MADNI O&H FOOD

MADNI O&H FOOD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MADNI O&H FOOD, Food stall, Lahore.

08/04/2026

Alhadulillah

08/04/2026

ALHAMDULILLAH

18/03/2026

CHIKEN SHAWAY

18/03/2026

ALLHAMDULILLAH TRY NOW

18/03/2026

ALHAMDULILLAH BEST SAJI

05/09/2025

ALHAMDULILLAH ZAM ZAM NIHARI LUNCH

05/09/2025

SPECIAL BEEF NIHARI

05/07/2024

Alhamdulillah Export Quality Kalwanji Honey & Afghanistan Honey & Bari Honey

02/03/2024

Alhamdulillah Alhamdulillah Most Famous our Walnuts Honey very delicious & Organic Healthy Food 💕
Your Choice You Change Honey Flavor
Plz Contact us

Alhamdulillah Alhamdulillah All Honey 🍯🍯🍯 results most Popular and like all over Pakistan very reasonable Prices Place O...
02/03/2024

Alhamdulillah Alhamdulillah All Honey 🍯🍯🍯 results most Popular and like all over Pakistan very reasonable Prices Place Order & enjoy us

شہد کو فریج یا فریزر میں نہیں رکھنا چاہیےشہد کا جم جانا قدرتی امر ہےجم جانے کی صورت میں بوتل کو کچھ دیر دھوپ میں یا گرم ...
05/06/2022

شہد کو فریج یا فریزر میں نہیں رکھنا چاہیے

شہد کا جم جانا قدرتی امر ہے

جم جانے کی صورت میں بوتل کو کچھ دیر دھوپ میں یا گرم پانی میں رکھنے سے دوبارہ اصل حالت میں آ جائے گا

موسم گرما میں شہد کا استعمال
ایک غلط فہمی اور اسکا ازالہ
اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ شہد گرم ہوتا ہے اس لیے صرف سردیوں میں استعمال کرنا چاہیے اور گرمیوں میں استعمال نہیں کرنا چاہیے
حالانکہ یہ بات غلط ہے، کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو قرآن میں اسکو عام حکم میں شفاء نہ کہا جاتا، بلکہ ساتھ میں سردیوں کا ذکر بھی ہوتا اور حدیث میں اسکو صرف سردیوں میں چاٹنے کا ذکر ہوتا، اس لیے آپ بلاجھجک گرمیوں میں شہد استعمال کرسکتے ہیں، اور اپنے بچوں کو بھی دے سکتے ہیں

گرمیوں میں آپ گرمی سے بچنے کے لیے شہد کو مختلف طریقوں سے استعمال کرسکتے ہیں

آپ طاقت حاصل کرنے کے لیے روزانہ 2 سے 3 چمچ ٹھنڈے دودھ میں ملا کے استعمال کریں

قبض اور گیس کو ختم کرنے کے لیے روزانہ 2 سے 3 چمچ ٹھنڈے پانی میں ملا کے استعمال کریں
یہ آپ نہار منہ بھی استعمال کرسکتے ہیں اور اسکے علاوہ آپ دن میں کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں

اگر آپکے خاص مہمان آجائیں یا آپ کو سخت گرمی میں کام کی وجہ سے تھکاوٹ ہوگئی ہے تو شہد کا شربت بنا کے پیئیں

شہد کا شربت بنانے کا طریقہ

ایک گلاس پانی، تین چمچ خالص شہد، آدھا لیمو، تھوڑا سا نمک اور برف لے کے اچھی طرح مکس کرکے پیئیں، ان شاء اللہ ساری تھکاوٹ دور ہوجائی گی، گرمیوں میں اس سے بہتر شربت کوئی نہیں ہوسکتا
مختلف پھلوں مثلاً کیلا، سیب، کے جوس بناتے ہوئے آپ ان میں چینی کی بجائے شہد استعمال کریں، اس سے آپکی اور آپکے بچوں کی صحت پہ بہت اچھا اثر پڑے گا
آپ گرمی کے موسم میں ہفتے میں دو دفعہ گرم پانی یا گرم دودھ میں تین چمچ شہد ملا کے بھی کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MADNI O&H FOOD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category