Affan Trade Center Online

Affan Trade Center Online welcome to our online store.

12/05/2026

Q33
یہ اس ائیر پوڈ کا نام ہے
کم بجٹ میں لمبی بیٹری اور ساؤنڈ بھی انتہائی اچھا ہو
بہت کم ایسا دیکھنے کو ملتا ہے
مگر اس ائیر پوڈ مین یہ خوبی ہے
متاثر کن چیز ہے
چھ سات گھنٹے ائیر پوڈ کی بیٹری ہے
یعنی پوری رات آپ کانوں لگا کر کچھ بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں
ساؤنڈ بہت اچھا ہے
کانوں کیلئے کمفٹیبل ہے
قیمت صرف 1800 روپے
ڈیلیوری فری
Wa.me/+923000447861

07/05/2026

ون پلس، اوپو اور رئیل می کے اوریجنل سپر وووک چارجر دستیاب ہیں۔
تمام چارجر ایک دوسرے کے فون میں پرفیکٹ کام کرتے ہیں۔
🔋 قیمتیں (کیبل سمیت):
18W — 1200 روپے
20W — 1500 روپے
30W — 1800 روپے
50W — 2300 روپے
33W — 2600 روپے
67W USB — 3500 روپے
67W PD — 4300 روپے
80W — 4800 روپے
🚚 فری ڈیلیوری آل پاکستان
نوٹ: سپر وووک کی کاپی اور لوکل چارجر بھی کم قیمت میں دستیاب ہیں۔
تفصیل کیلئے واٹس ایپ کریں۔
Wa.me/+923000447861

عفان ٹریڈ سینٹر 🌙​اعلیٰ معیار، بہترین انتخاب!​کیا آپ ڈھونڈ رہے ہیں بہترین اور نفیس عربی جبے؟ عفان ٹریڈ سینٹر لایا ہے آپ ...
27/04/2026

عفان ٹریڈ سینٹر 🌙
​اعلیٰ معیار، بہترین انتخاب!
​کیا آپ ڈھونڈ رہے ہیں بہترین اور نفیس عربی جبے؟ عفان ٹریڈ سینٹر لایا ہے آپ کے لیے خاص طور پر تیار کردہ عربی جبوں کا وسیع مجموعہ۔
​✅ اعلیٰ معیار کے عربی جبے: جدید اور روایتی ڈیزائنز کا حسین امتزاج۔
​✅ بہترین کپڑا: پائیدار اور آرام دہ کپڑا جو آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دے۔
​✅ مناسب قیمت: بہترین کوالٹی، جو آپ کے بجٹ کے مطابق ہو۔
​📦 ابھی آرڈر کریں!
​دیر نہ کریں، اپنی پسند کا جبہ حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
​📞 رابطہ نمبر: 03000447861
​عفان ٹریڈ سینٹر – جہاں معیار بولتا ہے!

الحمدللہ! ہمارے ہاں اعلیٰ معیار کے عربی جبے  آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں۔ اچھی خبر یہ ہے کہ یہ جبے ہول سیل ریٹ پر بھی دستی...
23/04/2026

الحمدللہ! ہمارے ہاں اعلیٰ معیار کے عربی جبے آرڈر پر تیار کیے جاتے ہیں۔
اچھی خبر یہ ہے کہ یہ جبے ہول سیل ریٹ پر بھی دستیاب ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے جاننے والے کسی کو ضرورت ہو، تو آج ہی رابطہ کریں
پورے پاکستان میں ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے۔ 🚚🇵🇰
Wa.me/+923000447861

آپ کے سامنے ویوو موبائل کے دو چارجر ہیں ، دونوں 44 واٹ کے ہیں ایک اوریجنل ہے اور ایک کاپی ہے ویوو موبائل کے اس وقت تک بہ...
26/03/2026

