Namkeen bites

Namkeen bites Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Namkeen bites, Lahore.

✨ نمکین بائٹس ✨
جہاں ہر نوالہ کہے "واہ! کیا ذائقہ ہے" 😋🔥
ہوم میڈ نہاری، پلاؤ، کباب، کڑاہی، کورما اور مزید لاجواب ڈشز 🍲
تازہ، ہائجنک اور دل کو بھانے والا کھانا 💯
📍 لاہور میں ڈلیوری دستیاب ہے
📞 WhatsApp: 03196265223

Kon Kon chizun ko is had tk istimal krta haaa????
09/11/2025

Kon Kon chizun ko is had tk istimal krta haaa????

مچھلی پروٹین اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا بہترین ذریعہ ہے، جو دل اور دماغ کی صحت کے لیے بہت مفید ہیں۔ 🍴یہ وٹامن ڈی، کیل...
21/09/2025

مچھلی پروٹین اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز کا بہترین ذریعہ ہے، جو دل اور دماغ کی صحت کے لیے بہت مفید ہیں۔ 🍴
یہ وٹامن ڈی، کیلشیم اور آئرن بھی فراہم کرتی ہے اور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے۔ 🐟

عورت بہت پیاری چیز ہے ،کبھی پیار سے رکھ کہ دیکھو تو سہی 😊❤️🌸
20/09/2025

عورت بہت پیاری چیز ہے ،
کبھی پیار سے رکھ کہ دیکھو تو سہی 😊❤️🌸

آپ کی عزت - آپ کا اچھا نام یعنی Reputation یہ سب سے بڑی دولت ہے ۔ اس پہ کام کریں مزید چمکائیں  سب سے بڑھ کر اس کی حفاظت ...
18/09/2025

آپ کی عزت -
آپ کا اچھا نام یعنی Reputation یہ سب سے بڑی دولت ہے ۔
اس پہ کام کریں
مزید چمکائیں
سب سے بڑھ کر اس کی حفاظت کریں۔
پھر دیکھیں زمانہ کس طرح آپ کو نوازتا ہے ۔
شہرت ،پیسہ سب کچھ آپ کی طرف flow کرے گا۔
بس ایسے بن جائیں کہ آپ پہ اعتبار کرنا آسان ہو جائے ۔
بند دروازے کھل جائیں۔
زندگی میں سکون ہو جائے گا۔

۔۔۔۔۔
Copied

18/09/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

🌸 100% ہوم میڈ، خالص اور ذائقہ دار پکوان 🌸ہم فروخت کرتے ہیں 💯 گھر کی بنی ہوئی اشیاء جو تیار کی جاتی ہیں:✅ خالص حلال چکن ...
17/09/2025

🌸 100% ہوم میڈ، خالص اور ذائقہ دار پکوان 🌸

ہم فروخت کرتے ہیں 💯 گھر کی بنی ہوئی اشیاء جو تیار کی جاتی ہیں:
✅ خالص حلال چکن سے
✅ اعلیٰ کوالٹی اجزاء سے
❌ کسی بھی قسم کے کیمیکل، پریزرویٹو یا آرٹیفیشل فلیور کے بغیر

🍴 ہر ڈش تازہ تیار کی جاتی ہے اور ڈلیور کی جاتی ہے۔

📍 ہمارا تعلق گُلبرگ 3، لاہور سے ہے۔

---

✨ ہمارا مینو ✨
👩‍🍳 خواتین کی ضروریات کو مدِنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا، جس میں شامل ہیں:

🥟 دیسی پکوان & فروزن فوڈز

سموسے، رولز، شامی کباب

نہاری، کراہی، سوچی کا کھٹی والا حلوہ

مزیدار چٹنیاں اور حلوے

🧀 اسنیکس & فاسٹ فوڈ

چکن کباب

چیز بالز 🧀

چیز کٹلس

ڈرم اسٹکس 🍗

پیری پیری چلیز 🌶️

کوفتے

👶 بچوں کے لیے ہیلدی آئٹمز

فنکر چکن

اوریجنل باڈی اسپرنگ رولز

---

🚚 ڈلیوری سروس
ہر آرڈر پر ایک خوبصورت 🎁 گفٹ موجود ہوگا۔
ڈلیوری چارجز: علاقے کے حساب سے صرف 200 یا 250 روپے۔

---

🌿 تازہ ذائقہ، خالص اجزاء اور گھر کی کوالٹی کے ساتھ 🌿
👉 ابھی آرڈر کریں اور فرق محسوس کریں!

16/09/2025

لوگ جھگڑے میں نیوالے بھی گنوادیتےہیں ،تربیت کیسی ہوئی ہے یہ بھی بتادیتےہیں ،ایسےکوگوں دوری رہیے بہترہے،جوبرے وقت میں اوقات دکھادیتے ہیں

ہمارے ملک میں جب تک دوکاندار دوکان سے دس فٹ باہر سامان نہ لگالے وہ سمجھتا ہے کہ روزی کا فرشتہ آتا ہی نہیں😏😜??? ??? کیا س...
16/09/2025

ہمارے ملک میں جب تک دوکاندار دوکان سے دس فٹ باہر سامان نہ لگالے وہ سمجھتا ہے کہ روزی کا فرشتہ آتا ہی نہیں😏😜???

??? کیا سچ ہے

نمکین بائٹس اب آ گئے ہیں لاہور میں! گھر کے ذائقے، صاف اور مزیدار کھانے — ہر نوالے میں پیار کا ذائقہ 💖🍲
15/09/2025

نمکین بائٹس اب آ گئے ہیں لاہور میں! گھر کے ذائقے، صاف اور مزیدار کھانے — ہر نوالے میں پیار کا ذائقہ 💖🍲

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923196265218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namkeen bites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Namkeen bites:

Share