Captain Dairy Farm

Captain Dairy Farm Captain Dairy–Imported Bloodline
1 We Deal Only in Pure Imported Bloodline HF Cow
2 Buy & Sell Elite Pedigree Recorded Animals
📞 Looking to Sell Your Animals?
(1)

Contact Us Today! Want to Buy Top-Quality Pedigree Cows We’ve Got the Best for You!03042928053

21/05/2026

Dairy Queen Going To Dairy Farm

✅ Pure Breed HF Animals
✅ Fully Vaccinated
✅ Pedigree Recorded
✅ High Genetic Bloodline

📞 0304-2928053

کیا آپ کو پتا ہے پاکستان میں کون سا ڈیری فارم سب سے زیادہ دودھ پیدا کرتا ہے؟ فارمرز اور ڈیری فارم مینجرز اپنی رائے ضرور ...
20/05/2026

کیا آپ کو پتا ہے پاکستان میں کون سا ڈیری فارم سب سے زیادہ دودھ پیدا کرتا ہے؟

فارمرز اور ڈیری فارم مینجرز اپنی رائے ضرور دیں

• آپ کے خیال میں کون سا فارم نمبر 1 ہے؟
• روزانہ کتنے لیٹر دودھ پروڈیوس کرتا ہوگا؟
• پاکستان میں سب سے بڑی HF ڈیری کس کے پاس ہے؟

03042928053

Comment me apni opinion zaroor share karein 🐄🥛

19/05/2026

آج ہم بات کر رہے ہیں کہ ایک Female HF Calf آپ کو Birth سے لے کر Ready to AI / Ready to Breeding تک تقریباً کتنے میں پڑتی ہے

اگر آپ مزید اس طرح کی Dairy Farming Videos دیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارا پیج کو فالو کرے

📞 0304-229-28053
Captain Dairy Farm

آپ کے ایریا میں صرف گائے کے دودھ کا ریٹ کتنا چل رہا ہے؟فی لیٹر ریٹ ضرور بتائیں 📞 Captain Dairy Farm0304-2928053
19/05/2026

آپ کے ایریا میں صرف گائے کے دودھ کا ریٹ کتنا چل رہا ہے؟
فی لیٹر ریٹ ضرور بتائیں

📞 Captain Dairy Farm
0304-2928053

“پاکستان میں ایک اچھی HF گائے آخر روزانہ کتنا پروفٹ دیتی ہے؟اور کیا واقعی امپورٹڈ HF اینیمل فارمر کو مضبوط بنا سکتا ہے؟آ...
18/05/2026

“پاکستان میں ایک اچھی HF گائے آخر روزانہ کتنا پروفٹ دیتی ہے؟
اور کیا واقعی امپورٹڈ HF اینیمل فارمر کو مضبوط بنا سکتا ہے؟
آج ہم آپ کو مکمل حساب لگا کر بتاتے ہیں، تاکہ آپ کو حقیقت کا اندازہ ہو سکے۔”

فرض کریں اس وقت ایک اچھی Imported HF First Lactation Heifer تقریباً 10 لاکھ روپے میں آتی ہے۔
یہ ایک Close-Up یا Fresh animal ہے، اور ہم اس کے calf کو الگ side پر رکھ کر صرف milk production کے حساب سے calculation کرتے ہیں۔

اگر ایک اچھی genetics والی HF Heifer اوسطاً 35 لیٹر دودھ دے رہی ہو،
اور دودھ کی اوسط قیمت 170 روپے فی لیٹر ہو، تو:

35 × 170 = 5950 روپے روزانہ Gross Milk Income

اب دیکھتے ہیں یہ دودھ دینے کے لیے روزانہ کتنی feeding اور management cost آتی ہے:

