Maa ji Foods

Maa ji Foods Pickles are a cherished part of our regional taste . Bring back the taste you’ve been missing ! Maa ji , Garlic Pickle , maa g mixed subzi achhar

At Maa Ji Foods, we honour this tradition with a variety of homemade pickles crafted from fresh vegetables, pure mustard oil, and handpicked spices.

Maa Ji Foods Homemade Expert ❣️
28/08/2026

Maa Ji Foods Homemade Expert ❣️

28/08/2026

Green Chillies Pickle l Maa Ji Foods l Homemade Expert ❤️ l The Real Teste and the Real Memories

نانیاں ۔۔۔ دادیاں جانتی تھیں۔ ۔۔۔ شاید سب جانتی تھیں ہماری نانی دادیاں nutritionist نہیں تھیں مگر کھانے کے معاملے میں بہ...
21/08/2026

نانیاں ۔۔۔ دادیاں جانتی تھیں۔ ۔۔۔ شاید سب جانتی تھیں

ہماری نانی دادیاں nutritionist نہیں تھیں مگر کھانے کے معاملے میں بہت کچھ جانتی تھیں۔۔۔۔ کیونکہ وہ روایتوں کی محافظ تھیں روایت شکن نہیں تھیں ۔

وہ جانتی تھیں کہ ہر موسم کی اپنی خوراک ہوتی ہے۔
وہ جانتی تھیں کہ تازہ سبزی، دال، دہی، پھل، خشک میوہ جات اور دیسی اجزا کھانے کا حصہ ہونے چاہئیں۔
وہ جانتی تھیں کہ بچا ہوا کھانا ضائع نہیں کرنا بلکہ اسے نئے انداز سے استعمال کرنا ہے۔
وہ جانتی تھیں کہ اچار، چٹنیاں، مربے اور خشک کیے ہوئے پھل صرف ذائقے کے لیے نہیں ہوتے بلکہ بلکہ خوراک محفوظ رکھنے کی ہماری پرانی روایت بھی ہیں۔

میری ماں اچار کو پکی ہوئی ہانڈی کہتی تھیں اور بڑی محبت، احتیاط اور عقیدت سے تیار کرتی تھیں کہ رزق ہے ۔۔ وہ رزق کی قدر کرنے والے لوگ تھے۔

آج ہم انہی چیزوں کو نئے ناموں سے دوبارہ دریافت کر رہے ہیں لیکن پریزیو کے نام پر کیمیکل ہمارے معدوں میں جا رہا ہے ۔۔۔ ذائقے کے نام پر مصنوعی رنگ، خوشبو اور جلدی جلدی تیار ہونے والی پراڈکٹس کیا صحت مند ہیں؟

سوچیئے مہینوں میں تیار ہونے والا اچار کیسے دنوں میں تیار ہو سکتا ہے ۔۔۔

شاید ہماری نانی دادیاں واقعی ہم سے کچھ نہیں بہت آگے تھیں۔ 🌿

ملیحہ سید

19/08/2026

Stay connected with Maa Ji Foods!

ہم ابھی چپ ہیں ۔۔۔کھوئے نہیں ۔۔۔ ذائقہ جس نے آپ کا دل جیتا۔Stay connected with Maa Ji Foods!
19/08/2026

ہم ابھی چپ ہیں ۔۔۔کھوئے نہیں ۔۔۔ ذائقہ جس نے آپ کا دل جیتا۔

Stay connected with Maa Ji Foods!

19/08/2026

Stay connected with Maa Ji Foods!
Homemade Expert ❤️

"This land is not just where I live, it’s the rhythm of my heart.Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰— Maleeha Syed"— Ma...
14/08/2026

"This land is not just where I live, it’s the rhythm of my heart.
Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
— Maleeha Syed"
— Maa Ji Foods

14/08/2026

ماں جی فوڈز کی جانب سے اہلیان پاکستان کو جشنِ آزادی مبارک ہو ❤️❤️❤️

اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی و خوشحالی سے نوازیں اور عام شہری کو اس کے خوابوں کی تعبیر عطا فرمائیں آمین ثم آمین 🙏

پاکستان ہمیشہ زندہ باد

12/08/2026

Maa Ji Foods Homemade Expert ❤️

کیا آپ کو ماں جی فوڈز کے اچار چٹنیوں کا ذائقہ یاد ہے۔۔۔ ؟
12/08/2026

کیا آپ کو ماں جی فوڈز کے اچار چٹنیوں کا ذائقہ یاد ہے۔۔۔ ؟

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 11:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maa ji Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maa ji Foods:

Shortcuts

Share