Nawab's Kitchen

Nawab's Kitchen You don't need to climb Everest to have a great food, it's invariably on our doorstep. Serving a lip-smacking food is our passion. Eat the food you dream about.

The flavours come from the culture of nature.

05/09/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

15/07/2025

Grapes Juice Recipe

نمکین کڑائی گوشت کی نیو ریسپی /عید اسپیشل ۔1. گائے یا بکرے کا گوشت ایک کلو 2.لہسن کدو کش کیا ہوا 3 چمچے3ہری مرچ 8 کاٹ لی...
03/05/2025

نمکین کڑائی گوشت کی نیو ریسپی /عید اسپیشل
۔1. گائے یا بکرے کا گوشت ایک کلو
2.لہسن کدو کش کیا ہوا 3 چمچے3ہری مرچ 8 کاٹ لیں 4نمک 1 چمچی
۔5آئل آدھا کپ
۔6تازہ کٹی کالی مرچ 1 چمچے

ترکیب
کڑاہی میں گوشت لہسن نمک کپ پانی ڈال کے گوشت کو اچھی طرح سے گلا لیں

اب کسی کڑھائی میں یہ گلا ہوا گوشت اس میں اگر تھوڑا سا پانی ہو تو سکھا لیں
اپ نے کٹی ہوئی ہری مرچ اور کٹی ہوئی کالی مرچ گھی یا تیل ڈال کے اچھی طرح سے بھنائی کرنا ہے اچھی طرح سے ائل اوپر ا جائے تو اپ نے باریک کٹی ہوئی ادرک کے ساتھ اس کو بھوننا ہے اور اس کے بعد ڈش اؤٹ کر دینا ہے مزیدار نمکن گوشت کی ریسپی تیار ہے








مزیدار سیخ کباب کی آسان سی ریسپی :اجزاء:قیمہ (گائے یا بکرے کا) – 1 کلو (باریک پسا ہوا)پیاز – 2 عدد (باریک کٹی ہوئی اور پ...
01/05/2025

مزیدار سیخ کباب کی آسان سی ریسپی :

اجزاء:

قیمہ (گائے یا بکرے کا) – 1 کلو (باریک پسا ہوا)

پیاز – 2 عدد (باریک کٹی ہوئی اور پانی نچوڑ لیں)

ہری مرچ – 4 سے 5 عدد (باریک کٹی ہوئی)

ہرا دھنیا – آدھی گڈی (باریک کٹا ہوا)

پودینہ – چند پتے (باریک کٹے ہوئے)

ادرک لہسن پیسٹ – 1 کھانے کا چمچ

لال مرچ پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ

زیرہ پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ

دھنیا پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر – 1 چائے کا چمچ

نمک – حسب ذائقہ

انڈہ – 1 عدد

بیسن – 2 کھانے کے چمچ (ہلکا بھنا ہوا)

ترکیب:

1. قیمے میں تمام اجزاء اچھی طرح شامل کرلیں۔

2. آمیزے کو ہاتھ سے خوب اچھی طرح گوندھیں اور فریج میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔

3. ہاتھ گیلا کرکے سیخوں پر قیمہ لگائیں اور لمبے سیخ کباب بنائیں۔

4. کوئلوں پر یا گرل پر یا فرائی پین میں تھوڑے سے تیل کے ساتھ دونوں طرف سے سنہری اور گلنے تک پکائیں۔

5. چٹنی اور نان کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

کوئلہ کڑاہی چکن بنانے کی مکمل اور آسان ترکیب، اس میں تمام اجزاء، مقدار اور بنانے کا طریقہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے:کوئلہ...
01/05/2025

کوئلہ کڑاہی چکن بنانے کی مکمل اور آسان ترکیب، اس میں تمام اجزاء، مقدار اور بنانے کا طریقہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے:

کوئلہ کڑاہی چکن

اجزاء:

چکن – 1 کلو (8 سے 10 ٹکڑے)

ٹماٹر – آدھا کلو (باریک کٹے ہوئے)

