MK Dairies

MK Dairies Pakistan faces deficit of Milk in Summer season while its demand increases during Summer.Heat stress adversely impacts the production of the milk.

Situated in Kassowal, District Sahiwal, MK Dairies is a premier dairy farm renowned for producing pure and healthy milk from Dutch cows.We believe in consumer awareness, promoting transparency and education in every step of our process. MK DAIRIES is an environmental control dairy shed best known for its unique design in Pakistan. Design includes tunnel ventilation system well supported by positiv

e pressure storm fans with built in misting system for evaporative cooling. Idea is to provide better environment to High producing cows during summer in order to see their non stop performance of production & reproduction انشااللہ while maximising the availability of the pure milk for consumers in Summer.

🥛 Introducing MK Dairies Yogurt 🌿Nature’s Pure Blessing, Your Guarantee of Good HealthMade from fresh milk, MK Dairies Y...
16/06/2026

🥛 Introducing MK Dairies Yogurt 🌿

Nature’s Pure Blessing, Your Guarantee of Good Health

Made from fresh milk, MK Dairies Yogurt brings you the perfect combination of purity, taste, and nutrition. Thick, creamy, and rich in protein, it’s the ideal choice for a healthy lifestyle and delicious meals.

✅ Made from Fresh Milk
✅ 100% Pure & Natural
✅ Thick & Creamy Texture
✅ Rich in Protein
✅ Quality You Can Trust
✅ Perfect for the Whole Family

Enjoy the freshness of nature in every spoonful with MK Dairies Yogurt.

14/06/2026

🐄 FOR SALE – Tag #7330 (Pure Dutch Holstein Friesian Cow)
✅ Pure Dutch Holstein Friesian
✅ 167 days pregnant with a non-sexed Dutch bull pregnancy
✅ 4th Lactation
✅ Expected Average production: 25 liters/day after calving
✅ Expected calving date: 24 September 2026
✅ Strong Dutch genetics

A healthy cow carrying a valuable Dutch calf.

💰 Demand: Rs. 700,000
📞 Contact for further details : 0315-6159693

14/06/2026

🐄 Tag #53 – Pure Dutch Pregnant Heifer For Sale

✅ Pure Dutch Genetics
✅ Pregnancy: 196 Days
✅ Pregnant (Sexed Semen)
✅ Excellent Choice for Adding Dutch Bloodline to Your Herd
✅ Known for Longevity, Fertility & Lifetime Production
✅ Healthy and Well-Maintained
💰 Demand: Rs. 11 Lakh
📍 MK Dairies

For further information, please contact 03156159693

🥛 Happy World Milk Day – 1st June 🥛MK Dairies has been proudly providing pure and natural milk to families since 2020 Al...
01/06/2026

🥛 Happy World Milk Day – 1st June 🥛

MK Dairies has been proudly providing pure and natural milk to families since 2020 Alhamdulillah.

From our farm to your family's table, we remain committed to quality, freshness, and trust.

Thank you to our valued customers for being part of our journey.




















🌙✨ Eid Ul Adha Mubarak from MK Dairies! 🐄🥛This Eid, celebrate with purity, freshness and the goodness of farm-fresh cow ...
27/05/2026

🌙✨ Eid Ul Adha Mubarak from MK Dairies! 🐄🥛

This Eid, celebrate with purity, freshness and the goodness of farm-fresh cow milk for your family.
From our farm to your home — thank you for trusting MK Dairies ❤️

2020 میں جب میں نے ڈیری فارمنگ شروع کی تو شاید بہت سے لوگوں کو لگتا تھا کہ یہ محض گائے خریدنے اور دودھ فروخت کرنے کا کام...
16/05/2026

2020 میں جب میں نے ڈیری فارمنگ شروع کی تو شاید بہت سے لوگوں کو لگتا تھا کہ یہ محض گائے خریدنے اور دودھ فروخت کرنے کا کام ہے۔

لیکن آج 2026 میں بیٹھ کر جب پورے سفر کا حساب دیکھا تو احساس ہوا کہ اصل چیز صرف جانور نہیں بلکہ ایک “نظام” بنانا ہوتا ہے۔

میں یہ پوسٹ اس لیے شیئر کر رہا ہوں تاکہ شاید کوئی نوجوان، کسان یا کاروبار شروع کرنے والا میرے تجربات اور ڈیری کے سفر سے کچھ سیکھ سکے۔

📌 2020 میں میں نے تقریباً 10 گائیوں سے آغاز کیا۔اور اس دوران میں نے 12 گائے مزید شامل کیں۔

