22/03/2026
🌱 اعلیٰ معیار کے ڈریگن فروٹ کے پودے دستیاب
کراچی، گوجرانوالہ، لاہور اور اردگرد کے علاقوں کے لیے چین سے درآمد شدہ اعلیٰ معیار کے ڈریگن فروٹ کے پودے دستیاب ہیں:
🍓 دستیاب اقسام
پیلا ڈریگن فروٹ
سرخ گودا ڈریگن فروٹ
سفید گودا ڈریگن فروٹ
سرخ و سفید مکس اقسام
🇨🇳 خصوصیات
تمام اقسام چین میں تیار کردہ کمرشل گریڈ ہیں
زیادہ پیداوار اور مضبوط بڑھوتری
مختلف موسمی حالات کے لیے موزوں
ہاتھ سے پولینیشن کی ضرورت نہیں (محنت اور لاگت میں کمی)
🌞 بہترین وقت
یہ سال کا بہترین وقت ہے ڈریگن فروٹ لگانے کے لیے، اس وقت لگائے گئے پودے تیزی سے بڑھتے ہیں اور بہتر پیداوار دیتے ہیں۔
🎁 خصوصی آفر
👉 مفت ڈریگن فروٹ کے پودے (محدود تعداد)
👉 مکمل تکنیکی رہنمائی فراہم کی جائے گی
📞 رابطہ نمبر:
03486669999
03101499471
03164832658
03055121926