A.A Home Food

A.A Home Food The Best and Hygiene Home Food at your doorstep. We deal in every kind of Food Items with special Ca

الحمدللہ ✨آپ سب کے پیار اور اعتماد نے دل خوش کر دیا ❤️آج پھر ہمارے Cake Premix کے لیے تین خوبصورت ریویوز موصول ہوئے…اور ...
15/05/2026

الحمدللہ ✨
آپ سب کے پیار اور اعتماد نے دل خوش کر دیا ❤️
آج پھر ہمارے Cake Premix کے لیے تین خوبصورت ریویوز موصول ہوئے…
اور ایک پیاری کسٹمر کی طرف سے تو یہ تیسری بار محبت بھرا فیڈبیک ملا 🥹🍰
یہ صرف ریویو نہیں،
ہماری محنت، صفائی، ذائقے اور آپ کے اعتماد کا انعام ہے 🌸
ہر آرڈر کے ساتھ ہم یہی کوشش کرتے ہیں کہ
آپ کے کیک صرف اچھے نہ بنیں…
بلکہ سب کے دل جیت لیں 💕
آپ سب کا بےحد شکریہ
جو ہمارے چھوٹے سے کام کو اتنی محبت دے رہے ہیں 🤍✨

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sundas Usman, Erum Rahman, Adeela Ahmed, Anila Lodhi, Zeh...
30/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sundas Usman, Erum Rahman, Adeela Ahmed, Anila Lodhi, Zehra Abbas, Asia Awan, Abeerah Abi, Sana Naaz, Syeda M. A, Hurain Fatima, Habib Ullah, Noor Ahmed, Zumar Khan, Diya Diya Diya, زینب راجپوت, Riaz Sh, Umber Ashfaq, Suhaima Butt, Esha Esha, Madina Rehan, Elaaf Jaana, Uzama Janjua, Komal Khanzada, Mir Attaullah Talpur, Anaya Fatima, Hoor Fatima, Nubera Rizvi, EeShaah Zaviyah, Humaira Yasmeen, Hamayel Noor, آمنہ صداقت, Riyasat Ali Riyasat Ali

🎉 سپیشل سرپرائز آفر 🎉کیک پری مکس کے آرڈرز لیتے لیتے آج اچانک مجھے خود ہی یاد آیا کہ میں تو واشنگ پاؤڈر بھی سیل کرتی ہوں ...
30/04/2026

🎉 سپیشل سرپرائز آفر 🎉
کیک پری مکس کے آرڈرز لیتے لیتے آج اچانک مجھے خود ہی یاد آیا کہ میں تو واشنگ پاؤڈر بھی سیل کرتی ہوں 😄
تو سوچا کیوں نہ آپ سب کے ساتھ ایک زبردست آفر شیئر کی جائے!

🧺 گھر کی صفائی ہو یا کپڑوں کی چمک — اچھا واشنگ پاؤڈر ہر گھر کی ضرورت ہے،
اور جب ملے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ تو بات ہی کچھ اور ہو جاتی ہے 😉

🔥 صرف 3 دن کے لیے سپیشل ڈیل 🔥
واشنگ پاؤڈر پر پورے 200 روپے ڈسکاؤنٹ 🎁

✨ اب آپ حاصل کریں:
🧼 5 کلو ہائی کوالٹی واشنگ پاؤڈر
💰 صرف 1800 روپے میں (with delivery charges)

✔️ بہترین صفائی
✔️ خوشبو دار کپڑے
✔️ بجٹ فرینڈلی ڈیل

🚚 ڈیلیوری آل اوور پاکستان

⏳ آفر محدود وقت کے لیے ہے، اس لیے دیر نہ کریں!
ابھی آرڈر کریں اور اس زبردست ڈیل سے فائدہ اٹھائیں

📩 آرڈر کے لیے انباکس کریں یا واٹس ایپ کریں
03017396869
Location
LAHORE

بہت ساری بہنوں کے سوال تھے کہ کیک پری مکس کیا ہے؟ اور اس سے کیسے کیک بنتا ہے ؟یہ میں نے کچھ سوالوں کے جواب دیے ہیں اس کے...
27/04/2026