پیاز – 1 عدد بڑی (باریک کٹی ہوئی)

لہسن پیسٹ – 1 کھانے کا چمچ

ادرک – 2 کھانے کے چمچ (باریک کٹی ہوئی)

کٹی لال مرچ – 1 کھانے کا چمچ (یا حسبِ ذائقہ)

کٹا زیرہ – 1 کھانے کا چمچ

کٹا دھنیا – 1 کھانے کا چمچ

نمک – حسبِ ذائقہ

میتھی دانہ – آدھا کھانے کا چمچ

قصوری میتھی – 1 چائے کا چمچ

ہری مرچ – 8 سے 10 عدد (لمبائی میں کٹی ہوئی یا مکمل)

تیل – آدھا کپ (یا حسبِ ضرورت)

کوئلہ – ایک عدد ٹکڑا (دم دینے کے لیے)

پیاز کا چھلکا یا روٹی کا ٹکڑا – کوئلہ رکھنے کے لیے

ترکیب:

ایک پتیلی میں 2 کھانے کے چمچ تیل ڈالیں۔ تیل گرم ہو جائے تو اس میں کٹے ہوئے ٹماٹر شامل کریں اور اچھی طرح مکس کر کے پکائیں، یہاں تک کہ ٹماٹر نرم ہو جائیں۔

نرم ٹماٹر کو گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں اور ایک پیالے میں رکھ دیں۔

ایک علیحدہ پتیلی یا کڑاہی میں باقی تیل گرم کریں۔ اس میں میتھی دانہ ڈال کر کڑکڑانے دیں۔

اب باریک کٹی پیاز شامل کریں اور سنہری براؤن ہونے تک فرائی کریں۔

پھر لہسن پیسٹ شامل کریں اور 1 سے 2 منٹ تک بھونیں۔

اب چکن شامل کریں اور تیز آنچ پر 4 سے 5 منٹ اچھی طرح فرائی کریں یہاں تک کہ رنگ بدل جائے۔

اس میں نمک اور کٹی لال مرچ شامل کریں اور مزید 2 منٹ فرائی کریں۔

اب ٹماٹر کا پیسٹ شامل کریں، مکس کریں اور درمیانی آنچ پر چکن گلنے تک پکائیں۔

جب چکن گل جائے اور شوربہ گاڑھا ہو جائے تو کٹا زیرہ، کٹا دھنیا، باریک کٹی ادرک، قصوری میتھی اور ہری مرچ شامل کریں۔

اچھی طرح مکس کریں اور کڑاہی کو 5 منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں۔

کوئلہ دم کا طریقہ:

کوئلہ کو چولہے یا کسی اور ذریعے سے سلگا لیں یہاں تک کہ وہ سرخ ہو جائے۔

تیار کڑاہی کے درمیان میں ایک پیاز کا چھلکا یا روٹی کا ٹکڑا رکھیں۔ اس پر سلگتا ہوا کوئلہ رکھیں اور اس پر چند قطرے تیل ڈالیں۔

فوراً ڈھکن ڈھانپ دیں اور 5 سے 7 منٹ تک دم لگنے دیں تاکہ کوئلے کی خوشبو چکن میں رچ بس جائے۔

وقت مکمل ہونے پر کوئلہ اور چھلکا نکال کر پھینک دیں۔

مزیدار کوئلہ کڑاہی چکن تیار ہے!
نان، کلچے یا تندوری روٹی کے ساتھ گرم گرم پیش کریں۔

گوشت کو سمجھیئے پھر ذائقہ سمجھ آئے گا۔ ہر گوشت ہر ڈش کے لیے نہیں ہوتا۔ اگر شوربے والا سالن بنانا ہے تو ایسا گوشت منتخب ک...
20/03/2025

گوشت کو سمجھیئے
پھر ذائقہ سمجھ آئے گا۔
ہر گوشت ہر ڈش کے لیے نہیں ہوتا۔
اگر شوربے والا سالن بنانا ہے تو ایسا گوشت منتخب کیجیئے جس میں ہڈی ہو۔
جیسا کہ پُٹھ یا پھر گردن کا گوشت۔
ہڈی میں رس ہوتی ہے جو شوربے میں شامل ہوکر اُسے مطلوبہ ذائقہ بخشتی ہے۔

