S.K Enterprises

S.K Enterprises RO. water filter plant available
For Home office and commercial scale

الحمدللہ کوٹلی داسو سنگھ میں الفجر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے عطیہ کیا گیا واٹر فلٹر پلانٹ اللہ رب العزت قبول فرمائے امی...
30/10/2025

الحمدللہ کوٹلی داسو سنگھ میں الفجر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے عطیہ کیا گیا واٹر فلٹر پلانٹ اللہ رب العزت قبول فرمائے امین 28/10/25

22/10/2025
الحمدللہ اج بروز بدھ سیالکوٹ فیکٹری میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کا کام مکمل کیا الحمدللہ 15/1025
15/10/2025

الحمدللہ اج بروز بدھ سیالکوٹ فیکٹری میں فلٹر پلانٹ کی تنصیب کا کام مکمل کیا الحمدللہ 15/1025

الحمدللہ اللہ رب العزت کی توفیق سے والدین کی طرف سے صدقہ جاریہ کیا گیا واٹر فلٹر پلانٹ کو تین سال پورے ہو گئے ۔اللہ رب ا...
09/10/2025

الحمدللہ اللہ رب العزت کی توفیق سے والدین کی طرف سے صدقہ جاریہ کیا گیا واٹر فلٹر پلانٹ کو تین سال پورے ہو گئے ۔اللہ رب العزت رہتی دنیا تک اسے اباد رکھے ہمارے صدقہ جاریہ کو قبول فرما امین ثم امین خلیل الرحمن بھولا بھائی

الحمدللہ ڈسکہ شہر میں ایک اور ارو واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح سٹیڈیم روڈ گلا ڈاکٹر شاہد فاروق والا ہمارے محسن ہمارے بھائی ...
30/09/2025

الحمدللہ ڈسکہ شہر میں ایک اور ارو واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح سٹیڈیم روڈ گلا ڈاکٹر شاہد فاروق والا ہمارے محسن ہمارے بھائی زمان صاحب کے مامو جان نے اپنے والدین کی طرف سے صدقہ جاریہ کیا اللہ رب العزت ان کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے امین7/9/25

الحمدللہ اج جمعۃ المبارک 26/9/25کو منڈیکی گورائیہ میں ارو واٹر فلٹر پلانٹ کا  افتتاح ۔۔۔۔قمر رائس مل کی طرف سے ارو فلٹر ...
27/09/2025

الحمدللہ اج جمعۃ المبارک 26/9/25کو منڈیکی گورائیہ میں ارو واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح ۔۔۔۔قمر رائس مل کی طرف سے ارو فلٹر پلانٹ عطیہ کیا گیا انہوں نے اپنے مرحوم بھائی کی طرف سے صدقہ جاریہ کیا اللہ رب العزت ان اس صدقہ جاریہ کو قبول فرمائے اور ان کے مرحوم بھائی کو جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے امین ثم امین

الحمدللہ ڈسکہ شہر میں ایک اور واٹر فلٹر پلانٹ کا اضافہ سٹیڈیم روڈ گلا ڈاکٹر شاہد فاروق والا زمان بھائی کے مامو جان کی طر...
24/09/2025

الحمدللہ ڈسکہ شہر میں ایک اور واٹر فلٹر پلانٹ کا اضافہ سٹیڈیم روڈ گلا ڈاکٹر شاہد فاروق والا زمان بھائی کے مامو جان کی طرف سے اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ اللہ رب العزت قبول فرمائے اور ان کے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین

الحمدللہ گجرات شہر میں ار او واٹر فلٹر پلانٹ کی تنصیب مکمل الحمدللہ دعا 20/9/25
23/09/2025

الحمدللہ گجرات شہر میں ار او واٹر فلٹر پلانٹ کی تنصیب مکمل الحمدللہ دعا 20/9/25

الحمدللہ بروز اتوار 14/9/25کو اگوکی میں فیلنگ ار او واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح اللہ رب العزت ان کے کام میں برکت عطا فرمائ...
15/09/2025

الحمدللہ بروز اتوار 14/9/25کو اگوکی میں فیلنگ ار او واٹر فلٹر پلانٹ کا افتتاح اللہ رب العزت ان کے کام میں برکت عطا فرمائے امین ثم امین ایس کے انٹرپرائزر

Address

Nisbat Road Near Govt High School Daska
Kot Daska

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 13:00
14:30 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

03016422551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S.K Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to S.K Enterprises:

Share