07/08/2026
🤝 ایک نئی شراکت، نئے مواقع!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ Urban Grocer اور Edutainers School & Academy کے درمیان باقاعدہ Memorandum of Understanding (MOU) پر دستخط ہو گئے ہیں۔
اس شراکت داری کے تحت Edutainers School & Academy کے اساتذہ، اسٹاف، طلبہ اور ان کی فیملیز کے لیے Urban Grocer پر خصوصی ڈسکاؤنٹس، خصوصی اسکیمز اور منفرد شاپنگ فوائد فراہم کیے جائیں گے۔
یہ تعاون ہماری اس کوشش کا حصہ ہے کہ معیاری خریداری کو مزید آسان، سستی اور فائدہ مند بنایا جائے۔
🌟 Together for Better Value & Better Community!
📍 تمام Urban Grocer برانچز پر یہ سہولیات دستیاب ہوں گی۔
Zohaib Farooq