Foody Goody

Foody Goody اون لائن کھانے کے لیے آڈر کجیے
فیروز پور روڈ
چونگی امرسدھو والے
03474050091 (وٹس ایپ نمبر)

*بسم الله الرحمن الرحيم*  *السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*  *صبح بخیر*                                          *...
07/06/2025

*بسم الله الرحمن الرحيم*
*السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته*
*صبح بخیر* *عید الاضحیٰ مبارک*
ایک ھاتھ الله کی طرف لینے کے لیۓ پھیلاؤ اور دوسرا ھاتھ مخلوق کی طرف دینے کے لیۓ پھیلاؤ
عبادت کے ذریعے الله سے لینا سیکھو اور اخلاق کے ذریعے بندوں کو دینا سیکھو عبادت کے ذریعے الله سے لیکر الله کے محبوب بن جاؤ اور اخلاق کے ذریعے مخلوق کو دے کر مخلوق کے محبوب بن جاؤ سکھی رھو گے
یاالله ھمیں ایک ھاتھ سے تجھ سے مانگ کر دوسرے ھاتھ سے تیری مخلوق میں تقسیم کرنے والا بنادے اور ھم سے راضی ھو جا.
*آمین یا رب العالمین*

جسمِ انسان ایک وقت میں صرف 45 یونٹ تک کا درد برداشت کر سکتا ہےلیکن جب ایک عورت ماں بنتی ہے تو وہ 57 یونٹ تک کا درد سہہ ج...
27/05/2025

جسمِ انسان ایک وقت میں صرف 45 یونٹ تک کا درد برداشت کر سکتا ہے
لیکن جب ایک عورت ماں بنتی ہے تو وہ 57 یونٹ تک کا درد سہہ جاتی ہے
یعنی ایک وقت میں 20 ہڈیاں ٹوٹنے کے برابر درد
تو پھر…
کبھی بھی کسی عورت کو یہ مت کہنا کہ "تم نہیں کر سکتیں"
کیونکہ وہ وہی ہے جو دو دلوں کے ساتھ مسکرا سکتی ہے
چار پھیپھڑوں کے بوجھ تلے سانس لے سکتی ہے
اور اپنی کوکھ میں دو جہانوں کا وزن اٹھا کر نئی زندگی کو جنم دے سکتی ہے
بس…
یہی کافی ہے جاننے کے لیے کہ وہ کچھ بھی کر سکتی ہے

تمام خواتینِ کو سلام محبت
اور بےپناہ عزت❣️💝

#کاپی

06/04/2025


اے اللّٰہ میرے رزق کو اتنا کشادہ کر دے کہ میں تیری مخلوق کی مدد کر سکوں اور میرا ہاتھ ہمیشہ دینے والا رکھنا
آمین..



گھر کے بنے کھانے
🍱🥙🫓🥗
اب آپ کے گھر کی دہلیز پر۔۔۔
#نزد مین فیروز پور روڈ بالمقابل جنرل ہسپتال .... #لاہور
دفاتر اور دکانوں پر کام کرنے والے۔ ہوسٹلز میں مقیم سٹوڈنٹس وغیرہ۔۔ جو باہر کے کھانے کھا کھا کر تھک گئے ہیں ۔۔ ان کے لئے خاتون خانہ کے ہاتھوں سے بنے گھر کے کھانے کا بہترین انتظام۔۔ *ان کے اپنے مقام پر ہی۔*
تو پھر دیر کس بات کی۔۔
ابھی آرڈر کریں.
ڈلیوری بذریعہ بائیکیا،
ڈیلیوری چارجز بذمہ کسٹمر
03474050091

رمضان المبارک کی انتسویں سحری مبارک ہو⁦❤️⁩رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے فرمایا...!!!خوش قسمت ہیں وہ لوگ... جو ال...
29/03/2025

رمضان المبارک کی انتسویں سحری مبارک ہو⁦❤️⁩
رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم نے فرمایا...!!!
خوش قسمت ہیں وہ لوگ... جو اللہ کے لیے بھوکے اور پیاسے رہتے ہیں... یہ وہ لوگ ہیں کہ جو... قیامت والے دن بھوک اور پیاس محسوس نہیں کریں گے...!!!❤️✨

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️ماہ رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری مبارک ہو آپ سب کو ❤️ہـــم چـــاہیـــں تـــو ڪچھ ب...
28/03/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤️
ماہ رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری مبارک ہو آپ سب کو ❤️
ہـــم چـــاہیـــں تـــو ڪچھ بھــی شــروع نہیــں ہــوتــا
مگــریقــین ڪــریــں ﷲ چــاہـــے تــو اختتـــام ڪــے
بعــد بھـــی آغـــاز ہــوتـــے ہیــــں

وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرًا○💕
اور اللّٰہ ڪـــریــم ہـــر شـــےپــر قــادر ہـــے 💕

”رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری مُبارک ہو۔“بیشک اللّٰہ کریم نے ہمیں ایک اور موقع دِیا ہے اللّٰہ کو راضی کر لیں نا جانے ...
27/03/2025

