونما میں آنے والی کسی خرابی کو دور کیا جا سکتا ہے۔

25/11/2023

اوناسس ایک یونانی تاجر تھا. دنیا کی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنی کا مالک تھا. زیتون کا کاروبار کرتا تھا.. اسے دنیا کے امیرترین شخص کا اعزاز حاصل تھا. اسکو ایک عجیب بیماری لگی تھی جس کی وجہ سے اسکے اعصاب جواب دے گۓ تھے...
یہاں تک کہ آنکھوں کی پلکیں بھی خود نہیں اٹھا سکتے تھے
ڈاکٹر آنکھیں کھولنے کے لیے پلکوں پر سولیشن لگا کر اوپر چپکا دیتے تھے..
رات کو جب آرم کرتےتو سولیشن اتار دیتے..
تو پلکیں خودبخود نیچے گرجاتی صبح پھر سولیشن لگا دیتے، ایک دن اس سے سب سے بڑی خواھش پوچھی گئی تو کہا کہ
"صرف ایک بار اپنی پلکیں خود اٹھا سکوں چاھے اس پر میری ساری دولت ھی کیوں نہ خرچ آجاۓ"، اللہ اکبر. صرف ایک بار پلکیں خود اٹھانے کی قیمت دنیا کا امیر ترین شخص اپنی ساری دولت دیتا ہے؟ ھم مفت میں ان گنت بار پلکیں خود اٹھا سکتے ھیں...
دل ایک خود کار مشین کی طرح بغیر کسی چارجز کے دن میں
ایک لاکھ 3 ھزار 680 مرتبہ دھڑکتا ہے...
آنکھیں 1کروڑ 10لاکھ رنگ دیکھ سکتی ھیں...
زبان، کان، ناک، ھونٹ، دانت، ھاتھ، پاؤں، جگر، معدہ، دماغ، پھیپھڑے پورے جسم کے اعضاء آٹومیٹک کام کرتے ھیں
ایسے کریم رب کی ھر نعمت کا شکر کرنا اور اسکو راضی کرنے کی پوری کوشش کرنی چاہیے.

Address

Near Post Office, G. T. Road, Kot Addu
Kot-Adu
34050

Telephone

03457006564

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herb Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Herb Store:

Share