Aroma Spices

Aroma Spices “At Aroma Spices, we deliver pure, clean, and hand-processed spices.

Quality, aroma, and trust define our brand—bringing you the authentic taste your kitchen deserves

گھر کی بنی دیسی ہلدی اور سرخ مرچ پاؤڈر قدرتی رنگ، خالص خوشبو،خالص ذائقہ، اصل تاثیرہماری ہلدیمنتخب ثابت گانٹھوں سےگھر کے ...
18/02/2026

گھر کی بنی دیسی ہلدی اور سرخ مرچ پاؤڈر
قدرتی رنگ، خالص خوشبو،خالص ذائقہ، اصل تاثیر
ہماری ہلدی
منتخب ثابت گانٹھوں سے
گھر کے صاف ماحول میں
خود پیسی جاتی ہے
نہ کوئی ملاوٹ
نہ مصنوعی رنگ
نہ کیمیکل۔
✔️ شوخ مگر قدرتی رنگ
✔️ اصل خوشبو جو سالن میں بولتی ہے
✔️ خالص ذائقہ اور تاثیر
✔️ گھریلو معیار پر تیار

ہلدی پاؤڈر: 1500 فی کلو
Rs.200 per 100 gram

ہمارا سرخ مرچ پاؤڈر
چنی ہوئی ثابت مرچوں سے
گھر کے ماحول میں
بغیر کسی ملاوٹ
بغیر مصنوعی رنگ
اور بغیر کیمیکل کے تیار کیا جاتا ہے۔
✔️ قدرتی تیکھا پن
✔️ اصل خوشبو اور رنگ
✔️ دیرپا ذائقہ
✔️ گھریلو معیار
یہ وہی مرچ ہے
جو سالن کو رنگ بھی دیتی ہے
اور ذائقے کو پہچان بھی۔

سرخ مرچ پاؤڈر: 1200 فی کلو
Rs.150 per 100 gram

DC Apply

ثابت مصالحہ جات — خالص، صاف اور خوشبودار ہماری پہچان صرف مصالحہ نہیں، اعتماد اور دیانت داری ہے۔ہر دانہ صاف، ملاوٹ سے پاک...
18/02/2026

ثابت مصالحہ جات — خالص، صاف اور خوشبودار
ہماری پہچان صرف مصالحہ نہیں، اعتماد اور دیانت داری ہے۔
ہر دانہ صاف، ملاوٹ سے پاک اور خوشبو سے بھرپور

ثابت سفید زیرہ
خوشبودار اور ہاضم۔ سالن، دال اور سبزی میں الگ ہی ذائقہ لاتا ہے۔ ہلکا سا بھوننے سے اس کی مہک اور بھی نکھر جاتی ہے۔
100 گرام: 200 روپے

ثابت کالا زیرہ
خوشبودار اور ہاضم۔ سالن، دال اور سبزی میں الگ ہی ذائقہ لاتا ہے۔ ہلکا سا بھوننے سے اس کی مہک اور بھی نکھر جاتی ہے۔
50 گرام: 190 روپے

پریمیم کوالٹی سفید تل
100 گرام : 100 روپے

ثابت دھنیا
ہلکی لیموں جیسی خوشبو، مصالحے کو بیلنس کرتا ہے۔ گوشت اور سبزی دونوں میں بہترین۔
250 گرام: 250 روپے

سونف
قدرتی مٹھاس اور خوشبو کے ساتھ، ہاضم اور خوش ذائقہ
250 گرام: 300 روپے

کالی مرچ
قدرتی تیکھا پن، قوتِ مدافعت میں مددگار اور ہر سالن کا لازمی جز۔
50 گرام: 160 روپے

لونگ
تیز خوشبو اور گرم تاثیر، پلاؤ، بریانی اور قورمہ میں مہک بڑھانے کے لیے بہترین۔
50 گرام: 240 روپے

سبز الائچی
میٹھی خوشبو، چائے، میٹھوں اور بریانی کے لیے خاص انتخاب۔
50 گرام: 700 روپے

بڑی الائچی
دھواں دار خوشبو، خاص طور پر چاول اور گوشت کے پکوانوں میں استعمال۔
50 گرام: 500 روپے

سادہ دار چینی
ہلکی مٹھاس اور خوشگوار مہک، سالن، قہوہ اور میٹھوں میں ذائقہ بڑھاتی ہے۔
50 گرام: 80 روپے

فائن دار چینی
ہلکی مٹھاس اور خوشگوار مہک، سالن، قہوہ اور میٹھوں میں ذائقہ بڑھاتی ہے۔
50 گرام: 200 روپے

تیز پات
خوشبودار پتا، پلاؤ اور سالن میں ہلکی مہک شامل کرتا ہے۔
100 گرام: 100 روپے

جائفل
انتہائی خوشبودار اور گرم تاثیر، کم مقدار ہی کافی ہوتی ہے۔
50 گرام: 200 روپے

جاوتری
جائفل کا بیرونی حصہ، خوشبو میں تیز اور ذائقے میں نفیس، خاص پکوانوں کے لیے۔
50 گرام: 450 روپے

میتھی دانہ
ہلکی کڑواہٹ کے ساتھ منفرد ذائقہ، اچار اور سالن میں استعمال۔
50 گرام: 30 روپے

کلونجی
باریک خوشبودار دانے، اچار اور نان وغیرہ میں بہترین۔
50 گرام: 80 روپے

ثابت لال مرچ
قدرتی رنگ اور ہلکا تیکھا پن، تڑکے اور اچار میں بہترین۔
کلو: 1200 روپے
250 گرام: 300 روپے

صاف ستھرے، ملاوٹ سے پاک اور گھر کے معیار کے مطابق تیار شدہ مصالحہ جات۔

DC Apply

رمضان کی سادہ اور خالص کچن شاپنگ  ملاوٹ سے پاک، خالص اور محنت سے تیار کی گئی خالص بیسن — افطاری کے پکوڑوں اور گھریلو پکو...
18/02/2026

رمضان کی سادہ اور خالص کچن شاپنگ

ملاوٹ سے پاک، خالص اور محنت سے تیار کی گئی

خالص بیسن — افطاری کے پکوڑوں اور گھریلو پکوان کے لئے
قیمت: 350 روپے فی کلو

سرخ مرچ پاؤڈر — قدرتی رنگ اور متوازن تیکھاپن
قیمت: 1,200 روپے فی کلو
ہلدی پاؤڈر — خالص خوشبو، رنگ اور ذائقہ
قیمت: 1,500 روپے فی کلو
ثابت مصالحہ ورائٹی — دارچینی، لونگ، الائچی، زیرہ، دھنیا وغیرہ بھی دستیاب ہے۔

DC Apply

03/01/2026
02/01/2026

Alhamdulillah

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aroma Spices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share