اور ان جانوروں پر ابتدائی سرمایہ کاری تقریباً:
💰 1 کروڑ 60 لاکھ 68 ہزار روپے رہی۔

📌 2020 سے 2026 تک:

✅ کل جانور خریدے گئے اور ریوڑ میں اضافہ ہوا
✅ جانور فروخت کر کے مجموعی طور پر:
💰 1 کروڑ 67 لاکھ 48 ہزار روپے واپس حاصل ہوئے۔

یعنی:
صرف جانوروں کی خرید و فروخت میں تقریباً
📌 6 لاکھ 80 ہزار روپے اضافی واپس آئے۔

یا دوسرے لفظوں میں یہ سمجھ لیا جائے کہ جانوروں کی ابتدائی لاگت جانور فروخت کرکے ہی واپس حاصل کرلی گئی۔

اور اس سب کے باوجود آج فارم پر موجود ہیں:

🐄 22 دودھ دینے والے جانور
🐄 2 خشک گائیں
🐄 25 بچھڑیاں (آنے والی نسل)

یعنی کل:
📌 49 موجودہ پیداواری جانور

اگر آج کی اندازاً مارکیٹ مالیت دیکھی جائے تو:

💰 دودھ دینے والے جانور:
تقریباً 2.2 سے 2.5 کروڑ روپے

💰 بچھڑیاں:
تقریباً 1.2 سے 1.5 کروڑ روپے

💰 خشک جانور:
تقریباً 15 سے 20 لاکھ روپے

یعنی موجودہ ریوڑ کی مجموعی اندازاً مالیت:
📌 تقریباً 3.5 سے 4 کروڑ روپے بنتی ہے۔

یعنی:
ابتدائی سرمایہ صرف “خرچ” نہیں ہوا بلکہ:

- پیداواری جانور،
- آنے والا ریوڑ،
- اور اثاثوں میں تبدیل ہوتا رہا۔

📌 اس دوران مجموعی دستاویزی فروخت:

صرف MK Dairies کی براہ راست فروخت:
💰 5 کروڑ 92 لاکھ روپے سے زیادہ رہی۔

اس کے علاوہ:

- مڈل مین دودھ
- تھوک دودھ
- لاہور کے براہ راست صارفین
- مقامی فروخت

سب ملا کر مجموعی کاروباری حجم تقریباً:
📌 7 سے 8 کروڑ روپے تک پہنچا۔

📌 لیکن اس سفر میں ایک حقیقت بہت جلد سمجھ آ گئی:

ڈیری فارم میں سب سے بڑا خرچہ جانور نہیں…
بلکہ “فیڈ” ہوتی ہے۔

سالوں میں:

- مکئی کا سائیلیج
- مکئی دانہ
- کینولا میل
- ونڈا

پر بہت بڑی رقم خرچ ہوئی۔

اور یہی وہ جگہ تھی جہاں میری سوچ بدلنا شروع ہوئی۔

📌 میں نے آہستہ آہستہ اپنا ایک ماڈل تیار کیا:

میں نے پورے نظام کو 3 حصوں میں تقسیم کیا:

1️⃣ زرعی شعبہ
2️⃣ دودھ پیدا کرنے والا شعبہ
3️⃣ لاہور فروختی شعبہ

یعنی:

پہلے اپنی زمین پر خوراک پیدا کرو،
پھر وہی خوراک اپنی گائیوں کو مارکیٹ ریٹ پر فروخت کرو،
پھر فارم دودھ لاہور والے کاروبار کو فروخت کرے،
اور لاہور والا نظام دودھ براہ راست صارف تک پہنچائے۔

📌 پھر میں نے منافع کو “قسمت” پر چھوڑنے کے بجائے اعداد و شمار میں بند کرنا شروع کیا۔

مثلاً فارم کی پیداوار کے شعبے پر میرا ہدف یہ ہے:

🔹 خوراکی خرچہ:
105 سے 110 روپے فی لیٹر

🔹 مزدوری + تنخواہیں + ڈاکٹر:
15 روپے فی لیٹر

🔹 بجلی:
5 روپے فی لیٹر

🔹 ادویات + سیمن و دیگر:
5 سے 10 روپے فی لیٹر

یعنی:
📌 مجموعی پیداواری لاگت:
تقریباً 135 روپے فی لیٹر

پھر فارم والا حصہ اپنا دودھ MK Dairies لاہور کو:
📌 150 روپے فی لیٹر میں بغیر کسی کٹوتی فروخت کرے۔

اس طرح:
📌 فارم سائیڈ تقریباً 15 روپے فی لیٹر منافع محفوظ کرتی ہے۔
یعنی تقریباً 10 فیصد منافع۔

