07/08/2024
بہ بہترین ناشتہ وہ ہے جو صبح صبح کیا جائے۔۔۔
لاہور میں بہت سے ناشتے کی اقسام ہیں ان میں ایک قسم جو ہے وہ ہے۔۔۔دلیاور نان۔۔ساتھ میں کٹی ہوئی ادرک ہری مرچ تڑکے والے پیاز اور پودینہ واہ کیا بات ہے