Mian Goat Farm

Mian Goat Farm بکریاں پالنا عام آدمی کاکام نہیں یہ تو انکا کام ہے جن کے قدموں میں بادشاہوں کےبھی تاج پڑے رہتے ہیں۔ہم تو خوش نصیب ہیں۔

ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔سمت بھی بندہ تب تبدیل کرتا ہے جب اللہ چاہے۔
04/03/2024

ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے۔
سمت بھی بندہ تب تبدیل کرتا ہے جب اللہ چاہے۔

25/12/2023

When you love nature so much, it loves you back.

28/11/2023
04/11/2023

*رپورٹ*
*میاں خلیل صدیق آرائیں*
*قصور ڈسٹرکٹ پریس کلب*
*0321-7204280*

اسلام وعلیکم!

دوستوں 01/10/2023 کو میں نے اوکاڑہ سے کی سونا یوریا کھاد کی 100 بوری 4200 ریٹ پر خرید کی تھی۔ آج صبح آلووں کے 25 ایکڑ کو ڈالنی تھی ملازم کے کہنے پر کیھتوں میں پہنچا اور دیکھا کے یوریا کھاد ڈرم میں ڈالنے کے بعد آخر میں بچ رہی ہے مزید ہلانے پر بھی حل نہیں ہو رہی تو وہ کھاد ڈرم سے نکال کر زبان سے چیک کیا تو وہ نمک کا ذائقہ تھا مزید کچھ بوریاں ڈرم میں حل کرنے کے بعد بھی ایسا ہی ہوا ہر بوری میں نمک شامل کیا گیا تھا جو آخر میں بچ جاتا تھا مزید صبح لیبارٹری ٹیسٹ کروا کر معلوم ہو گا کے نمک کے علاؤہ بھی ملاوٹ ہے

آخری 5 بوریاں رہتی تھی تب ملازم کو پتہ چلا اور اس نے ہمیں بتایا کے کل سے کھاد میں یہ مسلہ آ رہا ہے ہم نے کھاد کے حل ہونے کے بعد ڈرم میں بچے نمک کا وزن کیا اور پتہ چلا کے ہر بوری میں 12/13 کلو نمک ہے۔

بات سمجھ سے باہر ہے کے یہ کھاد ڈیلروں کے کام ہیں یا پھر کمپنی کر رہی ہے 4لاکھ 20 ہزار کی کھاد کی تھی جس میں وزن کے حساب سے 2 لاکھ سے زائد کا نمک نکل آیا ہے

کسان بیچارہ تو پہلے بہت پریشان ہے 3200 والی کھاد 4200 میں مل رہی ہے اور وہ بھی 2 نمبر کیا ہم لوگ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں یہی کھاد اگر چھوٹے غریب کسان کے پاس جاتی تو بچارے کا کیا حال ہوتا

ڈیلر ہمارے تعارف کے بعد 100 بوری اصل دوبارہ فری دینے کا کہہ رہے ہیں کہ غلطی سے آ گئی ہے آپ دوبارہ لے جائے کھاد اور بات ختم کر دیں اگر یہی کوئی اور غریب زمیندار ہوتا تو کیا کرتے یہ لوگ۔

میں نے 700 بوری اور لینی تھی سونا یوریا کی پر اب وہ کہی اور سے ہی خرید کرے گے

تفصیلات کے لیے نیچے تصویر ضرور دیکھیں اور اپنی حق حلال کی کمائی ایسے حرام زادوں کے ہاتھوں میں نہ جانے دے۔

Alhmdolilha (joji) Son of Basam ❤️❤️❤️
29/10/2023

Alhmdolilha (joji) Son of Basam ❤️❤️❤️

26/10/2023

Alhmdolilha

30/09/2023
30/09/2023

Breeder for new Shelter 150k

MA SHA ALLAH ❤️Alhmdolilha (Prince) with Princess at (MIAN GOAT FARM )
18/09/2023

MA SHA ALLAH ❤️Alhmdolilha (Prince) with Princess at (MIAN GOAT FARM )

26/07/2023

MA SHA ALLAH (Brand )

Address

Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923040444458

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Goat Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Goat Farm:

Share

Category