Khunda Farms

Khunda Farms Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khunda Farms, Livestock Farm, Al Rehman Garden phase 2, Lahore.

06/04/2026






#کُھنڈافارمز

🐐✨ کیا آپ بکری فارمنگ میں واقعی منافع کمانا چاہتے ہیں؟ 💰زیادہ تر لوگ بکریاں خریدتے ہیں، پیسہ لگاتے ہیں…لیکن آخر میں نقصا...
22/03/2026

🐐✨ کیا آپ بکری فارمنگ میں واقعی منافع کمانا چاہتے ہیں؟ 💰
زیادہ تر لوگ بکریاں خریدتے ہیں، پیسہ لگاتے ہیں…
لیکن آخر میں نقصان کیوں ہوتا ہے؟ 🤔
⚠️ وجہ صرف ایک ہے:
صحیح معلومات اور اصولوں کی کمی!
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا فارم Profit Machine بن جائے 🚀
تو یہ Golden Rules ابھی save کر لیں 👇👇
📊🐐 بکری فارمنگ کے سنہری اصول
✔️ ⏳ حمل کا دورانیہ: 150 دن (5 ماہ)
✔️ ⚖️ پیدائشی وزن: 2.5 – 5 کلو
✔️ 🍼 دودھ پلائی: 12–15 کلو وزن تک لازمی
✔️ 💪 کراسنگ وزن: 35–40 کلو
✔️ 🐐 بریڈر وزن: 50–55 کلو ہونا چاہیے
✔️ 📅 بہترین سیزن: اپریل–جون & ستمبر–دسمبر
✔️ 📉 ریشیو: 20 بکریاں = 1 نر
✔️ 🧬 عمر: 10–12 سال
✔️ 🔥 ہیٹ دورانیہ: 12–36 گھنٹے
✔️ 🔁 ہیٹ سائیکل: ہر 21 دن بعد
✔️ 👶 بچے دینے کا وقفہ: 18 ماہ میں 2 بار
✔️ 🏗️ مکمل بلوغت: تقریباً 3 سال
🤰🐐 گبھن ہونے کی نشانیاں (Must Know)
🔸 🚫 3 ہفتے: دوبارہ ہیٹ میں نہ آنا
🔸 🪵 6 ہفتے: پیٹ سخت ہونا شروع
🔸 📈 12 ہفتے: پیٹ واضح بڑھنا
🔸 🥛 15 ہفتے: تھنوں میں سوجن
🔸 👣 3–4 ماہ: بچوں کی حرکت محسوس ہونا
🔸 🤰 4–5 ماہ: پیٹ بھر جانا / تھن مکمل تیار
✨ Extra Sign:
🌿 خوراک بڑھ جانا + ✨ بالوں میں چمک = strong indication
🩺🔬 کنفرم کیسے کریں؟
✔️ Blood Test
✔️ Urine Test
✔️ Ultrasound
📌 Golden Tip:
صحیح معلومات + صحیح مینجمنٹ = 💰 Guaranteed Profit
🔥 اگر آپ serious ہیں بکری فارمنگ میں کامیابی کے لیے،
تو اس پوسٹ کو ابھی Save کریں اور دوسروں کے ساتھ Share کریں!
👇 کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھیں یا DM کریں 📩
🐐🏡 KHUNDA FARMS
✨ Breeding & Fattening Experts
💯 Healthy Goats | Trusted Farm | Best Quality
📲 Contact us for buying, guidance & booking

21/03/2026

🤎🤎🤎

  🤎🤎
21/03/2026

🤎🤎

  🖤🖤🖤 #
10/02/2026

🖤🖤🖤
#

07/02/2026

Alhamdulliha 🖤🖤

Lazy team 🩶🤎🖤 #   #کُھنڈافارمز
30/01/2026

Lazy team 🩶🤎🖤
# #کُھنڈافارمز

Alhamdulliha 🖤🤎🩶  getting vitamin D ☀️🌞 #کُھنڈافارمز
22/01/2026

Alhamdulliha 🖤🤎🩶
getting vitamin D ☀️🌞
#کُھنڈافارمز

     #کُھنڈافارمز
21/01/2026



#کُھنڈافارمز

05/08/2025

#کُھنڈافارمز #الحمدلله

Address

Al Rehman Garden Phase 2
Lahore

Telephone

+3238484375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khunda Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khunda Farms:

Share

Category