15/01/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ! تمام دوست احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جو لنک میں سینڈ کر رہا یہ Alflah motors NCP والوں کا ہے ، یہ ایک نمبر کے حرامی اور فراڈیے ہیں ۔کوئی بھی دوست ان کے ساتھ ڈیل نہ کرے ، ڈیل کر کے یہ آپ کی محنت کی کمائی ہڑپ کر جاتے ہیں بعد میں نا کال اٹینڈ کرتے ہیں اور ڈیلیوری بھیجتے ہیں ۔ فیس بک پر انکے پیج پر تمام پوسٹس فیک ہیں ، ان کی خود کی من گھڑت بنائی ہوئی لگائی ہوئی ہیں جن کو دیکھ کر لگتا ہے یہ بڑے حاجی ہیں مگر افسوس صد افسوس کہ یہ بھی باقی لوگوں کی طرح فراڈیے اور رنگ باز ہیں ، پلیز ان سے بچیں ۔
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=503721251866433&id=100066856884391&mibextid=Nif5oz