بہت ساری بہنوں کے سوال تھے کہ کیک پری مکس کیا ہے؟ اور اس سے کیسے کیک بنتا ہے ؟
یہ میں نے کچھ سوالوں کے جواب دیے ہیں اس کے علاوہ بھی اگر اپ کا کوئی سوال ہے تو کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں

سوال 1: کیک پری مکس کیا ہے؟
✅ جواب:
کیک پری مکس ایک تیار شدہ مکسچر ہوتا ہے جس میں تمام خشک اجزاء پہلے سے شامل ہوتے ہیں۔ آپ کو صرف انڈا، تیل اور دودھ شامل کرنا ہوتا ہے اور چند منٹ میں بیٹر تیار ہو جاتا ہے۔
❓ سوال 2: کیا کیک پری مکس اوون کے بغیر بھی بن سکتا ہے؟
✅ جواب:
جی ہاں! آپ کیک پری مکس کو پتیلے، کڑاہی یا اسٹیمر میں بھی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔ اوون ہونا ضروری نہیں ہے۔
❓ سوال 3: کیک پری مکس بنانے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
✅ جواب:
بیٹر تیار کرنے میں صرف 5 منٹ لگتے ہیں اور کیک تقریباً 30–40 منٹ میں تیار ہو جاتا ہے۔
میرے پاس سے اپ کو ملیں گے
المنڈ کیک
چاکلیٹ کیک
نان خطائی
چاکلیٹ فج کیک
ٹی کیک
پین کیک
ان سب کے پری مکس مل جائیں گے
ارڈر کرنے کے لیے رابطہ نمبر
03017396869
لوکیشن لاہور

24/04/2026

Vegetable pakode banane ka tarika

السلام علیکم🔥 بغیر آئل، بغیر بیکنگ پاؤڈر… پھر بھی ایسا کیک؟ 😲جی ہاں!یہ پرفیکٹ، نرم اور فلفی کیک بنا ہے صرف ہمارے اسپیشل ...
24/04/2026

السلام علیکم
🔥 بغیر آئل، بغیر بیکنگ پاؤڈر… پھر بھی ایسا کیک؟ 😲
جی ہاں!
یہ پرفیکٹ، نرم اور فلفی کیک بنا ہے صرف ہمارے اسپیشل پریمکس سے 😍
✔️ نہ آئل کی ٹینشن
✔️ نہ بیکنگ پاؤڈر کی ضرورت
✔️ بس انڈے ایڈ کریں اور جادو دیکھیں ✨
💯 ہر بار ایک جیسا پرفیکٹ رزلٹ — نو فیل ریسپی!
🍛 اور ہاں…
صرف بیکنگ ہی نہیں، اب آپ کو ملیں گے
بریانی مصالحہ، قورمہ مصالحہ اور دیگر روزمرہ کے مصالحہ جات بھی ایک ہی جگہ 👍
🛍️ ایک آرڈر میں سب کچھ حاصل کریں — آسانی ہی آسانی!
📌 مکمل ڈیٹیل اور پرائس تصویر میں موجود ہے
جلدی کریں اور اپنی بیکنگ کو بنائیں پروفیشنل لیول کی ) 🔥
اپ کو ہمارے پاس سے ملیں گے
المنڈ کیک
چاکلیٹ کیک
نان خطائی
کپ کیک
پین کیک
چاکلیٹ فج کیک
کپ کیک لائنر
چاکلیٹ چپ
سپرنکلز
لوکیشن لاہور
رابطہ نمبر
03017396869

اسلام علیکمتین دن کی فری ڈیلیوری آفر آئی… اور ایسے گئی جیسے گرم کیک! 😄🍰کچھ لوگوں نے فوراً آرڈر کیا ✔️مزے دار، نرم اور فل...
20/04/2026

اسلام علیکم

تین دن کی فری ڈیلیوری آفر آئی… اور ایسے گئی جیسے گرم کیک! 😄🍰

کچھ لوگوں نے فوراً آرڈر کیا ✔️مزے دار، نرم اور فلفی کیک بنائے ✔️اور ساتھ ہی خستہ نان خطائی کا مزہ لیا 😍👏

اور کچھ لوگ ابھی بھی سوچتے ہی رہ گئے…"کل کر لیں گے""پہلے دیکھتے ہیں کیسا ہے"اور پھر… آفر ختم! 😅

📸 ساتھ میں آپ دیکھیں گے ہمارے خوش گاہکوں کے ریویوز —جو بتا رہے ہیں کہ ہمارا کیک پری مکس اور نان خطائی پری مکس واقعی کمال ہے!

