hoop watch

hoop watch This account was created on Russia, and it shows you the beauty of Total Russia.

ملتان کسٹمز میں 3.8 ارب روپے مالیت کا ضبط شدہ سامان تلف کردیا گیا، جس میں موبائل فونز، امپورٹڈ سگریٹ، کاسمیٹکس اور دیگر ...
16/05/2026

ملتان کسٹمز میں 3.8 ارب روپے مالیت کا ضبط شدہ سامان تلف کردیا گیا، جس میں موبائل فونز، امپورٹڈ سگریٹ، کاسمیٹکس اور دیگر اشیاء شامل تھیں۔

پاکستان کسٹمز قانون کے مطابق ہر ضبط شدہ سامان کو جلانا ضروری نہیں، ممنوعہ، مضرِ صحت، جعلی یا خطرناک اشیاء تلف کی جا سکتی ہیں، جبکہ قابل استعمال سامان کی شفاف نیلامی کی بھی قانونی گنجائش موجود ہے، سوال یہ ہے کہ اگر ان اشیاء میں قابل استعمال سامان موجود تھا تو کیا اسے نیلام کرکے قومی خزانے میں اربوں روپے جمع نہیں کروائے جا سکتے تھے؟ قانونی تلفی اپنی جگہ، مگر شفافیت بھی اتنی ہی ضروری ہے،کیا مکمل انوینٹری، ویڈیو ریکارڈ اور تھرڈ پارٹی نگرانی موجود تھی؟ اور کیا اس بات کی سو فیصد ضمانت دی جا سکتی ہے کہ تمام سامان واقعی تلف ہوا؟ کیونکہ ہمارے ہاں اکثر "تلف" ہونے والی اشیاء بعد میں دوبارہ مارکیٹوں میں بھی نظر آجاتی ہیں۔
Copied by Nasir awan

تصویر میں نظر انے والا یہ بندہ بظاہر مجزوب لیکن پچھلے دو سال سے ہمک کے علاقہ ,ڈی ایچ اے ٹو,بحریہ ٹاون  اور سواں کیمپ کی ...
14/05/2026

تصویر میں نظر انے والا یہ بندہ بظاہر مجزوب لیکن پچھلے دو سال سے ہمک کے علاقہ ,ڈی ایچ اے ٹو,بحریہ ٹاون اور سواں کیمپ کی روڈوں پر گاڑیوں کے اگے اکر متعدد مرد و خواتین کو لُوٹ چکا ہے یہ شخص نہ جانے کون سا کیمیکل پھینکتا ہےکہ بندہ اسے خود ہی اپنا سب کچھ دے دیتا ہے یہاں تک کہ عورتوں نے اسے اپنا زیور تک اُتار کر دے دیا
یہ ہمک پولیس کی نااہلی ہے کہ یہ اج بھی جی ٹی روڈ پر اس طرح اپنے شکار کی تلاش میں
یہ اج کی لی گٸی تصویر ہے جو بہت مشکل سے رسک لیکر بناٸی گٸی ہے یہ شخص کچھ دیر پہلے گیگا مال کے سامنے تھا
اس کی پوری کوشش تھی کہ اسکا چہرہ تصویر میں نہ
Copied by URDU

امریکہ میں ایک بہت دردناک واقعہ پیش آیا۔ایک عورت جس کا نام کرسٹل تھا، اپنی صرف 16 ماہ کی بچی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر اپ...
13/05/2026

