Mian MNA Dairy-Agriculture

Mian MNA Dairy-Agriculture ❤️ کسان بھائیوں کو دل سے ویلکم کہتے ہیں ❤️
🥰اس پیج کا مقصد زرعی اور ڈیری کے متعلق گفتگو ہے 🥰شکریہ

07/10/2024
کسان دشمنی میں کس حد تک گر گئے ہیں۔
25/07/2024

کسان دشمنی میں کس حد تک گر گئے ہیں۔

Millat Tractors Limited New Price List 🙈 Astaghfirullah 😭
09/07/2024

Millat Tractors Limited New Price List 🙈 Astaghfirullah 😭

09/07/2024

میٹرک کا رزلٹ آگیا
1لاکھ 19ہزار 810 سدھو موسے والے کے فین فیل ہو گئے
کوئی نہیں
مصیبت تے مرداں تے پیندی ریہندی آ 😂🤣

Beautifull vew of rajistan desert india ....
03/07/2024

Beautifull vew of rajistan desert india ....

30/06/2024

پیٹرول 7روپے45پیسے
ڈیزل 9 روپے 56 پیسے مہنگا

  تحصیل چشتیاں بہاولنگر  کے گاؤں ،30 گنجانی کےایک ہی گھر ۔ سے  8 افراد اپنی گاڑی میں  خانیوال  سے بیٹوں کو  ملنے کے بعد ...
28/06/2024


تحصیل چشتیاں بہاولنگر کے گاؤں ،30 گنجانی کےایک ہی گھر ۔ سے 8 افراد اپنی گاڑی میں خانیوال سے بیٹوں کو ملنے کے بعد لاہور سےواپس آرہے تھے کے راستے میں ٹرالر حادثہ پیش آگیا جس میں 7 افراد موقع پر ہی اللّه کو پیارے ہوگئے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے اور اسپتال زیر علاج ہے اللّه پاک مرحوموں کی مغفرت فرماے اور بچی کو جلد صحت یاب کرے آمین ۔
💔😰

میرا ایک چھوٹا سا میسج ہے سب پاکستانیوں سے
جب بھی جہاں بھی جائیں پلیز پوری کی پوری
فیملی مت جایا کریں گھر میں رہنا افضل باہر
جانے سے اگر ضرورت بہت زیادہ بھی پڑ گئی
تو گھر میں سے ایک بندہ یا زیادہ سے زیادہ
دو بندے گھر سے باہر صفر پر جایا کریں
حالات کچھ اس طرح کے ہیں کہ گھر
سے باہر جانا سمجھو آدھی موت ہے
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا
بھی فرمان ہے کہ سفر ایک عزاب کے ٹکڑوں میں
سے ایک ٹکڑا ہے جب گھر پہنچیں تو دو نوافل شکرانہ
ادا کیا کریں کہ اللہ کی رحمت سے میں گھر پہنچ گیا
امید ہے میری بات کو آپ سمجھیں گے جزاک اللہ خیر

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ د...
23/06/2024

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ آکسیجن، اور خوبصورتی اس کے علاوہ ہیں۔ جبکہ درخت گرمی دور کرنے کا سب سے بہتر ذریعہ بھی ہے۔🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳

21/06/2024

چاول میں زبردست تیزی کا رجحان 💥💥💥💥💥مندے کا پروگرام وڈ گیا سیلا مارکیٹ میں آج 300روپے کی بہتری ریکارڈ🔥

Address

ملتان
Lahore
LAHOR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian MNA Dairy-Agriculture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share