📌 پھر لاہور والا حصہ:

🔹 فارم سے لاہور ٹرانسپورٹ:
20 روپے

🔹 پیکنگ:
10 روپے

🔹 رائیڈر + پٹرول:
20 روپے

🔹 گودام + مرکزی ٹیم:
10 روپے

یعنی:
📌 لاہور سائیڈ کا مجموعی خرچہ:
60 روپے فی لیٹر

اگر صارف کو دودھ:
📌 225 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو،

تو لاہور والا حصہ بھی اپنا الگ منافع محفوظ کرتا ہے۔

📌 اس ماڈل کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ جیسے جیسے لاہور میں دودھ کا حجم اور فروخت بڑھتی ہے،
ویسے ویسے مستقل اخراجات:

- گودام،
- انتظامیہ،
- گاڑیوں کا استعمال،
- مرکزی ٹیم کے اخراجات

زیادہ لیٹرز پر تقسیم ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔

اور پھر دودھ کا ریٹ بھی آپ کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔

اسی جگہ سے اصل صاف منافع بننا شروع ہوتا ہے۔

📌 الحمدللہ میں پاکستان کے شاید چند کسانوں میں سے ہوں جو 220 کلومیٹر دور سے اپنا خالص تازہ دودھ براہ راست لاہور پہنچا رہے ہیں۔

یہ آسان کام نہیں تھا۔

اس میں:

- کولڈ چین،
- ٹرانسپورٹ،
- وقت کی پابندی،
- صارف کا اعتماد،
- مستقل معیار

سب کچھ ساتھ سنبھالنا پڑتا ہے۔

اور یہی ٹرانسپورٹ میرے کاروبار کے بڑے اخراجات میں سے ایک تھا۔

📌 پھر یہاں سے کینولا آئل کا خیال آیا۔

جب میں نے قدرتی خالص کینولا آئل براہ راست صارفین کو دینا شروع کیا تو یہ تجربہ حیران کن طور پر بہت اچھا رہا۔صارفین نے اسے دودھ کے مقابلے زیادہ پسند کیا اگرچہ دونوں کا استعمال اور ضرورت مخلتف ہے۔

کیونکہ:
📌 میرے پاس پہلے سے فارم سے صارف تک براہ راست نیٹ ورک موجود تھا۔

یعنی:
جو نظام دودھ پہنچا رہا تھا،
وہی نظام:
📌 کینولا آئل بھی مخصوص انداز میں صارفین تک پہنچا سکتا تھا۔

اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ:

📌 اب فارم سے لاہور جانے والی گاڑی صرف “دودھ” نہیں لے جا رہی،
بلکہ:

- کینولا آئل،
- مستقبل کی ویلیو ایڈڈ مصنوعات،
- اور دوسرے زرعی مصنوعات بھی لے جا سکتی ہے۔

یعنی:
📌 گاڑی کا کرایہ اب صرف دودھ پر نہیں پڑے گا،
بلکہ متعدد مصنوعات اس خرچے کو بانٹیں گی۔

اور یہی مربوط نظام کی اصل طاقت ہوتی ہے۔

📌 آج میرا اصل ہدف صرف زیادہ جانور خریدنا نہیں،
بلکہ:

✅ اپنی سائیلیج
✅ اپنی مکئی دانہ ذخیرہ
✅ اپنی کینولا فصل
✅ کینولا آئل نکالنا
✅ کینولا کیک فیڈنگ
✅ فیڈ پر انحصار کم کرنا
✅ ویلیو ایڈڈ مصنوعات بڑھانا

کیونکہ اگر فیڈ مارکیٹ سے خریدتے رہیں تو:
اصل منافع:

- ٹریڈر،
- آئل مل،
- یا فیڈ کمپنی لے جاتی ہے۔

📌 اسی لیے اب میری توجہ:
خود کفیل اور مربوط ڈیری نظام پر ہے۔

یعنی:

- فیڈ بھی اپنی،
- دودھ کی پیداوار بھی اپنی،
- براہ راست صارفین کا نیٹ ورک بھی اپنا،
- اور ویلیو ایڈیشن بھی اپنی۔

📌 ایک اور چیز جس پر مجھے فخر ہے وہ میری مرکزی ٹیم ہے۔ الحمدللہ اس سفر کے دوران فارم اور لاہور دونوں سائیڈ پر روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوئے۔
2020 سے 2026 تک تنخواہوں، رائیڈرز، لیبر، فارم اسٹاف اور کور ٹیم کی مد میں تقریباً 1 کروڑ 73 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