امریکہ میں ایک بہت دردناک واقعہ پیش آیا۔
ایک عورت جس کا نام کرسٹل تھا، اپنی صرف 16 ماہ کی بچی کو گھر میں اکیلا چھوڑ کر اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ گھومنے چلی گئی۔
وہ ایک یا دو دن نہیں… پورے 10 دن گھر واپس نہیں آئی۔
اس دوران ننھی بچی گھر میں اکیلی رہی۔
نہ کوئی اسے کھانا دینے والا تھا،
نہ پانی پلانے والا،
نہ اس کے رونے پر اسے چپ کروانے والا۔
وہ معصوم بچی شاید بار بار دروازے کی طرف دیکھتی ہوگی…
شاید اسے لگتا ہوگا کہ اس کی ماں ابھی آ جائے گی۔
وہ روئی بھی ہوگی… ڈری بھی ہوگی… مگر اسے سننے والا کوئی نہیں تھا۔
عورت کچھ دودھ وغیرہ رکھ کر گئی تھی،
لیکن 16 ماہ کی بچی خود ف*ج کھول کر کچھ نہیں نکال سکتی۔
10 دن بعد جب ماں واپس آئی…
تو اس کی بچی مر چکی تھی۔
بھوک، پیاس اور اکیلے پن نے اس معصوم کی جان لے لی۔
یہ خبر سن کر پوری دنیا رو پڑی۔
لوگ آج بھی سوچتے ہیں کہ ایک ماں اپنے بچے کو اتنا اکیلا کیسے چھوڑ سکتی ہے۔
بچے صرف کھانے سے نہیں…
ماں کی محبت، توجہ اور حفاظت سے زندہ رہتے ہیں۔ 💔

13/05/2026

یارو اور بہنو،شادی سے پہلے لگتا ہے جنت آ گئی ہے۔شادی کے بعد لگتا ہے جنت کہاں گم ہو گئی 😂ہر روز چھوٹی چھوٹی بات پر لڑائی،...
04/05/2026

یارو اور بہنو،
شادی سے پہلے لگتا ہے جنت آ گئی ہے۔
شادی کے بعد لگتا ہے جنت کہاں گم ہو گئی 😂
ہر روز چھوٹی چھوٹی بات پر لڑائی، بات بات پر ناراضگی، اور رات کو تنہا سوچتے رہنا کہ "کیا میری شادی غلط تھی؟"
لیکن یار، میں تمہیں بتاتا ہوں — ۹۰% شادیاں خراب نہیں ہوتیں، صرف ہم انہیں خراب کر لیتے ہیں۔
شادی شدہ زندگی خوش رکھنے کے ۶ دل سے ٹپس (جو واقعی کام کرتے ہیں):
روزانہ ۵ منٹ تعریف کرو
"آج تم نے جو کھانا بنایا ہے نا، واہ!"
یا "تم ہنستی ہو تو مجھے سکون ملتا ہے"۔
چھوٹی تعریف بڑا جادو کرتی ہے ❤️
لڑائی کے وقت ۳۰ سیکنڈ کا رول
جب غصہ آئے تو ۳۰ سیکنڈ چپ رہو۔ غصہ خود بخود کم ہو جاتا ہے۔ یہ ایک گیم بنا لو، مزہ آئے گا۔
ہفتے میں ایک بار ڈیٹ
گھر میں ہی، چائے کے ساتھ یا رات کو بالکونی میں بیٹھ کر باتیں کرو۔ فون بند!
ماں بننے والی بہنوں کے لیے خاص
شوہر سے کہو کہ ہفتے میں ایک دن وہ بچوں کی مکمل ذمہ داری لے۔ تم آرام کرو۔ یہ بہت بڑا امتحان ہے، پاس کر لو گے تو رشتہ پکا ہو جائے گا۔
معافی مانگنے میں شرم نہ کرو
"سورry" کہنا مردانگی نہیں گھٹاتا، بلکہ رشتہ مضبوط کرتا ہے۔
سب سے اہم:
یاد رکھو — تمہارا گھر تمہاری پہلی مسجد ہے۔ یہاں سکون ہو تو اللہ بھی خوش ہوتا ہے۔
آخر میں ایک بات دل سے:
جو شخص تمہارے ساتھ بوڑھا ہونے کا وعدہ کر چکا ہے، اسے چھوڑ کر کہیں بہتر نہیں ملے گا۔
اب تم بتاؤ...
آپ شادی شدہ ہیں؟
سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے جو آپ کے رشتے میں آ رہا ہے؟
کمنٹ میں ضرور لکھیں 👇
(اگر چاہیں تو میں آپ کی بات سن کر ذاتی مشورہ بھی دے دوں گا)
شیئر کرو — شاید کسی کی شادی بچ جائے ❤️

22/07/2025



Address

Lahore

Telephone

+923029103503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when hoop watch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share