”رمضان المبارک کی ستائیسویں سحری مُبارک ہو۔“

بیشک اللّٰہ کریم نے ہمیں ایک اور موقع دِیا ہے اللّٰہ کو راضی کر لیں نا جانے پِھر یہ بابرکت رات یہ ماہ رمضان ہماری زِندگی میں دوبارہ آۓ کہ نہ آۓ۔
اللّٰہ تعالیٰ اِس رات اپنی شان کریمی کے طفیل ہماری ٹُوٹی پھوٹی عِبادتوں کو قبول فرمائے !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین

اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِیۡ لَیۡلَةِالۡقَدۡرِ ۚ○
وَمَاۤ اَدۡرٰىكَ مَالَیۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ○
لَیۡلَةُ الۡقَدۡرِ ۬ۙ خَیۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَھۡرٍ ؕ○
تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِکَةُ وَالرُّوۡحُ فِیۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ ۚ مِنۡ کُلِّ اَمۡرٍ ۙ○
سَلٰمٌ ۟ۛ هِیَ حَتّٰی مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ○

اے اللّٰہ تمام مُسلمانوں کے روزے ، عبادات اور قیام اپنی بارگاہ میں قبول فرما !- 🙂🍂
آمین ثُم آمین

رمضان المبارک کی( 26) سحری مبارک ہو  *بسْــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم* *السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَح...
26/03/2025

رمضان المبارک کی( 26) سحری مبارک ہو

*بسْــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*

*السَّـــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ وبرکاتہ*

حضـــور نبی اڪــرم صـــلی االلّٰــــہ عـــلیہ وآلـــہ وسلـــم نـــے فـــرمایا

مَـــنْ قَـــامَ رَمَضَـــانَ، إِيْمَـــاناً وَاحْتِسَـــابًا،
غُفِـــرَلَهُ مـــا تَقَـــدَّمَ مِـــنْ ذَنْبِهِ

جـــس نـــے رمضـــان میـــں بحالتِـــ ایمـــان ثوابـــ ڪی نیتـــ ســـے قیـــام ڪیـــا تو اســـــں ڪـــے ســـابـــقہ تمـــام گنـــاہ معافـــ ڪــر دیـــے گئـــے.
🤲یا اللہ میرے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرما دے مجھے سچی توبہ کی توفیق عطا فرما دیں
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین

*﷽* _" Rᴀᴍᴢᴀɴ ᴜʟ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴋɪ 25 𝑺𝒆𝒉𝒓𝒊 🌙 Mᴜʙᴀʀᴀᴋ ʜᴏ ❤️ہا الله پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما 😓ہم نے جو روزے رکھے جو عبادتیں...
25/03/2025

*﷽*
_" Rᴀᴍᴢᴀɴ ᴜʟ ᴍᴜʙᴀʀᴀᴋ ᴋɪ
25 𝑺𝒆𝒉𝒓𝒊 🌙 Mᴜʙᴀʀᴀᴋ ʜᴏ ❤️

ہا الله پاک ہمارے گناہوں کو معاف فرما 😓

ہم نے جو روزے رکھے جو عبادتیں کیں انہیں اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما

ہمیں قبر کے عذاب سے بچانا 😭
ہمیں دوزخ کی آگ سے بچانا 😔

ہمیں اچھے اور نیک عمال کرنے کی توفیق عطا فرما
بےشک تو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے💞
پچیسویں سحری مبارک
اللہ پاک سے دست بستہ عرض ھے کہ ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف کردیں ہماری کوتاہیوں سے درگزر فرمائیں ہم سے راضی ھوجائیں اور آئندہ بھی ایسے بےشمار رمضان اور عیدیں ہم سب کی زندگی میں آئیں اللہ پاک کی تمام تر نعمتوں اور رحمتوں کے ساتھ انشاءاللہ ۔۔ آمین ثم آمین یارب العالمین ۔

آخری عشرے کی دعا
اللَّھْمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ
اے اللہ ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین ___🙏⁦
*روزہ رکھنے کی دعا*
*وَبِصَومِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ*

السلام علیکمرمضان المبارک کی چوبیسویں سحری مبارک ہواے رب العالمین ہم تیرے شکر گزار بندے تیرے احسان مند ہیں,تو ہمیں قدم ق...
24/03/2025

