دربار عالیہ حضورآباد شریف سمہ سٹہ فتوالی چوک روڈ بہاولپور

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • دربار عالیہ حضورآباد شریف سمہ سٹہ فتوالی چوک روڈ بہاولپور

دربار عالیہ حضورآباد شریف سمہ سٹہ فتوالی چوک روڈ بہاولپور اک بار ہی دِکھا دو آقا‏ﷺ مجھے مدینہ
بےشک بنا لو آقا‏ﷺ مہمان دو گھڑی کا
(1)

سالانہ عرس مبارک آل نبی اولادِ علی فخر سادات حضرت قبلہ پیر سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ ۔
30/10/2025

سالانہ عرس مبارک
آل نبی اولادِ علی فخر سادات حضرت قبلہ پیر سید عطاء اللہ شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ ۔

آج 20 واں جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں اس جہاں فانی سے پردہ فرمائے ہوۓاللّٰہ پاک حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے پیر صاحب ک...
24/10/2025

آج 20 واں جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں
اس جہاں فانی سے پردہ فرمائے ہوۓ
اللّٰہ پاک حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے پیر صاحب کی کامل بخشش مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔

آل نبی اولاد علی فخر سادات حضرت علامہ مولانا پیر سیدعبدالقادر شاہ صاحب رحمت اللہ علیہآستانہ عالیہ محمود آباد شریف گیلے و...
22/10/2025

آل نبی اولاد علی فخر سادات حضرت علامہ مولانا پیر سیدعبدالقادر شاہ صاحب رحمت اللہ علیہ
آستانہ عالیہ محمود آباد شریف گیلے وال۔

17/10/2025آج 19 واں  جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں قبلہ عالم باعمل خطیب پاکستان صاحبزادہ حضرت علامہ حافظ پیر سید طاہر حسین شاہ...
17/10/2025

17/10/2025
آج 19 واں جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں
قبلہ عالم باعمل خطیب پاکستان صاحبزادہ حضرت علامہ حافظ پیر سید طاہر حسین شاہ صاحب بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ کو اللہ تعالیٰ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے پیر صاحب کی کامل بخشش مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔

18 جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں اللہ تعالیٰ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے پیر صاحب کی کامل بخشش مغفرت اور درجات بلند فرما...
13/10/2025

18 جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں
اللہ تعالیٰ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے پیر صاحب کی کامل بخشش مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
゚ ゚

07/10/2025
جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔09/09/2025 بروز جمعرات دن 3.30 بجے 100/M چکنمبر
04/10/2025

جشنِ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
09/09/2025 بروز جمعرات
دن 3.30 بجے
100/M چکنمبر

آج 17 جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں اس جہاں فانی سے پردہ فرمائے ۔           آل نبی اولادِ علی فخر سادات عالم باعمل            ...
03/10/2025

آج 17 جمعۃالمبارک گزر گئے ہیں اس جہاں فانی سے پردہ فرمائے ۔
آل نبی اولادِ علی فخر سادات عالم باعمل
خطیب پاکستان صاحبزادہ حضرت علامہ حافظ
پیر سید طاہر حسین شاہ صاحب بخاری حقی گولڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کو اللہ تعالیٰ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے پیر صاحب کی کامل بخشش مغفرت اور درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
゚ ゚

03/10/2025

جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم
محمد اشرف بھٹی ۔ محمد اکرم بھٹی ۔ محمد اسلم بھٹی
کے گھر میں ۔
خصوصی خطاب۔
آل نبی اولادِ علی فخر سادات عالم باعمل خطیب پاکستان صاحبزادہ حضرت علامہ حافظ پیر سید آصف حسین شاہ صاحب بخاری دامت برکاتہم العالیہ

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دربار عالیہ حضورآباد شریف سمہ سٹہ فتوالی چوک روڈ بہاولپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category