Village Farming AJK Info

Village Farming AJK Info cattle farming
cow farming you need any design contact me *Thanks*

یہ شخص جو اپنا تعلق بہاولپور سے بتاتا ہے اور فیسبک پے الحافظ ڈیری فارم کے نام سے جانوروں کی ویڈیو جاری کرتا ہے خود کو حا...
16/02/2024

یہ شخص جو اپنا تعلق بہاولپور سے بتاتا ہے اور فیسبک پے الحافظ ڈیری فارم کے نام سے جانوروں کی ویڈیو جاری کرتا ہے خود کو حافظ بتاتا ہے اصل میں ایک فراڈیا ہے جو لوگوں کو کسی اور کے جانوروں کی ویڈیو دیکھا کر اپنے جال میں پھنساتا ہے اور پھر ان سے ڈیمانڈ کرتا ہے کے پیمنٹ ایزی پیسہ اور جاز کیش کرے پیمنٹ ملنے کے بعد یہ نمبر بند کر دیتا ہے اس طرح نہ جانے اب تک کتنے لوگوں کو یہ گرو لوٹ چکا ہے اس پوسٹ کو آپ زیادہ سے زیادہ شئیر کرے تا کے کوئی اور عام انسان اس بےغیرت شخص کے جال میں نہ پھنسے اور یہ ابلیس اپنے انجام کو پہنچ جائے آپ کے ایک شئیر سے بہت سے لوگوں کی محنت کی کمائی کے پیسے اس بےغیرت شخص کی نظر ہونے سے بچ جائے گے جزاک اللہ

With 𝕊𝕒𝕧𝕖 𝕡𝕒𝕝𝕖𝕤𝕥𝕚𝕟𝕖 – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
14/01/2024

With 𝕊𝕒𝕧𝕖 𝕡𝕒𝕝𝕖𝕤𝕥𝕚𝕟𝕖 – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Address

Khuirata
Kotli Sarsawa
143604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Farming AJK Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category