• 10 سے 12 کلو Wanda
تقریباً = 1100 روپے

• Minerals + Toxin Binder + Nutraceuticals
تقریباً = 200 روپے

• Bypass Fat
تقریباً = 200 روپے

• Labour + Doctor Expense
تقریباً = 200 روپے

• Shed Rent + Electricity
تقریباً = 200 روپے

• 40 کلو Silage
اگر 16 روپے فی کلو لگائیں تو:
40 × 16 = 640 روپے

اب Total Daily Expense:

1100 + 200 + 200 + 200 + 200 + 640 = 2540 روپے

اب Daily Net Profit نکالتے ہیں:

5950 - 2540 = 3410 روپے روزانہ

یعنی ایک اچھی Imported HF Heifer
صرف دودھ کے حساب سے تقریباً 3400 روپے روزانہ بچا سکتی ہے۔

اور یہی وجہ ہے کہ آج پاکستان میں بڑے investors بھی imported dairy farming کی طرف آ رہے ہیں۔

لیکن یاد رکھیں:
Profit صرف اسی animal سے آتا ہے:

* جس کی genetics strong ہو
* feeding balanced ہو
* silage اچھا ہو
* اور management proper ہو

کیپٹن ڈیری فارم
Pure HF Genetics
0304-2928053

آپ کے علاقے میں مکئی کا سیلجآپ کو کتنے میں پہنچ رہا ہے؟ اور آپ نے اپنے فارم کے لیےکتنے من سیلج بنوا لیا ہے؟ اپنا جواب کم...
18/05/2026

آپ کے علاقے میں مکئی کا سیلج
آپ کو کتنے میں پہنچ رہا ہے؟

اور آپ نے اپنے فارم کے لیے
کتنے من سیلج بنوا لیا ہے؟

اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیں 👇

کیپٹن ڈیری فارم
0304-2928053

18/05/2026

Pregnant Heifers Available

✅ DCC: 183 Days to 260 Days
✅ Sexed Semen
✅ All Animals Vaccinated
✅ Pure HF Genetics

📞 0304-2928053

17/05/2026

ڈیری فارمرز کے لیے سپورٹ پروگرام

ہم نے اپنے فارمرز کے لیے ہائی کوالٹی ڈیری فینز، جو china سے امپورٹ کیے گئے ہیں، منگوائے ہوئے ہیں۔
یہ فینز مارکیٹ سے کم قیمت پر فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ فارمرز گرمیوں میں اپنے اینیملز کو ہیٹ اسٹریس سے بچا سکیں۔

✅ 54×54 انچ ڈیری فینز
✅ Direct Drive Available
✅ Belt Drive Available
✅ Heavy Air Throw
✅ Dairy Farm Ventilation کے لیے بہترین

ہم اس پر زیادہ منافع نہیں کما رہے، بلکہ اپنے فارمرز کے ساتھ مضبوط ریلیشن شپ بنانا چاہتے ہیں اور پاکستان میں ماڈرن ڈیری فارمنگ کو سپورٹ کر رہے ہیں۔

📞 رابطہ: 03042928053
Captain Dairy Farm

17/05/2026

Female calf enjoying
Not for sale

آپ کے فارم پر HF گائے روزانہ کتنے روپے کا دودھ دیتی ہے؟ 🐄🥛اور اس گائے کا روزانہ خرچہ کتنا آتا ہے؟ 🌾💰اپنی فیڈ، دودھ اور خ...
17/05/2026

آپ کے فارم پر HF گائے روزانہ کتنے روپے کا دودھ دیتی ہے؟ 🐄🥛

اور اس گائے کا روزانہ خرچہ کتنا آتا ہے؟ 🌾💰

اپنی فیڈ، دودھ اور خرچے کی تفصیل PKR میں ضرور بتائیں 👇

📍 Captain Dairy Farm
Magni Pull, Sargodha
📞 0304-2928053

16/05/2026

Purchase High Genetic Heifers
Our farm is full of premium HF genetics.
Visit us at Magni Pull, Sargodha.

📞 0304-2928053

Address

Bahira Town
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Captain Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Captain Dairy Farm:

Share

Category