22/07/2026
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ معلوم ہوا کہ دو رشتہ دار مسافر دبئی میں ایک المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبروں کو نور سے بھر دے، اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