آپ کے سامنے ویوو موبائل کے دو چارجر ہیں ، دونوں 44 واٹ کے ہیں
ایک اوریجنل ہے اور ایک کاپی ہے
ویوو موبائل کے اس وقت تک بہت سے چارجر آ چکے ہیں
10 واٹ سے یہ سلسلہ شروع ہوا ، پھر 15 واٹ پھر 18 واٹ ، پھر 33 واٹ ، پھر 44 واٹ ، اور 80 واٹ تک یہ سلسلہ دراز ہو چکا ہے
واٹ کے حساب سے قیمتیں مختلف ہوتی ہیں
اوریجنل اور کاپی کے حساب سے بھی قیمتیں مختلف ہوتی ہیں
18 واٹ تک کے چارجر چاہے ویووو کے ہوں یا کسی اور کمپنی کے آپ کو 1200 روپے کیبل سمیت ڈیلیوری فری کے ساتھ ملیں گے
جبکہ 33 واٹ اوریجنل کیبل سمیت 2500 روپے
44 واٹ اوریجنل کیبل سمیت 3200 روپے
80 واٹ اوریجنل کیبل سمیت 4800 روپے ڈیلیوری فری کے ساتھ ملین گے

جیسا کہ تصویر میں بتایا گیا ہے ،
لاٹ میں کاپی چارجر بھی آتے ہیں ان کی قیمتیں کم ہوتی ہیں
اوریجنل اور کاپی میں فرق ان کے اندر کا مواد ہوتا ہے اوریجنل چارجر بجلی شارٹ سرکٹ کے جھٹکوں کو زیادہ دیر تک برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جبکہ کاپی میں برداشت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے
بہرکیف تصویر میں موجود کاپی چارجر آپ کو 1500 روپے ڈیلیوری فری کے ساتھ ملے گا جو کہ آپ کے ویووو کے ہر طرح کے موبائل کو فاسٹ چارج کرے گا
Wa.me/+923000447861

عربی جبے اپنی ناپ اور پسند کے مطابق تیار کروائیں ۔کندھے سے ٹخنے تک کا ناپ بھیجیں اور تقریباً 5 دن میں جبہ آپ کی دہلیز پر...
26/03/2026

عربی جبے اپنی ناپ اور پسند کے مطابق تیار کروائیں ۔کندھے سے ٹخنے تک کا ناپ بھیجیں اور تقریباً 5 دن میں جبہ آپ کی دہلیز پر ہو گا ۔
Wa.me/+923000447861

الحمد للہ!عفان ٹریڈ سنٹر کے آف لائن آؤٹ لیٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔وہ کاروبار جو محض ایک "پوسٹ" سے بغیر سرمایہ ...
10/12/2025

الحمد للہ!

عفان ٹریڈ سنٹر کے آف لائن آؤٹ لیٹ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
وہ کاروبار جو محض ایک "پوسٹ" سے بغیر سرمایہ شروع ہوا تھا، آج اللہ کے فضل سے ایک مستقل دکان کی صورت اختیار کر چکا ہے اور کچھ اثاثوں کا مالک بھی بن گیا ہے۔ یہ وہ خواب تھا جو دیکھا تھا، اور اب اس کی تعبیر واضح ہونا شروع ہو چکی ہے۔ ان شاء اللہ جلد پوری شان سے ظاہر ہوگی۔

اس سفر میں خصوصی شکریہ ہمارے محسن، آن لائن دنیا کے استاذ مولانا انوار حیدر صاحب اور میرے بڑے بھائی
Abdul Jabbar
صاحب کا، جن کی رہنمائی، محبت اور تعاون قدم قدم پر شاملِ حال رہا۔ اسی طرح تونسہ آنلائین کا بھی شکر گزار ہوں جن سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اللہ تعالیٰ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔

اپنے ادارے اور مسجد کی انتظامیہ کا بھی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے بغض و حسد سے بالاتر ہو کر مجھے اس میدان میں پوری آزادی دی اور کسی غیر ضروری پابندی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

فی الحال دکان میں شہد، دیسی گھی، موزہ جات اور بچوں کی ضرورت کی بنیادی اشیاء رکھی گئی ہیں۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ اس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ تدریس، امامت اور گھریلو مصروفیات کے باوجود ہم اس کاروبار کو بتدریج آگے بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں اور اسے ایک باوقار برانڈ بنانے کی کوشش جاری رہے گی۔

تمام دوستوں اور احباب سے دعاۓ عافیت کی درخواست ہے۔

امان اللہ

Wa.me/+923000447861

Address

Kashmeer Street
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Affan Trade Center Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Affan Trade Center Online:

Shortcuts

Share

Category