12/10/2024
_*Company Introduction*_ ➡️
اسلام وعلیکم ! ایس سی ایس کمپنی پاکستان کی پہلی ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی ہے . اور یہ قانونی طور پر ایف-بی-ار اور ایس-اے-سی پی سے ریجسٹر ہے تو اس لیے یہ فراڈ بلکل بھی نہیں ہے! ہماری کمپنی میں پاکستان سے 20,000 سے زاید خواتین کام کر رہیں ہیں بغیر کسی انویسٹمنٹ اور فیس کے ! اگر آپ کمپنی کے آ فس کا ویزٹ کرنا چاہتے ہیں تو ایڈریس
"" Wah Model Town Phase-I wah cantt Rawalpindi Punjab Pakistan ''
_*Copyright © 2020 Success Chaser Stars (Pvt) Ltd. All rights reserved*_
♈♈♈♈♈♈♈
_*Business Benefits With ~SCS~*_
اس کمپنی میں کام کر کے آپ ماہانہ اور سالانہ 1000- سے لیکر 100,000 تک کما سکتی ہیں ،مگر کام کر کہ یاد رکھیئے گا بنا محنت کیے آپکو کہیں سے بھی کچھ نہیں ملیں گا کام کریں گی تو ہماری طرح کما سکیں گیں ! اب آتے ہیں کمپنی آپکو کام کرنے پر کیا کیا فایدے دیتی ہے. آپ روزانہ کی بنیاد پر 100-500 روپے با آسانی کما سکتیں ہیں دوسرا ماہانہ آپ 100 - 50,000 ،100000 تک گھر میں رہتے ہوئے کما سکتیں ہیں
تیسرا آپکو کمپنی کی طرف سے ہر لیول پر سرپرائز تحائف اور ریواڈز دیے جاتے ہیں آپ بھی اس کمپنی کا حصہ بنیں اور کمانا شروع کریں بغیر کسی انویسٹمنٹ اور فیس کے مگر میں پھر کہوں گیں یہ سب کچھ آپکو کام کرنے پر ہی ملے گا
_*Exact Working*_
ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی ایس سی ایس میں آپکو اس کمپنی کی پروڈکٹس کی آنلاین مارکیٹنگ / سیلنگ کرنی ہوتی ہے جن میں سے صرف آپکو 15-16 پروڈکٹس سیل کرنے ہوتے ہیں اور 100 پواہنٹ کرنے ہوتے بے شک سال میں کریں یہ ایک دن میں سیل کر لیں !
ہربل پروڈکٹس ہیں اور زیادہ مہنگی نہیں ہیں آسانی سے سیل ہو جاتیں!
🔅یہ 100 پوائنٹ آپ دو طرح سے بنا سکتی ہے
_*Sell Online Or Offline*_
اجکل سوشل میڈیا کا جدید دور ہے آپ سوشل میڈیا پر بآ سانی اپنی پروڈکٹس سیل کر سکتیں ہیں ۔ انکے دور میں لوگ آنلاین شابنگ سے اپنی ضروریات کا سامان گھر میں رہتے ہوئے کسی بھی ایریا سے منگوا لیتے ہیں تو آپ بھی اپنی پروڈکٹس سوشل میڈیا کے ذریعے سیل کر سکتیں ہیں
*Convert your Grocery Into Bussiness*
مطلب جو سامان آپ باہر سے لیتی ہے وہ آپ ایس سی ایس سے لینا شروع کر دے شیمپو، سوپ،پرفیوم، فیس واش،فیشل وغیرہ ۔
یہ چیزیں ہر گھر میں ماہانہ خریدنے والی چیزیں ہیں اگر آپ سیل نہیں کرن