akbar sultan

akbar sultan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from akbar sultan, Grocers, Kot Sultan.

06/12/2024

I love you imran khan

*کوٹ سلطان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جعلی گزیٹڈ آفیسر مذمل قانون کی گرفت میں ڈپٹی ڈاٸریکٹرلیہ جہانذیب کھرل کی مدعی...
26/04/2024

*کوٹ سلطان : بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا جعلی گزیٹڈ آفیسر مذمل قانون کی گرفت میں ڈپٹی ڈاٸریکٹرلیہ جہانذیب کھرل کی مدعیت میں مقدمہ درج*

کوٹ سلطان :ایف آٸی آر کے متن کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے دو عدد لیپ ٹاپ،چار عدد ڈیوائسز ، دوعددکمپیوٹر ،ٹچ موباٸل فون انفنیکس ،کی پیڈ اور ایک عدد آٸی فون ، گاڑی ہنڈا سیوک جس پر سبز رنگ کی نمبر پلیٹ لگی ہوٸی ہے اور 122 عدد شناختی کارڈ برآمد

کوٹ سلطان :ملزمان کے خلاف الیکٹرانک ٹرانزیکشن، دھوکہ دہی ،فراڈ اور دیگر دفعات شامل ہیں پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات کی جاری ہے

کوٹ سلطان :ارشد نامی شخص اور اُس کا بیٹا مذمل جو خود کو بی آئی ایس پی کے آفیسر ظاہر کرتے تھے گزشتہ کئی روز سے سبز نمبر پلیٹ ہوٹر لگی گاڑی کی میڈیا نے نشاندہی کی اس کے علاوہ متعدد خواتین کی طرف سے یہ شکایات موصول ہوئیں کہ ارشد نامی بندہ خواتین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہل کروانے کی مد میں فی کس دس ہزار وصول کرتاہے اور پہلی قسط بھی خود رکھ لیتا ہے

کوٹ سلطان: چند روز قبل میڈیا نے انکی خبر بریک کی تھی جس پر ڈاٸریکٹر Bisp اور خفیہ ایجنسیوں کے لوگ متحرک ہوگۓتھے گذشتہ روز کوٹ سلطان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے
چھاپہ مارا اور لیپ ٹاپ ڈیوائسز ، شناختی کارڈز اور دیگر سامان برآمد کر لیا ملزم ارشد اور اسکا ایک بیٹا فرار ہوگیا جبکہ اس کا دوسرا بیٹا دھر لیا گیا یہ اور اسکا بڑا بیٹا خود کو بی آئی ایس کا اعلیٰ آفیسر ظاہر کرتے تھے

کوٹ سلطان : ایس ایچ او تھانہ کوٹ سلطان عابد حسین کا کہنا تھا کہ مزید تحقیقات جاری ہیں ارشد اور اسکا بیٹا مذمل جلد گرفتارکرلیں گے متاثرین کی حق رسی کی جائے گی اور ملزم کے خلاف قانونی کے مطابق کاروائی کی جائے گی

کوٹ سلطان : مقدمہ درج ہوگیا ہے پولیس کی جانب سے مزید تفتیش کی جارہی ہے عوام اسطرح کے نوسربازوں کی نشاندہی کریں غریب عوام کے ساتھ دھوکہ کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں کڑی سزا دلواٸیں گے،۔۔
ڈپٹی ڈائریکٹر بی آئی ایس رائے جہانزیب کھرل

سب نگاہوں کی بات ہے چہرے کہاں حسین ہوا کرتے ہیں🍂🖤
21/04/2024

سب نگاہوں کی بات ہے چہرے کہاں حسین ہوا کرتے ہیں🍂🖤

خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں❤Bhai ❤️🫀
20/04/2024

خوبصورت ہیں وہ دل جو وفا پہ قائم رہتے ہیں❤
Bhai ❤️🫀

Address

Kot Sultan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when akbar sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category