Yummm foody

Yummm foody We provide the best quality homemade and fresh food items .. WE also provide the fresh food items which are on demands of our customers

Yummy chocolate cake 😍😍
19/02/2022

Yummy chocolate cake 😍😍

Delicious chicken seekh kbabs with malai boti
02/12/2021

Delicious chicken seekh kbabs with malai boti

Yummm donuts  😍😍
01/09/2021

Yummm donuts 😍😍

"مسلمان خواہ کسی بھی فرقے یا مسلک سے ہوں, ان کی اہل بیت سے محبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے, اور احترام محرم الحرام کے لئ...
17/08/2021

"مسلمان خواہ کسی بھی فرقے یا مسلک سے ہوں, ان کی اہل بیت سے محبت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے, اور احترام محرم الحرام کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ یہ نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شہادت کا مہینہ ہے...
ہاۓ حسین💔
کوئی شقی القلب انسان ہی ہوگا, جس کی آنکھ محرم الحرام میں "غم حسین" کی وجہ سے نم نہ ہو...
میں آپ پر قربان اے نواسہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم
"دل غمگین ہوگا اور آنکھ نم ہوگی مگر زبان سے صرف وہی الفاظ نکلیں گے جن سے اللہ راضی ہو..."
اللہ پاک! تیرا شکر ہے تو نے ہمیں مسلمان پیدا کیا.

Homemade frozen items by yummm foody are prepared using the finest ingredients in a hygienic setup. Delivery all over La...
26/03/2021

Homemade frozen items by yummm foody are prepared using the finest ingredients in a hygienic setup.
Delivery all over Lahore rs 180 .
Free delivery for orders above Rs 2,000..
Ramdan offer for every Rs 1,000 you spend 1 dozen potato smosa free


24/09/2020
"یومِ دفاع پاکستان"🇵🇰🇵🇰شہیدوں کے نام🇵🇰🇵🇰*ہماری بہادر فوج نے 1965ء میں ہندوستانی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور سرخرو ہوئے ج...
06/09/2020

"یومِ دفاع پاکستان"🇵🇰🇵🇰
شہیدوں کے نام🇵🇰🇵🇰

*ہماری بہادر فوج نے 1965ء میں ہندوستانی فوج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور سرخرو ہوئے جس کو ہر سال 6 ستمبر یوم دفاع کے طور پر منایاجاتا ہے۔

*ملک و قوم کے لئے جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والے بہادر بیٹوں اور انہیں جنم دینے والی عظیم ماوں کی قربانیوں پر عقیدت اور محبت پیش کرتے ہے۔

*ہمیں اپنے فوج،پولیس،فرنٹئیرکانسٹیبلری،فرنٹئیرکور اور دیگر اداروں کے بہادر سپوتوں پر فخر ہے جو بارڈر پر اپنا اج قربان کرکے ہمیں سکون کی نیند سلاتے ہے۔

سلام افواج پاکستان


Chkn shami kbab250 ..12 Piece
31/08/2020

Chkn shami kbab
250 ..12 Piece

‏کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے سو بار سوچ لولیکـــــن اگر فیصلہ لے لو تو اس پر ڈٹ جاؤ...!!!(قائد اعظم محمد علی جناح)‎ #14 ...
13/08/2020

‏کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے
سو بار سوچ لو
لیکـــــن اگر فیصلہ لے لو
تو اس پر ڈٹ جاؤ...!!!
(قائد اعظم محمد علی جناح)
‎ #14 اگست🇵🇰❤💞

Delecious fresh cream cake 😍😍
23/07/2020

Delecious fresh cream cake 😍😍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yummm foody posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share