S S Lover

S  S Lover S Shahid

09/07/2026
تلخ حقیقت۔۔۔۔👋
09/07/2026

تلخ حقیقت۔۔۔۔👋

*اے اللہ!*ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر...
07/07/2026

*اے اللہ!*
ہر اُس شخص کو سکون عطا فرما جو اپنی حالت کسی کو بتانے سے قاصر ہے۔ اے میرے پروردگار! تو ہر انسان کی روح کے اندر کی اذیتوں کو جانتا ہے، ہر بے سکون دل کو سکون عطا فرما اور اپنی خاص رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

07/07/2026

کائنات میں کوئی اتنی شدت سے کسی کا انتظار نہیں کرتا جتنا اللہ اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔ ❤

🩷
07/07/2026

🩷

26/06/2026

حج مبارک ♥

23/06/2026

❤

🏏🏆 **فخرِ تناول، ہماری پہچان!** 🏆🏏ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے قابلِ فخر کپتان **اشفاق بھائی** کو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورن...
16/06/2026

🏏🏆 **فخرِ تناول، ہماری پہچان!** 🏆🏏

ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے قابلِ فخر کپتان **اشفاق بھائی** کو آل پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی اور **سیمی فائنل تک رسائی** پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آپ کی قیادت، محنت اور جذبے نے پوری ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں، عزت اور کامیابیوں سے نوازے۔

🌟 **رائزنگ اسٹار کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد!** 🌟







🏏🔥🏆

جب مسجد زیر تعمیر ہوتی ہے تو چندے والے باکس پر کیوں نہیں لکھتے یہ مسجد فلاں فرقے کی ملکیت ہے اس میں کوئی دوسرے فرقے کا ب...
13/06/2026

جب مسجد زیر تعمیر ہوتی ہے تو چندے والے باکس پر کیوں نہیں لکھتے یہ مسجد فلاں فرقے کی ملکیت ہے اس میں کوئی دوسرے فرقے کا بندہ چندہ نہ ڈالے لیکن نہیں اس وقت لکھا ہوتا ہے اللّہ کا گھر تعمیر ہو رہا ہے
پھر بننے کے بعد فلاں فلاں فرقے کی ملکیت ہو جاتی ہے افسوس
دراصل ان لوگوں کو تبلیغ والوں سے تکلیف اس لۓ ہے کہ ان کی دوکانداری پھر خراب ہو جاتی ہے ۔۔
منقول

Address

Street Number 1
Lahore
LAHORE

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S S Lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category