🎂 نہ ماپ تول کی ٹینشن🍪 نہ لمبی چوڑی چیزوں کی لسٹ✨ بس مکس کریں، بیک کریں اور مزے کریں!

💥 اگلی بار سوچنا نہیں… بس آرڈر کرنا ہے!کیونکہ جو سویا وہ کھویا 😉
میرے پاس سے اپ کو ملیں گے
المنڈ کیک
چاکلیٹ کیک
کپ کیک
نان خطائی
چاکلیٹ فج کیک
یہ سارے ارڈر تو الحمدللہ دوسرے شہروں کے تھے
Price 350
چاکلیٹ فج کیک پرائس
450
Contact number 03017396869
Location Lahore

📩 ابھی ان باکس کریں — کیونکہ اگلی آفر کب آئے… کوئی نہیں جانتا! 😜

ڈی سی فری ویک اینڈ افر✨ چاکلیٹ فج کیک – اب ہیلدی اسٹائل میں! 🍫اگر آپ مزیدار کیک کھانا چاہتے ہیں لیکن میدہ سے پرہیز کرتے ...
18/04/2026

ڈی سی فری ویک اینڈ افر
✨ چاکلیٹ فج کیک – اب ہیلدی اسٹائل میں! 🍫

اگر آپ مزیدار کیک کھانا چاہتے ہیں لیکن میدہ سے پرہیز کرتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے پرفیکٹ آپشن ہے! 💯ہم لے کر آئے ہیں چاکلیٹ فج کیک پری مکس جو نہ صرف آسان ہے بلکہ ہیلدی بھی ہے — اس میں میدہ شامل نہیں 🙌

✔️ صرف چند منٹ میں تیار✔️ کوئی جھنجھٹ نہیں، نہ زیادہ چیزیں مکس کرنے کی ٹینشن✔️ رزلٹ: بالکل ویسا ہی نرم، مزیدار کیک جیسا پکچر میں نظر آ رہا ہے 😍

📦 ایک پری مکس سے اتنا ہی بڑا کیک تیار ہوگا جتنا تصویر میں دکھایا گیا ہے

💸 قیمت: 450
DC Free
Location Lahore
Contact number 03017396869

📩 ابھی آرڈرگھر بیٹھے مزیدار اور ہیلدی کیک کا مزہ لیں!

https://whatsapp.com/channel/0029Vb8EtqUEQIaksJlqfZ31
Follow my whatsapp channel

Cake premix reviewالسلام علیکم 🎉 الحمدللہ! پہلا ریویو موصول ہوگیا 🎉ہماری کیک پری مکس کے بارے میں پہلا ریویو آیا ہے اور و...
17/04/2026

Cake premix review
السلام علیکم
🎉 الحمدللہ! پہلا ریویو موصول ہوگیا 🎉

ہماری کیک پری مکس کے بارے میں پہلا ریویو آیا ہے اور واقعی دل خوش ہوگیا! ❤️کسٹمر نے نہ صرف آسانی سے کیک بنایا بلکہ اس کا رزلٹ بھی زبردست آیا — نرم، فلفی اور بالکل بیکری جیسا 😍

یہی ہمارا مقصد ہے کہ آپ بغیر کسی جھنجھٹ کے گھر بیٹھے پرفیکٹ کیک بنا سکیں ✨
اور یہ ریویو دیا ہے سسٹر
آمنہ صداقت
اگر آپ بھی مزیدار اور آسان کیک بنانا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں اور خود فرق محسوس کریں!
ہمارے پاس اپ کو ملیں گے
المنڈ کیک
چاکلیٹ کیک
چاکلیٹ فج کیک
نان خطائی
Price 350 with DC
Location Lahore
Contact number 03017396869

