06/06/2026
"اگر آپ چاہتے ہیں کہ جانور صحت مند ہو، دودھ زیادہ آئے، Heat ٹھیک آئے اور بچھڑے تیزی سے گروتھ کریں… تو روزانہ Mineral Mixture ضرور دیں۔ یہ جانور کے جسم میں پوری ہوئی منرلز کی کمی پوری کرتا ہے، ہڈیاں مضبوط بناتا ہے، بھوک بہتر کرتا ہے اور دودھ کی مقدار میں واضح اضافہ لاتا ہے۔ جو فارمر ایک بار استعمال کرتا ہے… ہمیشہ اسی پر اعتماد کرتا ہے۔
آج ہی اپنے جانوروں کی خوراک میں Mineral Mixture شامل کریں اور چند دن میں فرق خود محسوس کریں!"