31/07/2026
🌱 سدا بہار جنتر — ایک بار کاشت، 3 سال تک مسلسل چارہ!
اگر آپ بکری فارم کے لیے کم لاگت، زیادہ پیداوار اور غذائیت سے بھرپور چارہ چاہتے ہیں تو سدا بہار جنتر بہترین انتخاب ہے۔ بکریوں کا من پسند چارہ جو ایک ہی کاشت سے 3 سال تک مسلسل پیداوار دیتا ہے اور بار بار بیج و کاشت کے خرچے سے بچاتا ہے۔
مزید معلومات یا بیج کیش آن ڈیلیوری پر منگوانے کیلئے کال کریں
03000997462