عوام کی اکثریت ران پر ٹوٹ ٹوٹ مرتی ہے
حالانکہ ران کا گوشت بلکل پُھکلا اور روکھا ہوتا ہے۔
اس کا واحد استعمال قیمے کی حد تک ہے۔
اگر حلیم یا نہاری بنانا مقصود ہو تو پھر بونگ کا گوشت لانا ہوگا۔
بونگ پائے سے ملحقہ حصہ ہے اسلئے اِس میں پائے والی لیس دار رس کے اثرات ہوتے ہیں۔ جب آپ حلیم کو گھوٹتے ہیں تو حلیم کی لیس جو چمچہ چھوڑنے سے انکار کر دے۔۔۔۔وہ بونگ کی اسی لیس کا مرہون منت ہوتا ہے۔
بونگ کی بوٹی کی ایک اور خاصیت یہ ہے کہ اگر یہ فل گل جائے تو بھی ٹوٹتی نہیں، اپنی شکل برقرار رکھتی ہے، اسکی یہی خاصیت اسے نہاری کے لئے موزوں بناتی ہے۔ نہاری کی بوٹی بلکل گلی ہوئی مگر ثابت ہوتی ہے۔

اگر سبزی جیسا کہ بھنڈی یا کریلے وغیرہ میں ڈال کر پکانا مقصود ہو تو پھر چانپ بہترین چوائس ہے۔
کھڑی کھڑی سبزی میں چانپ کی ڈنڈیاں سماں باندھ دیتی ہیں۔
نیز چانپ کے ساتھ مناسب مقدار میں چربی اٹیچ ہوتی ہے جو سبزی کے روکھے پن کو ٹینڈرنیس عطا کرتی ہے cp







یہ سب صرف ن لیگ کے دور میں ہی ممکن ہے۔۔۔
05/02/2025

یہ سب صرف ن لیگ کے دور میں ہی ممکن ہے۔۔۔

Prime Minister Shehbaz Sharif inaugurated the project during a ceremony on Tuesday

سردیوں کا موسم ہے ہر گھر میں اس موسم کی سبزی گوبھی لازمی بنائی جاتی ہے۔ لیکن اگر اس بار گوبھی اس ریسیپی سے بنائیں گے تو ...
07/01/2025

سردیوں کا موسم ہے ہر گھر میں اس موسم کی سبزی گوبھی لازمی بنائی جاتی ہے۔ لیکن اگر اس بار گوبھی اس ریسیپی سے بنائیں گے تو انداز نیا ہونے کے ساتھ ساتھ ذائقہ بھی دوبالا ہو جائے گا۔

پہلے ایک کلو گوبھی بڑے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
آدھا کپ بیسن میں نمک ، مرچ ، ہلدی ، قصوری میتھی ، تکہ مصالحہ ڈال کر پیسٹ بنائیں، اس میں گوبھی ایسے مکس کریں کہ سارا مصالحہ اس میں رچ بس جائے ،
پھر پتیلی یا فرائی پین میں ہلکا سا تیل ڈال کے بھون لیں۔
( فرائی نہیں کرنا ، بھوننا ہے ہلکے چمچے سے )

پھر پیاز ، ٹماٹر ، لہسن ، ادرک ، نمک ، مرچ وغیرہ سے ہنڈیا کی طرح پیسٹ نما مسالہ تیار کریں ،
( کریم یا دہی بھی ڈال سکتے ہیں )
اور ڈیڑھ کپ گرم پانی ڈال کے گریوی بنا لیں ۔
اس میں گوبھی ڈال کر مکس کریں ۔
پانچ منٹ دم پر رکھیں ۔ لذیذ گوبھی تیار ہے ۔







