Musanif Ali qadri offical

Musanif Ali qadri offical YA KRAM HA AKA KAY BAAT AB TAK BANI HOI HA

25/07/2026

جب اللہ کا نام آتا ہے تو سب جھومنے لگتے ہیں ✨
استاد محترم محمد اعظم قادری صاحب کی
ادا کو دل سے کاپی کرنے کی کوشش

16/07/2026

"علی علی" کی صدائیں پورے ہال میں گونج رہیں ❤️
جس نے سنا دل نے کہا یا حیدر
کمنٹ میں "یا علی" لکھیں 👇

15/07/2026

`الحمدللہ ایسی محافل سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے ❤️ اللہ ہم سب کو بار بار حاضری نصیب فرمائے آمین۔ ہاتھ لہراؤ عشق والو ✋`

12/07/2026

بھائی "آیت غار" والی بات کمال کر دی۔ سچ میں آج کل یہ سوال بہت ہوتا ہے۔ آپ کا جواب دل کو لگ گیا ❤️

11/07/2026

کیا آپ مولا عباسؑ کے علم کے صدقے مانگتے ہیں؟ 🥺
یہ کلام سنیے اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے
مولا ہم سب کو کربلا کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین

یا عباسؑ مدد

07/07/2026

واقعہ اونٹوں والا | مولا علی علیہ السلام کا عظیم فیصلہ 🐪

اس ویڈیو میں سنیں مولا علی علیہ السلام کا وہ مشہور واقعہ جب ایک فقیر آیا اور مولا نے اپنی سخاوت سے اسے اونٹوں کی پوری قطار عطا فرما دی۔
قنبر سے فرمایا "اونٹوں کی قطار دے دو" - یہ ہے مولا علی کی شانِ کرم ❤️

سبحان اللہ، کیا شان ہے شیرِ خدا کی!
ویڈیو آخر تک ضرور سنیں اور "علی علی" لکھ کر محبت کا اظہار کریں۔


06/07/2026

قسم دا سیرا... دل کو چھو لینے والا کلام 😭❤️

جس نے ایک بار سنا وہ "سبحان اللہ" لکھے بغیر نہیں رہ سکا۔

اللہ پاک ہم سب کو اہلِ بیت کی محبت نصیب فرمائے۔ آمین

ویڈیو شیئر کر کے ثواب کمائیں 🙏

Address

Lahore
ALIFAIZ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musanif Ali qadri offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category