📩 انباکس کریں اور اپنا پری مکس حاصل کریں
https://whatsapp.com/channel/0029Vb8EtqUEQIaksJlqfZ31
Follow whatsapp channel for new deals and recipes

السلام علیکم😂🎂 کیک بنانے کا ارادہ… اور کچن کا حال خراب؟"یہ بھی ڈالنا تھا؟ اوہ یہ تو رہ گیا!""پیمائش ٹھیک ہے یا نہیں؟""کی...
13/04/2026

السلام علیکم
😂🎂 کیک بنانے کا ارادہ… اور کچن کا حال خراب؟
"یہ بھی ڈالنا تھا؟ اوہ یہ تو رہ گیا!"
"پیمائش ٹھیک ہے یا نہیں؟"
"کیک بنے گا بھی یا نہیں؟" 😅
اگر آپ بھی ایسے ہی کنفیوز ہو جاتے ہیں تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہے 👇
✨ اب بس ایک ہی حل — ہمارا Cake Premix!
✔️ نہ کوئی جھنجھٹ
✔️ نہ کوئی غلطی کا ڈر
✔️ بس پیکٹ کھولو، مکس کرو اور بیک کرو 😍
اور پھر ویسا ہی پرفیکٹ کیک جیسے آپ تصویر میں دیکھ رہے ہیں 🎉
📩 ابھی آرڈر کریں اور خود کو "Master Chef" فیل کروائیں 😎👩‍🍳
(سچ بتائیں… اتنا آسان ہو تو کون نہیں بنائے گا؟ 😜)
اپ کو میرے پاس سے ملیں گے
نان خطائی
المنڈ کیک
چاکلیٹ کیک
چاکلیٹ فج کیک
کے پریمکس
Price 350 with dc
Location Lahore
Contact number 03017396869

السلام علیکم ✨ فراسٹی ویپ کریم اسپیشل آفر ✨لاہور والو! 🎉آپ کے ویک اینڈ کو مزیدار بنانے کے لیے ہم لے کر آئے ہیں ہ🍰 کیکسخو...
19/09/2025

السلام علیکم
✨ فراسٹی ویپ کریم اسپیشل آفر ✨

لاہور والو! 🎉
آپ کے ویک اینڈ کو مزیدار بنانے کے لیے ہم لے کر آئے ہیں ہ

🍰 کیکس
خود سے کیک بنانا پسند کرتے ہیں؟ تو ہمارے پاس زبردست ویپ کریم کی ڈیلز موجود ہیں تاکہ آپ گھر بیٹھے اپنا شاہکار تیار کر سکیں۔
لیکن اگر آپ کے پاس ٹائم نہیں یا سیلیبریشن کو پروفیشنل ٹچ دینا چاہتے ہیں تو ہم موجود ہیں – فریش، سوفٹ اوردلکش کیک ہم بنائیں گے، وہ بھی ل (Affordable) م مناسب پرائس پر۔

🍕 کریم + پیزا ڈیل
ہمارے کریم اور مکس چیز پیزا ہیں بس ایک کال کی دوری پر۔
خوشبودار چیز، تازی سبزیاں اور پرفیکٹ بیس – آپ کے سنڈے کو بنائے مزیدار!

💡 اسپیشل نوٹ
یہ آفر صرف لاہور کے لیے ہے اور اسٹاک محدود ہے۔
اور یاد رکھیں: اتوار نیشنل وائف ڈے بھی ہے 💖
تو چاہے آپ اپنی وائف کو سرپرائز دینا چاہیں یا فیملی کے ساتھ مزہ کرنا، ابھی آرڈر بک کرائیں اور دن کو یادگار بنائیں۔
1 kg frosty whip cream+mix pizza Cheese+dc
Price 2200

📩 آرڈر کرنے کا طریقہ
ان باکس میسج کریں یا واٹس ایپ
رابطہ نمبر
03017396869
لوکیشن لاہور

ڈیلیوری اتوار کے دن

مزیدار، فریش اور بجٹ فرینڈلی!
👉 جلدی کریں، آرڈر بک کریں اور اپنے ویک اینڈ کو میٹھا اور چٹپٹا بنائیں۔

Address

B-3 Block Johar Town
Lahore
54700

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 22:00
Friday 08:00 - 22:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.A Home Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share