HADI

HADI Hub of Saudi And Irani Dates The products have spiritual value and not only benefits you but also energize your soul.

10/03/2026
🌙 20 رمضان المبارک — یومِ فتح مکہ 🕋آج کا دن تاریخِ اسلام کا ایک عظیم اور روشن باب ہے۔اسی دن نبی کریم ﷺ نے مکہ مکرمہ میں ...
09/03/2026

🌙 20 رمضان المبارک — یومِ فتح مکہ 🕋
آج کا دن تاریخِ اسلام کا ایک عظیم اور روشن باب ہے۔
اسی دن نبی کریم ﷺ نے مکہ مکرمہ میں فاتح بن کر داخل ہوتے ہوئے اپنے بدترین دشمنوں کو بھی معاف کر دیا اور اعلان فرمایا:
"آج تم پر کوئی گرفت نہیں، جاؤ تم سب آزاد ہو۔"
یہ فتح صرف شہر کی فتح نہیں تھی بلکہ دلوں کی فتح، اخلاق کی فتح اور رحمت کی فتح تھی۔
اللہ ہمیں بھی نبی کریم ﷺ کے اسوۂ رحمت اور عفو و درگزر کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲

20 رمضان المبارک ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اصل فتح طاقت سے نہیں بلکہ اخلاق، صبر اور معافی سے حاصل ہوتی ہے۔ 🕊️


#20رمضان







درسِ قرآن و خصوصی خطابسچ کی تلاش میں بائبل سے قرآن تک کا سفر کرنے والی شخصیتمحترم عبدالوارث گل صاحبعیسائیت سے اسلام کی ر...
08/03/2026

درسِ قرآن و خصوصی خطاب
سچ کی تلاش میں بائبل سے قرآن تک کا سفر کرنے والی شخصیت
محترم عبدالوارث گل صاحب
عیسائیت سے اسلام کی روشنی تک پہنچ کر آج وہ حق کی گواہی اور نئے مسلمانوں کی رہنمائی کا مشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔
ان شاء اللہ
19 رمضان المبارک
| 9 مارچ
بعد از نمازِ فجر
بمقام: مسجد رحمانیہ، باغبانپورہ لاہور
محترم *عبدالوارث گل* صاحب
خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
تمام دوستوں اور احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ نمازِ فجر کے بعد مسجد میں تشریف رکھیں اور اس ایمان افروز نشست سے استفادہ فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲
رابطہ 03008806015

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HADI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HADI:

Share