Shafaf Food Industry

Shafaf Food Industry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shafaf Food Industry, Food Wholesaler, 39 Mazang Road, Lahore.

05/06/2025
17/02/2025

(مٹی کے برتن)
سب سے زیادہ بیماریاں گلے ہوئے کھانے سے ہوتی ہیں،
گلے ہوئے کھانے اور پکے ہوئے کھانے میں فرق ھے،
(جس طرح ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے،
اور ایک گلا ہوا
•گلا ہوا سیب آپ آرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں،
اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا
مٹی کے برتن میں کھانا آہستہ آہستہ پکتا ھےاس کے برعکس
سِلور،سٹیل،
پریشر کُکر یا نان سٹِک میں کھانا گلتا ھے،تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں،
یقین جانیں! جن لوگوں نے برتن بدل لیے،ان کی زِندگی بدل جاۓ گی

2- کُوکِنگ آئل
کوکنگ آئل وہ استعمال کریں،
جو کبھی جَمے نہ،دُنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں،
وہ زیتون کا تیل ھے،لیکن یہ مہنگا ھے،
*ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لیے سرسوں کا تیل ھے
یہ بھی جمتا نہیں،سرسوں کا تیل واحد تیل ھے،
جو ساری عُمر نہیں جمتا،
اور اگر جم جائے تو سرسوں نہیں ھے،
/ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات/
بھی اسی لیے کی جاتی ھے،کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے،
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دیں گے،
اس کو جمنے نہیں دیتا،
*اس کی زِندہ مِثال اچار ھے
جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے،
اس کو جالا نہیں لگتا،
اور اِن شاءالله جب یہ سرسوں کا تیل آپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو آپ کو کبھی بھی فالج،مِرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا،
أپ کے گُردے فیل نہیں ہونگے،
پوری زندگی آپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے، (اِن شاء الله)
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتا ھے،
جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا،سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں،
ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں،
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے،
3- نمک (نمک بدلیں)

نمک ہوتا کیا ھے؟نمک اِنسان کا کِردار بناتا ھے،
ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے
یا پھر
بندہ بڑا نمک حرام ھے
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتا ھے،
ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے آیا ہو،
اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گُلابی نمک ھے،
پِنک ہمالین نمک 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بِکتا ھے،
اور ہمارے یہاں دس تا بِیس روپے کلو ھے،
بدقسمتی دیکھیں!
ہم گھر میں آیوڈین مِلا نمک لاتے ہیں،
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا،وہ ہم نے کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں،
*4- مِیٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے،
اور میٹھا *الله کریم* نے مٹی میں رکھا ھے،
یعنی *گَنّا اور گُڑ،*
اور ہم نے گُڑ چھوڑ کر چِینی کھانا شروع کر دی،
خدارہ گُڑ استعمال کریں،
*5- پانی*
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے،
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،
پانی بھی ہمیں مٹی سے نِکلا ہُوا ہی پینا چاہیٸے،
پوری دنیا میں *آبِ زم زم* سب سے بہترین پانی ھے،
اور اس کے بعد پنچاب کا پانی ھے،
*اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کریں،*
لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں،
گندم جس حالت میں آتی ھے،
اُسے ویسے ہی استعمال کریں،
یعنی سُوجی، میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ!
ہمارے *آقا کریم حضرت محمدﷺ* بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے،
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہٸیں،
1- مٹی کے برتن،
2- سرسوں کا تیل،
3- گُڑ
4- پتھر والا نمک
5- زمین کے اندر والا پانی
زمین کے اندر والا پانی،
مٹی کے برتن میں رکھ کر،
مٹی کے گلاس میں پئیں،
اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا آٹا،

*اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟*
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں کہ اسی میں صحت ہے،
*اور الله پاک نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ھے،*

اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ھے،

جزاک اللہ
شفاف دیسی چکی آٹا
03008404030

Rice Attaچاول کا آٹا
07/10/2024

Rice Atta
چاول کا آٹا

شفاف خالص بیسن اعلی کوالٹی چنے کی دال سے تیار کیا جاتا ھے جیس میں کوئی بھی ملاوٹ نیکی جاتی۔EAT HEALTHY AND STAY HEALTHY
02/10/2024

شفاف خالص بیسن اعلی کوالٹی چنے کی دال سے تیار کیا جاتا ھے جیس میں کوئی بھی ملاوٹ نیکی جاتی۔
EAT HEALTHY AND STAY HEALTHY

Check out Shafaf Food Industry’s video.

شفاف دیسی چکی آٹا دیسی گندم (ہارون آباد ) سے تیار کردہ صحت کے اُصولوں کے عین مطابق اور پتھر کی چکی پہ تیار کردہ جس میں ف...
01/10/2024

شفاف دیسی چکی آٹا دیسی گندم (ہارون آباد ) سے تیار کردہ صحت کے اُصولوں کے عین مطابق اور پتھر کی چکی پہ تیار کردہ جس میں فائبر اور غذائیت برقرار رہتی ھے ۔
اس کے علاوہ گندم دلیہ، جو دلیہ،باجرہ ک آٹا، جو کاآٹا،مکئی کا آٹا، چاول کا آٹا، شفاف خالص بیسن دستیاب ھے۔
ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی فراہم کی جاتی ھے۔
03008404030
03001454666

Address

39 Mazang Road
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923008404030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafaf Food Industry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share