27/12/2024

شیف بننا اتنا آسان نہیں ہوتا

Mutton Curry Recipe 😍 Here’s a delicious Mutton Curry Recipe for you! 😍Ingredients:Mutton (bone-in) - 500 gOnions - 3 la...
24/12/2024

Mutton Curry Recipe 😍

Here’s a delicious Mutton Curry Recipe for you! 😍

Ingredients:

Mutton (bone-in) - 500 g

Onions - 3 large (finely sliced)

Tomatoes - 2 medium (pureed)

Ginger-Garlic Paste - 2 tbsp

Yogurt - 3 tbsp

Red Chili Powder - 1 tsp

Turmeric Powder - 1/2 tsp

Coriander Powder - 2 tsp

Garam Masala - 1 tsp

Cumin Seeds - 1 tsp

Whole Spices: 2 bay leaves, 4 cloves, 4 cardamom pods, 1-inch cinnamon

Mustard Oil - 3 tbsp (or your preferred oil)

Salt - to taste

Water - 2-3 cups (as needed)

Fresh Coriander Leaves - for garnish

Instructions:

1. Marinate the Mutton:

In a bowl, mix mutton with yogurt, turmeric powder, red chili powder, and a pinch of salt.

Let it marinate for at least 30 minutes (or overnight for deeper flavor).

2. Prepare the Masala:

Heat mustard oil in a large pan or pressure cooker until it reaches its smoking point.

Add cumin seeds and whole spices. Let them splutter.

Add sliced onions and sauté until golden brown.

3. Cook the Base:

Add ginger-garlic paste and cook until the raw smell disappears.

Add pureed tomatoes and cook until the oil separates from the masala.

4. Add the Mutton:

Add the marinated mutton and cook on high heat for 7-10 minutes, stirring occasionally, until the meat is lightly browned.

Mix in coriander powder and adjust salt as needed.

5. Simmer or Pressure Cook:

Add water to the pot, cover, and cook on low heat for 45-60 minutes (until the meat is tender).

If using a pressure cooker, cook for 3-4 whistles, then let the pressure release naturally.

6. Finish with Garam Masala:

Once the mutton is cooked, sprinkle garam masala and simmer for 5 minutes.

Garnish with fresh coriander leaves.

7. Serve:

Enjoy the mutton curry with steamed rice, jeera rice, naan, or puris!

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.

10. Cultural Impact: BMW's vehicles often become cultural icons, feat
🌟 𝗘𝘅𝗰𝗶𝘁𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗲𝘄𝘀 𝗔𝗹𝗲𝗿𝘁!🌟
Brace yourself for a groundbreaking commercial experience right in the heart of DHA Phase II, Islamabad! 🏙️✨

𝗚𝗼𝗹𝗱𝗰𝗿𝗲𝘀𝘁 𝗖𝗼𝗺𝗺𝗲𝗿𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗶𝘀 𝗰𝗼𝗺𝗶𝗻𝗴 𝘀𝗼𝗼𝗻 𝘁𝗼 𝗗𝗼𝘄𝗻𝘁𝗼𝘄𝗻 𝗚𝗶𝗴𝗮! Designed for ambitious business minds, this premium project offers an unparalleled fusion of luxury, accessibility, and innovation, setting a new standard in Islamabad's commercial landscape.

🚀 Stay tuned for exclusive updates on the amenities, investment opportunities, launch details and exclusive pre-launch discounts! This is more than just a project; it’s a new era for business in Islamabad.


𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝗠𝗲, 𝗧𝗼 𝗦𝗲𝗲 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝘀 😘🌟 🥀 * ❤







💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹































🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰


‎۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

‎۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

‎۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹







‎ 𝗠𝗲, 𝗧𝗼 𝗦𝗲𝗲 𝗠𝗼𝗿𝗲 𝗣𝗵𝗼𝘁𝗼𝘀 😘🌟 🥀 * ❤







💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹































🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰


‎۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

‎۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






























.













































.


☝️

‎۔













۔

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹






Address

Ichra, Ferozepur Road
Lahore

Telephone

+923030720303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawab's Kitchen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share