السلام علیکم
رمضان المبارک کی چوبیسویں سحری مبارک ہو

اے رب العالمین ہم تیرے شکر گزار بندے تیرے احسان مند ہیں,
تو ہمیں قدم قدم پر برائی سے محفوظ فرماتا ہے۔
ہماری ٹوٹے پھوٹے لفظوں میں ادا کی گئی
نمازیں, عبادات, تسبیحات, اور دعائیں قبول فرماتا ہے۔
تو ہمیں ہمارے گناہوں پر فورا سزا نہیں دیتا,
تو غفور و رحیم ہے۔
ہمارے گناہ کا اندراج فورا نہیں ہونے دیتا,
فرشتے کو حکم دیتا ہے, کچھ دیر انتظار کرو
شاید میرا یہ بندہ مجھ سے معافی مانگ کر واپس لوٹ آئے,
اے خالق کائنات ایسا پیار کرنے والا تیرے سوا اور کون ہے۔
تو ہی وہ واحد لا شریک ہے۔
جو ہمیں معافی کے لئے وقت دیتا ہے۔
ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالتا ہے۔
ہم استدعا کرتے ہیں کہ ماہ رمضان کے چوبیسویں روزے کے صدقے
ہمارے گناہ صغیرہ، کبیرا جو جان بوجھ کر
یا انجانے میں سرزد ہوئے ہیں,
وہ سب معاف فرما دے۔
ہمارا ہر عمل اپنے حکم کے تابع کر دے۔
ہمیں عافیت کی زندگی
اور آخرت کی فکر عطا فرما۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین

﷽ ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ  🌻صبـــح بخیـــر🌻 🌹رمضان المبارک کی تئیسویں سحری مبارک🌹  تئی...
23/03/2025


ﺍﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

🌻صبـــح بخیـــر🌻

🌹رمضان المبارک کی تئیسویں سحری مبارک🌹

تئیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ۔

ترجمہ :
یااللہ آج كے دن مجھے گناہوں سے بالكل دھودے اور عيوب سے بالكل پاک كردے اور ميرے دل كو تقوی كی آزمائش كے قابل بنادے اے گناہگاروں كی لغزشوں كو معاف كرنے والے

آمیـــن ثم آمیـــن یارب العالمیــن

‏الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بائیسویں سحری مبارک ہوتیسرا عشرہ نجات کا عشرہ ہے تیسرے عشرے کی دعاأَللّٰھ...
22/03/2025

‏الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بائیسویں سحری مبارک ہو

تیسرا عشرہ نجات کا عشرہ ہے
تیسرے عشرے کی دعا

أَللّٰھُمَّ أَجِرنیِ مِنَ النَّار
اے اللّٰــہ مجھے( جہنم کی ) آگ سے بچا
آمین ثم آمین یا رب العالمین

طاق راتوں میں ڈھونڈو :

اللّٰه تعالیٰ نے اپنی مٙشِیّٙت کے تحت شبِ قدر کو پوشیدہ رکھا ،،
لہٰذا ہمیں یقین کے ساتھ نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہوتی ہے۔۔ !!
اُمّ الْمومِنِین حضرتِ سٙیِّدٙتُنٙا عائشہ صِدّیقہ رضی اللّٰه تعالیٰ عنہا سے روایت ہے ،،
میرے سرتاج ،، صاحب معراج ﷺ نے ارشاد فرمایا :
"شب قدر کو رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں یعنی
اِکیسویں(٢١) ،،
تئیسویں(٢٣) ،،
پچیسویں(٢۵) ،،
ستائیسویں(٢٧) ،،
اور اُنتیسویں(٢٩)
راتوں میں تلاش کرو "۔۔۔۔۔ !!
(صحیح بخاری ج١ص٦٦٢حدیث٢٠٢٠)

ہر شخص کا اللہ پاک سے الگ رشتہ ہوتا ہے.
اللہ سے اپنے رشتے کو محسوس کریں.
اس پہ یقین رکھیں.
اتنا کامل یقین کہ اس سے اپنی ہر بات منوا سکیں.
یقین کریں اللہ کی محبت کے علاوہ کسی محبت میں سکوں نہیں ہے.
اس کے علاوہ کوئی اچھا دوست نہیں ہے.
اس سے دوستی کر لیں کوئی مشکل آپ کو پریشان نہیں کرے گی.
اپنی ساری باتیں اس کو سنائیں.
اس سے لاڈ پیار سے مانگیں وہ ضرور نوازے گا
اللہ تعالیٰ اس بابرک مہینے اور اس کی پُرفضا راتوں میں ہم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے ۔

آمین یـا رب العالمــــــــین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیررمضان المبارک کی اکیسویں_سحری مبارک ہو۔پھر مایوس مت ہوکہ دل سے نکلی ہوئی ایک دع...
21/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

رمضان المبارک کی اکیسویں_سحری مبارک ہو۔

پھر مایوس مت ہوکہ دل سے نکلی ہوئی ایک دعا ہر گمان کو یقین میں بدل دیتی ہے__اور اللہ تمہیں خواب تب دکھاتا ہے جب وہ انکی تدبیر پر راضی ہوتا ہے__ورنہ اگر اُس نے تمہیں وہ نہ دینا ہوتا جو تم مانگ رہے ہو تو کیا وہ تمہیں کبھی دعا کی توفیق دیتا۔

رمضان المبارک کی پہلی طاق رات !!اللّٰہ تعالٰی ہم سب کی تمام جائز دعاؤں کو قبول فرمائے ۔

آمین یارب العالمین🤲

Address

Lahore

Telephone

+923474050091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Foody Goody posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share