میرے لیے یہ صرف دودھ کا کاروبار نہیں تھا بلکہ ایک ایسا نظام بنانے کا سفر بھی تھا جہاں لوگ سیکھیں، آگے بڑھیں اور مستقل مواقع حاصل کریں۔
شروع میں جو لوگ صرف دودھ پہنچانے والے رائیڈر تھے،
آج انہی میں سے کئی لوگ:

- انتظامیہ،
- روٹ ہینڈلنگ،
- صارفین سے رابطہ،
- اور آپریشنز کا حصہ بن چکے ہیں۔

میں نے انہیں فل ٹائم انتظامی مواقع دیے،
انہوں نے سیکھا،
اور اس موقع سے فائدہ بھی اٹھایا۔

میرے لیے یہ صرف کاروبار نہیں،
بلکہ لوگوں کے لیے ترقی کے مواقع پیدا کرنے کا بھی سفر رہا ہے۔

📌 اس سفر میں شاید حساب کتاب کے مطابق کچھ منفی کیش فلو بھی رہا،
لیکن جب پورا منظر دیکھا تو حقیقت کچھ اور نکلی۔

کیونکہ انہی سالوں میں:

- پیداواری ریوڑ تیار ہوا،
- بچھڑیاں تیار ہوئیں،
- لاہور کے صارفین بنے،
- ڈلیوری راستے بنے،
- کولڈ چین بنی،
- اعتماد قائم ہوا،
- اور ایک مکمل بنیاد تیار ہوئی۔

باہر سے شاید صرف “خرچہ” نظر آئے،
لیکن حقیقت میں:
📌 ایک مکمل نظام تعمیر ہو رہا تھا۔

📌 آج میرے لیے سب سے قیمتی اثاثے صرف گائیں نہیں بلکہ:

✅ لاہور کے وفادار صارفین
✅ لوگوں کا MK Dairies پر اعتماد
✅ فیڈ انٹیگریشن نظام
✅ آنے والی بچھڑیاں
✅ سائیلیج اور دیگر خوراک کا ذخیرہ
✅ براہ راست ڈلیوری نیٹ ورک
✅ مرکزی ٹیم
✅ روزگار کے مواقع

اگر کوئی نوجوان یہ پڑھ رہا ہے تو میری ایک بات ضرور یاد رکھے:

کسی بھی کاروبار میں صرف “بڑا ہونا” کامیابی نہیں ہوتی۔

اصل کامیابی یہ ہے کہ:

- نظام تعمیر ہو،
- ویلیو چین کنٹرول ہو،
- انحصار کم ہو،
- اور کاروبار آہستہ آہستہ خود کفیل بنتا جائے۔

یہی اصل ترقی ہے۔

اللہ سب کے رزق میں برکت دے اور محنت کو قبول فرمائے۔

محمد ہشام

Alhamdulillah after the overwhelming response and successful sales last year, we are excited to bring it back!🌿 MK Dairi...
19/04/2026

Alhamdulillah after the overwhelming response and successful sales last year, we are excited to bring it back!

🌿 MK Dairies Cold Pressed Canola Oil
Freshly extracted from this season’s crop — pure, natural, and full of health benefits.

Stay tuned… coming soon!

15/04/2026

From a vision to a movement… 💚
At MK Dairies, this is more than just milk ,it’s a promise of purity, trust, and consistency.

Today, we proudly introduced our new passion, new uniforms, and a renewed commitment to serve you better. But what truly makes this journey special is YOU , our valued customers who have trusted us for over 4 years.

Your belief is our strength. Your trust is our identity.

Honoring our long-term customers with a small token of appreciation. Muhammad Husham (Owner of MK Dairies) personally visited and distributed gifts to our valued customers 🙏. Hearing their heartfelt testimonials reminds us why we started , and why we will never compromise.

A great team doesn’t just deliver milk , it delivers trust, every single day.

This is not just our story…
This is a journey we are building together.

✨ Pure Milk. Real Trust. MK Dairies.

08/04/2026

5 years of trust, freshness & love 🥛❤️
A small gift for our amazing customers who’ve been part of the MK Dairies family since day one 🙌
From our farm to your homes in Lahore — this journey is yours as much as ours 💙
Farm Fresh, Delivered to Your Doorstep

08/04/2026

Fresh look. Same pure milk. 🚚🥛
Our delivery bikes just got upgraded with new MK Dairies branding — bringing quality to your doorstep in style.
Farm to Your Doorstep

Address

Thokar Niaz Baig
Lahore

Telephone

+923080970950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Dairies posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MK Dairies:

Share

Category